حکومت ہند کی لگائی آگ اس کے سیکولرزم کو خاک کر دے گی : صدر پاکستان

حکومت ہند کی لگائی آگ اس کے سیکولرزم کو خاک کر دے گی : صدر پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت اس وقت آگ سے کھیل رہا ہے جو اس کے سیکولرزم کو جلا کر راکھ کردے گی۔ امریکی کینڈین نیوز چینل وائس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اگر بھارتی حکومت کو ایسا لگتا ہے کہ […]

.....................................................

شامی دستوں کے حملے، جرمن امداد سے بنے طبی مراکز بھی زد میں

شامی دستوں کے حملے، جرمن امداد سے بنے طبی مراکز بھی زد میں

شام (اصل میڈیا ڈیسک) جنگ زدہ شام میں اسد حکومت کے فوجی دستوں کے ادلب میں کیے جانے والے حملوں کی زد میں کئی طبی مراکز بھی آ گئے۔ جرمن حکام کے مطابق ان میں برلن کی فراہم کردہ امداد سے قائم کی گئی متعدد طبی اور امدادی تنصیبات بھی شامل تھیں۔ اقوام متحدہ کے […]

.....................................................

تمام مشکلات کے باوجود پوری قوم مسئلہ کشمیر کے جرت مندانہ حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہے۔ رانا مبشر اقبال

تمام مشکلات کے باوجود پوری قوم مسئلہ کشمیر کے جرت مندانہ حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے تمام امیدیں اور توقعات خاک میں ملادی ہیں۔یوٹرن حکمت عملی نے ملک کو اقتصادی، سیاسی، احتسابی، انتخابی و پارلیمانی بحرانوں میں ڈبو دیا ہے۔شدید بارشوں کے باعث […]

.....................................................

موجودہ حکومت کا ایک سال پاکستانی تاریخ کا بدترین سال ہے۔ ن لیگ

موجودہ حکومت کا ایک سال پاکستانی تاریخ کا بدترین سال ہے۔ ن لیگ

حیدرآباد : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ایم این اے صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے گزشتہ ادوار کے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں ، موجودہ حکومت کا ایک سال پاکستان کی تاریخ کا بدترین سال ہے، اگست 2018کی نسبت اگست 2019 میں پٹرولیم مصنوعات میں […]

.....................................................

پاکستانی حکومت کو ٹوئٹر سے کیا شکایت ہے؟

پاکستانی حکومت کو ٹوئٹر سے کیا شکایت ہے؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹوئٹر سے پاکستانی حکومت کو ماضی میں شکایت رہی ہے کہ وہ ‘ریاست مخالف‘ سمجھے جانے والے پاکستانی اکاؤنٹ معطل کیوں نہیں کرتا۔ لیکن اب شکایت یہ سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر نے کشمیر پر بھارت مخالف کئی اکاؤنٹس کیوں بند کر دیے؟ پاکستان میں انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے […]

.....................................................

عمران خان حکومت کے کشمیر بارے موثر اقدام

عمران خان حکومت کے کشمیر بارے موثر اقدام

تحریر : میر افسر امان ہمارے ہاں مخالفت برائے مخالفت کرتے ہوئے ہم یہ تک نہیںسوچتے کہ ہماری ناجائز مخالفت سے ہماری ناپسندہ حکومت کے لیے صرف پریشانی کاباعث ہے یا ہماری مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مفادات پر چوٹ پڑھ رہی ہے۔ہمیں کیوں نہیں سمجھ آتی کہ ہمارا ملک بھارت سے جنگ کی حالت […]

.....................................................

حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی

حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی۔ گزشتہ برس 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی تھی اور […]

.....................................................

نالائق اور نااہل حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں کی کہانی سنائے گی: مریم اورنگزیب

نالائق اور نااہل حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں کی کہانی سنائے گی: مریم اورنگزیب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج نالائق اور نااہل حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں کی کہانی سنائے گی، سیلیکٹڈ وزیراعظم جھوٹ کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑیں گے۔ مریم اورنگزیب نے ایک سال مکمل ہونے پرحکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا،انکا کہنا ہے کہ آج عوام پر ظلم […]

.....................................................

ہانگ کانگ میں چین اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

ہانگ کانگ میں چین اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) چین سے منسلک ہانگ کانگ میں مجرمین کو چین کے حوالے کیے جانے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے بڑھتے ہوئے جاری ہیں۔ ہانگ کانگ کے سنٹرل علاقے کے محلے چارٹر گارڈن میں یکجا ہونے والے ہزاروں مظاہرین نے “آئندہ کی نسلوں کا تحفظ کرو، ہمارے ضمیر کی صدا سنو” مرکزی خیال […]

.....................................................

کسی ڈیل کے بغیر بریگزٹ پر برطانیہ کو خوراک، ایندھن اور ادویہ کی قلّت کا سامنا کرنا پڑے گا

کسی ڈیل کے بغیر بریگزٹ پر برطانیہ کو خوراک، ایندھن اور ادویہ کی قلّت کا سامنا کرنا پڑے گا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے اگر کسی سمجھوتے کے بغیر یورپی یونین کو خیرباد کہا تو اس کو خوراک، ایندھن اور ادویہ کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا،اس کی بندرگاہیں اور زمینی گذرگاہیں جام ہو جائیں گی اور آئرلینڈ کے ساتھ ’’سخت سرحد‘‘ کا نظام لاگو کرنے کی ضرورت ہوگی۔ان خدشات کا اظہار برطانوی حکومت […]

.....................................................

پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے، آمنہ الیاس

پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے، آمنہ الیاس

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے جب کہ معیاری فلمیں بننے سے غیرملکی فلموں کو پسند کرنے والے بھی کم ہونے لگے ہیں۔ ’’ آمنہ الیاس نے کہا کہ ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے ، فلمسازی […]

.....................................................

کشمیر میں کچھ ٹیلی فون لائینز بحال

کشمیر میں کچھ ٹیلی فون لائینز بحال

کمشیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ دو ہفتوں سے ہر طرح کے مواصلاتی رابطے منقطع ہیں لیکن حکومتی بیان کے مطابق آج ایک سو ٹیلی فون ایکسچینجز میں سے سترہ جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔ اگست کے اوائل میں نئی دہلی حکومت نے مسلم اکثریتی علاقے کشمیر کو حاصل […]

.....................................................

دنیا کی سب سے بڑی فوجی جیل مقبوضہ کشمیر !

دنیا کی سب سے بڑی فوجی جیل مقبوضہ کشمیر  !

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا مقبوضہ کشمیر میں ظالم جابر دغا باز اور مسلم دشمن حکومت نے 5 اگست سے سخت کرفیو لگا رکھا ہے تاکہ تسلی سے کشمیری مسلمانوں کو قتل کر سکے بھارتی افواج نے انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے دس دن سے بھوکے پیاسے سسکتے معصوم بچوں کو آنکھوں سے […]

.....................................................

بدو کیسے فاتح بنے

بدو کیسے فاتح بنے

تحریر : شاہ بانو میر یہ 1973ء کی بات ہے عربوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کو تھی کہ امریکی سنیٹر اہم کام کے سلسلے میں اسرائیل آیا۔ وہ اسلحہ کمیٹی کا سربراہ تھا۔ اسے فوراً اسرائیل کی وزیراعظم ”گولڈہ مائیر“ کے پاس لے جایا گیا۔ گولڈہ مائیر نے ایک گھریلو عورت کی مانند […]

.....................................................

خوشی دیاں ونگاں

خوشی دیاں ونگاں

تحریر : ریاض احمد ملک میں اسلام باد جا رہا تھا جہاں آج کے وزیر اعظم اور اس وقت کے لیڈر ایک حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اس وقت میرے سمیت تمام لوگوں کے جذبے دیدنی تھے وہ اس وقت کی حکومت کو کریپٹسمجھ کر اس سیاسی شخصیت سے اظہار یک جہتی کرنے […]

.....................................................

کرفیو کے بعد اپنی جانیں قربان کریں گے

کرفیو کے بعد اپنی جانیں قربان کریں گے

کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حکام نے مظاہروں کے خدشات کے باعث لوگوں کی نقل و حرکت مزید محدود کر دی۔ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے ٹھیک ایک ہفتہ قبل جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی آئینی حیثیت ختم کر کے ریاست کو دو حصوں میں […]

.....................................................

منفی سوچ ہی کیوں؟

منفی سوچ ہی کیوں؟

تحریر : مراد علی ایک قول ہے کہ ”یہ دنیا بہادر لوگوں کی ہے آگے بڑھیں اور اپنی مثبت سوچ سے اسے فتح کریں”۔اسی لئے یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ وہی قومیں ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوتی ہیںجن کی سوچ مثبت ہوتی ہے۔منفی سوچ کی حامل قومیں اور افراد کبھی منزلِ مقصود […]

.....................................................

مودی کا ’ہندو ریاست‘ بنانے کا مشن ؟

مودی کا ’ہندو ریاست‘ بنانے کا مشن ؟

تحریر : قادر خان یوسف زئی مودی سرکار نے بھارتی آئینی تبدیلی کے بعدظاہری طور پر مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی ہے۔ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے ساتھ آئینی طور پر جو گھناؤنا کھیل کھیلا، اس کا شاید انہیں اندازہ نہیں ہے کہ انہوں نے تحریک آزادی کشمیر کی سلگتی آگ […]

.....................................................

گرفتاریوں سے تبدیلی اور جھوٹے نعروں سے بننے والی حکومت کی نااہلی چھپ نہیں سکتی ہے۔ رانا مبشر اقبال

گرفتاریوں سے تبدیلی اور جھوٹے نعروں سے بننے والی حکومت کی نااہلی چھپ نہیں سکتی ہے۔  رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے مریم نواز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مریم نواز کے جلسوں کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوئی ہے۔ سیاسی انتقامی کارروائی ملک کی خدمت نہیں۔ سیاسی انتقامی کارروائیوں سے وفاقی حکومت کی […]

.....................................................

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے بدستور جاری

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے بدستور جاری

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرے بدستور جاری ہیں، جبکہ ہڑتال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں گذشتہ سوموار سے جاری ہڑتال کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوگیا، مظاہرین نے آئندہ بھی ہڑتال جاری رکھنے کا عندیہ […]

.....................................................

حکومت کا مقبوضہ کشمیرپر قائم جائزہ کمیٹی میں سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا مقبوضہ کشمیرپر قائم جائزہ کمیٹی میں سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قائم 7 رکنی جائزہ کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سراج الحق کو کمیٹی میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت […]

.....................................................

مولانا کا ملین مارچ یا سیاسی خودکشی۔۔؟

مولانا کا ملین مارچ یا سیاسی خودکشی۔۔؟

تحریر : عمر خان جوزوی مولانا کو خود شکار کرنے کی کوئی خاص عادت ہے اور نہ ہی کچھ زیادہ تجربہ۔وہ موقع اور محل کی مناسبت سے کسی ماہرنشانہ بازشکاری کوآگے کرتے ہیں اورپھرمرضی کے مطابق ان سے اپناحصہ وصول کرلیتے ہیں ۔دورنوازشریف کا ہو،پرویزمشرف کایاپھرآصف علی زرداری کا۔مولانااب تک اس نسخے کوآزمانے اوراستعمال کرنے […]

.....................................................

بھارت کشمیر میں کیا کرنے کو ہے؟

بھارت کشمیر میں کیا کرنے کو ہے؟

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ہندو زائرین اور سیاحوں کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے جلد چلے جانے کی ہدایت کی ہے۔ اس ہدایت اور سکیورٹی فورسز کی تعداد میں اضافے کے باعث کشمیری شہری ممکنہ کریک ڈاؤن سے پریشان ہیں۔ نئی دہلی حکومت کشمیر میں امرناتھ یاترا کے […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حاصل بزنجو کے ریمارکس کو بے بنیاد قرار دیدیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے حاصل بزنجو کے ریمارکس کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سینیٹر حاصل بزنجو کے ریمارکس کو بے بنیاد قرار دیے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ قومی ادارے کے سربراہ سے متعلق سینیٹر حاصل بزنجو کے ریمارکس بے […]

.....................................................
Page 1 of 336123Next ›Last »