حکومت مکمل طور پہ ہڑتالوں اور یوم سوگ کے طور پہ پورا شہر بند کرنے پہ پانبدی عائد کریں ا میر علی سولنگی

کراچی (جی پی آئی)سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا ہے کہ آئے دن شہر کراچی میں خون خرابہ کیا جاتا ہے یہاں پہ ایک بھی فرد مارا جائے تو یوم سوگ کا اعلان کر کے کراچی کو تین تین دن کے لئے بند کر دیا جاتا ہے جس سے ملکی معیشت پہ […]

.....................................................

پاکستان میں نئی حکومت کیساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

پاکستان میں نئی حکومت کیساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ مل کرکام کرنے کے لئے تیار ہیں، توانائی بحران کیحل کے لئے پاکستان کی مدد کریں گے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان پیٹرک وینٹرل نے واشنگٹن میں ذرائع بریفنگ کے دوران کہا امریکا پاکستان کیساتھ اچھیتعلقات چاہتا ہے۔ پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ مل کر […]

.....................................................

شدید گرمی میں سرکاری اور پر ائیویٹ سکولوں میں فوری چھٹیاں کی جائیں سکولوں میں بچے بے ہوش ہورہے ہیں

تلہ گنگ : شدیدگرمی میں سرکاری اور پر ائیو یٹ سکولوںمیںفوری چھٹیاںکی جائیںسکولوںمیںبچے بے ہوش ہورہے ہیں۔اکثرسرکاری سکولوںکے واٹڑکولربھی خراب ہیںجس سے سکولوں میں ٹھنڈا پانی میسر نہیں ہے اوپر سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے اس سخت گرمی میںانتہاکررکھی ہے۔ بچو ں کے والدین کا اعلی حکا م سے مطا لبہ۔تفصیلا ت کے مطا بق بچوںکے […]

.....................................................

کولمبیئن حکومت اور باغیوں کے درمیان مذکرات کا نیا دور شروع

کولمبیئن حکومت اور باغیوں کے درمیان مذکرات کا نیا دور شروع

کولمبیا اور فارک باغیوں کے درمیان ایک ماہ کے تعطل کے بعد امن مذاکرات کا نیا دور کیوبا میں دوبارہ شروع ہوگیا۔ کیوبا کے دارلحکومت ہوانا میں کولمبین حکومت اور فارک باغیوں کے مابین ہونے والے مزاکرات میں دونوں طرفین کی جانب سے دیہی ترقی اور زمینی اصلاحات پر سمجھوتے طے کیے جانے کی کوشش […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کیتعلیمی اداروں میں یکم جون سیچودہ اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔پنجاب حکومت نیتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کانوٹیفکشن جاری کردیاہے۔ جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے چودہ اگست تک ہوں گی۔ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے تعلیمی اداروں میں […]

.....................................................

گورنمنٹ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ترین استاد ملک محمد شر یف اعوان ،ہیڈ ماسٹر چوہد ری خالد محمود عابد ، نے سینیئرسٹاف ایسوسی ایشن گجرات کے الیکشن میں خدمت اسا تذہ گروپ پینل کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے )گورنمنٹ اسلامیہ ماڈل ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ترین استاد ملک محمد شریف اعوان ،ہیڈ ماسٹر چوہدری خالد محمود عابد ،طارق مصطفی اعوان ، ملک افتخار احمد اعوان ، نے سینیئر سٹاف ایسوسی ایشن گجر ات کے الیکشن میں خدمت اساتذہ گروپ پینل کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ […]

.....................................................

حکومت نے جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد کردی

حکومت نے جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد کردی

رواں مالی سال ٹیکس وصولی میں کمی کے باعث نگراں حکومت کی جانب سے منی بجٹ پیش کر دیا گیا۔ عام استعمال کے اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح ایک فیصد کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے جنرل سیلز ٹیکس کی شرح سولہ فیصد سے بڑھا کر سترہ فیصد کردی ہے ۔ صدر […]

.....................................................

PWD کے تمام ورکرز کے مطالبات کو فوری پوراکیا جائے حکومت آزاد کشمیر ٹائم سکیل کو فوری جاری کریں

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )PWDکے تمام ورکرز کے مطالبات کو فوری پوراکیا جائے حکومت آزادکشمیر ٹائم سکیل کو فوری جاری کریں ان خیالات کااظہار تنظیم غیر جریدہ مرکزی راہنما چوہدری عمران یوسف ،چوہدری سیف اللہ ،چوہدری ارشد کوہل نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ اگر ان مظاہروں کے باوجودٹائم سکیل کی اجرائیگی […]

.....................................................

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی میں تعاون پر چین کے شکر گزار ہیں اور اس کی ترقی کے تجربہ سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،پہلی بار ایک جمہوری حکومت سے اقتدار دوسری جمہوری حکومت کو منتقل ہو رہا ہے اور میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں۔وہ بدھ کویہاں […]

.....................................................

بجٹ کا بخار

بجٹ کا بخار

آپ سوچ رہے ہونگے کہ ابھی نئی حکومت نے حلف بھی نہیں اُٹھایا اور راقم السطور بجٹ کی کہانی لے کربیٹھ گیاہے۔لیکن اس میں ہماری کہیں کوئی غلطی اگر آپ کو مل جائے تو بجا ورنہ تو نئی حکومت کے لئے وقت ہی ایسا معین کیاگیاہے کہ حلف اُٹھائو اور بجٹ پیش کرو۔کس قدر ناانصافی […]

.....................................................

۔۔،۔ بنیاد ۔،۔۔

۔۔،۔ بنیاد ۔،۔۔

٢٠١٣ کے انتخابات سے قبل یہ بات بڑوثوق سے کہی جارہی تھی کہ پاکستان تحریکِ انصاف مسلم لیگ(ن) کے ووٹوں پر ہاتھ صاف کرے گی لہذا کئی مبصرین کا خیال تھا کہ ان دونوں جماعتوں کی باہمی چپقلش سے دائیں بازو کا ووٹ تقسیم ہوگا جس کا پی پی پی بھر پور فائدہ اٹھائے گی […]

.....................................................

چین کے وزیراعظم لی ککیانگ کل سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ رہے ہیں

چین کے وزیراعظم لی ککیانگ کل سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ رہے ہیں

چین (جیوڈیسک) وزارت خارجہ سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق چین کے وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلی سطحی وفدبھی دورے پر ہے۔ چین کے وزیراعظم کایہ پہلاباضابطہ سرکاری دورہ ہے وہ اس موقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے،صدرمملکت چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ایوان صدرمیں ظہرانہ دیں گے۔ بعدازاں چینی وزیراعظم صدرمملکت […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں: ثنا اللہ زہری

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں: ثنا اللہ زہری

لاہور: (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر ثنا اللہ زہری کا کہنا ہے کہ صوبے میں حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ اگر بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت بنی تو امن و امان کی بحالی پہلی ترجیح […]

.....................................................

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد وزیر اعلی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نامزد وزیر اعلی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کو حکومت سازی کی دعوت دے دی ہے۔گورنر ہاس میں اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر شوکت اللہ کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن وامان کا قیام ان کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ(ن)کیلئے بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ گھمبیر ہو گیا،پارٹی ذرائع کے مطابقثنا اللہ زہری وزارت اعلی کے عہدے کی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔پارٹی قیادت چنگیز خان مری کو وزارت اعلی کیلئے نامزد کرنا چاہتی ہے،اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور بلوچ قوم پرست جماعتیں بھی چنگیز خان مری کی بحیثیت […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 20.05.2013

حکومت میں بیٹھنے والے ہمارے سوچ سے قبل فارغ ہو جائیں گے:الحاج محمد افضل گوندل گجرات (جی پی آئی) سابق امیدوار حلقہ این اے 105الحاج محمد افضل گوندل نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھنے والے ہمارے سوچ سے قبل فارغ ہو جائیں گے ، لوڈ شیڈنگ مہنگائی عدم تحفظ جیسے مسائل حل کرنا حکمرانوں […]

.....................................................

ثابت کرنا ہوگا کہ زرداری حکومت کوپانچ سالہ مہلت پہلے تیری پھرمیری باری کا حصہ نہیں تھی

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن (این جی پی ایف ) کے چیئرمین عمران چنگیزی نے سوشل ونگ کے چیئرمین محمد رئیس اور چیئرمین اقلیتی ونگ ہنس راجکمار کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے ساتھ میاں نوازشریف کو امتحان بھی ملا ہے کیونکہ […]

.....................................................

”یوم تکبیر”کا خالق مجتبیٰ رفیق

”یوم تکبیر”کا خالق مجتبیٰ رفیق

28مئی پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن 3بج کر16 منٹ پر اس وقت کے وزیرا عظم پاکستان میاں نواز شریف نے بٹن دباکہ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو ناقابل تسخیر ملک بنا دیا۔ یہ ایٹمی دھماکے کرتے وقت پاکستان پر کتنا دباؤ تھا اس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ وقت […]

.....................................................

حکومت 25 ارب مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کرے گی

حکومت 25 ارب مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کرے گی

کراچی(جیوڈیسک) حکومت بائیس مئی کو25 ارب روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کرے گی، نیلامی میں ہدف سے زائد پیپرز فروخت کئے جانے کی توقع ہے۔کراچی حکومت نے نیلامی میں پچیس ارب روپے مالیت کے تین، پانچ، دس اور بیس سال کے پی آئی بیز فروخت کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ مالیاتی شعبے […]

.....................................................

ترکی میں شام کی جانب سے حملے کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ترکی میں شام کی جانب سے حملے کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ترکی (جیوڈیسک) انقرہتر کی میں حکومت مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ترکی کے سرحدی علاقے ریہانلی میں ہفتے کے روز مظاہرین نے گزشتہ ہفتے ہونے والے دو کار بم دھماکوں کے بعد حکومت کی جانب سے عدم کاروائی پر احتجاج کیا۔ بم دھماکوں میں 51 افراد ہلاک ہوئے تھے،مظاہرین […]

.....................................................

طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی، طاہر القادری

طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی، طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی۔ ان کے افغانستان سے با حفاظت نکلنے کے بعد پھر سے دہشت گردی کی جنگ شروع ہو جائے گی،اس لئے این آر او ٹو لایا گیا ہے۔ منہاج القرآن میں ورکرز کنونشن سے […]

.....................................................

پہلے سو دنوں میں پتہ چل جائے گا کہ حکومت کتنے پانی میں ہے : شیخ رشید

پہلے سو دنوں میں پتہ چل جائے گا کہ حکومت کتنے پانی میں ہے : شیخ رشید

ہندوستان(جیوڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دہشت گردی سے نجات کیلئے طالبان سے مذاکرات کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا، کہتے ہیں کہ سو دنوں میں ہی پتہ چل جائے گا کہ حکمران اور حکومت کتنے پانی میں ہیں۔ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے نومنتخب رکن قومی اسمبلی شیخ رشید […]

.....................................................

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)جے یو آئی (ف) نے حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن نے کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش پر غور کیا گیا۔ حکومت میں شامل ہونے کا […]

.....................................................

شیخوپورہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں آتشزدگی، سرکاری ریکارڈ جل گیا

شیخوپورہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں آتشزدگی، سرکاری ریکارڈ جل گیا

شیخوپورہ(جیوڈیسک) شیخوپورہ میں ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں سرکاری ریکارڈ جل کر راکھ ہو گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز میں لگنے والی آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،دیکھتے ہی دیکھتے آگ پھیل گئی۔ جس نے آفس کو لپیٹ میں لے لیا ،آگ سے ہیڈ […]

.....................................................