اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.3 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 62706 […]
عرب امارات (اصل میڈیا ڈیسک) امارات ایئر لائنز گروپ نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سبب کمپنی اپنے کچھ ملازمیں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے تاہم ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔ امارات ایئرلائنز گروپ نے ایک بیان میں کہا ہے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حلقہ پی پی 175 میں تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دی، بچیوں کیلئے ڈگری کالج، بچوں کیلئے سٹیڈیم سمیت حلقہ بھر میں تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن سمیت نئی عمارتوں سٹرکوں کا جال بچھایا، اپنے نو سالہ دور اقتدار میں کسی پر ظلم نہیں کیا، میراحال اور ماضی عوام کے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈیا میں فروغ انسانی وسائل کی وزیر سمرتی ایرانی کی ڈگری کے متعلق جس طرح کا تنازع کھڑا ہوا تھا، اسی طرح کا نیا تنازع اب وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیم اور تاریخ پیدائش کے متعلق سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ سات برسوں کے دوران بہت سے آر ٹی […]
جزان (جیوڈیسک) سعودی عرب میں 55 سالہ باپ اور اس کے دو بیٹوں نے ایک ہی دن یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا۔ ڈگری حاصل کرنے کے بعد باپ کا کہنا تھا کہ یہ اس کی زندگی کا ایک خوبصورت لمحہ ہے جو وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ سلیمان بن علی بن محفوظ نے اپنے […]
سکھر (جیوڈیسک) ضلع سکھر میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے زیراہتمام آج سے بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلے ہی دن کئی طلبہ نقل کرتے پکڑے گئے۔ ضلع بھر میں ریگولر اور پرائیوٹ امتحانات دینے والے طلبہ و طالبات کے لیے 7 امتحانی سینٹرز قائم کئے […]
تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم مخدوم محمد الزماں کے ہاں چار اگست 1939 کو کراچی سے دو سو کلومیٹر کی دوری پرواقع ضلع مٹیاری کے علاقے ہالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم 1955 میں ہالہ سے ہی حاصل کی۔ 1957 میں میٹرک کیا۔ 1961میں سندھ […]
نئی دلی (جیوڈیسک) مودی کابینہ میں شامل وزرا کے کارنامے سامنے آنے لگے جس کا ایک اور مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب دیہی ترقی کے وزیر گوپی ناتھ مونڈے نے جس کالج سے گریجویشن کیا وہ ان کے گریجویشن کرنے کے 2 سال بعد قائم ہوا۔ مودی کابینہ میں شامل وزرا کی تعلیم […]
عدالتی معاملات سے فراغت کے بعد لاہور ہائی کورٹ قائداعظم کیفے ٹیریا میں دوستوں کے ساتھ بیٹھے چائے کے دوران گفت و شنید جاری تھی اتنے میںموبائل فون کی گھنٹی بجی فون رسیو کیا ،فون نمبراجنبی لیکن آواز جانی پہچانی تھی، خالد محمود بھٹی ہمیشہ کی طرح اپنا تعارف کرواے بغیر میرا حال احوال پوچھنے […]