ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) راجپال یادیو نے مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ انڈسٹری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو سے جب ان کی مالی مشکلات اور فلم انڈسٹری کی سپورٹ پر سوال کیا گیا تو اداکار کا کہنا تھا کہ اگر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا کہنا ہے کہ والدہ اور بیوی سے ملاقات کرانے پر پاکستانی عوام اور حکام کا شکرگزار ہوں۔ بھارتی دہشتگرد کلبھوشن یادیو کا والدہ اور بیوی سے ملاقات کے بعد ویڈیو پیغام جاری ہوا جو ملاقات سے قبل ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ویڈیو بیان میں کلبھوشن نے کہا […]
ریاض (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور انتہا پسندوں کی مالی معاونت روکے جانے کے سے متعلق سعودی عرب کی خدمات پر شاہ سلمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ ریاست اوھایو کے سنیناٹی شہر میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا تذکرہ کرتے […]
لاہور (اقبال کھوکھر) ایسٹر کے مبارک موقع پر پاکستان میں مکمل امن وامان اور سلامتی کے ساتھ عبادات انجام پذیر ہوئیں۔اس حوالے سے انتظامات کرنے والے سرکاری اداروں اور خصوصاً سکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار نیشنل ڈائریکٹر”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے […]
سکھر (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ خورشید شاہ قومی اسمبلی میں بدستور اپوزیشن لیڈر رہیں گے، اس فیصلے پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وہ خود پر اعتماد کرنے پر پارٹی چیئرمین کے شکرگزر ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کو بازیاب کرانے کے لئے افغان نیشنل آرمی اور نیٹو فورسز کے کامیاب آپریشن پر شکر گزار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں علی حیدر گیلانی کے پاکستان پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ افغان نیشنل […]
چیئرمین پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ مجھ پر اعتماد کیا، سرفراز احمد، پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، پی سی ایل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، کوشش کرونگا ٹیم کے کھلاڑیوں سے اچھا ریلیشن ہو، سرفرازاحمد۔
کراچی (پریس ریلیز) پاکستان کو دنیا میں ایٹمی طاقت کے طور پر سامنے لانے کے لئے اپنی جان کی بھی پروا کئے بغیر جو کوششیں اور قربانیاں دیں اورٹیکنالوجی کے حصول کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کا جس احسن طریقے سے سدباب کرنے کا انتظام کیا اس کے لئے قوم آج بھی شہید ذوالفقار […]
دبئی (جیوڈیسک) سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے دبئی سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک جانے کے لئے کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے جانے کے بعد پاکستان میں افواہ سازی کی مشین لگ گئی ہے، پاکستان میں علاج ہو سکتا ہے لیکن […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے صحافیوں کیلئے 60 لاکھ روپے اور جرنلسٹ کالونی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا اعلان وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا بڑا کارنامہ ہے کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافیوں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے اور صحافیوں کی فلاح و بہبود اور جرنلسٹ کالونی کے اعلان پر وزیر […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایدھی فاؤنڈیشن میں گزشتہ 13 سال سے قیام پذیر بھارتی لڑکی گیتا کی دیکھ بھال پر کہا ہے کہ بھارت کو عبدالستار ایدھی کا شکر گزار ہونا چاہیئے۔ سلمان خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سب کو پاکستانی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن اوراس کو […]
کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن دیرپا ہوگا تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا محاصرہ کیا جائے گا۔ کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کی ضرورت اور استحقاق ہے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]
تحریر: وقارالنساء اسلام نے اپنے پیروکاروں کو بڑے خوبصورت ضابطہ حیات دیا اللہ رب العزت نے ہر دور میں انسانوں کی رہنمائی کے لئے اپنے نبی اور رسول بھيجے جو ان کی اخلاق و عادات کو سنوارنے کا کام کرتے رہے اللہ نے رمضان المبارک کا مہینہ برکتوں اور فضیلتوں والا بنایا ار جس کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کل (بدھ کو) سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے جس میں وہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ […]
تحریر: عاصمہ عزیز، راولپنڈی شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے۔اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوقات میں سے یہ بیماری سب سے زیادہ انسان میں پائی جاتی ہے۔ قرآن کریم میں سورة العدیت میں ہانپتے ہوئے گھوڑوں کی قسم کھا کر فرمایا گیا ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔لفظ شکر عربی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، دنیا پولیو سے متعلق پاکستان پر مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے۔ ایک بیان میں صدر پاکستان نے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں جلد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور فوجی قیادت نے باغیوں کے خاتمے تک فوجی آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ زندہ قومین اپنے اختلافات کے گندے کپڑے سڑکوں پر نہیں دھوتیں۔ وہ وقت آیا ہے کہ سیاسی عناصر بالغ […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے معاشرے میں خواتین عموماً باپردہ رہتی ہیں اور وہ لوگوں کے سامنے نہیں آتیں مگر نئے افغان صدر کی اہلیہ رولا غنی کو شاید اس سے استثنیٰ ہو کیونکہ انکے شوہر نے تقریب حلف برداری میں اپنی اہلیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ رولاغنی نے پہلے بھی روایات توڑیں اور […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) ماضی کے معروف شاعر کیفی اعظمی کی بیٹی اور حال کے معروف شاعر جاوید اختر کی بیگم شبانہ اعظمی کی پیدائش بھی ستمبر کے مہینے میں ہوئی اور اسے فلموں میں بریک تھروبھی اسی ماہ کے آخر میں چوبیس ستمبر کو ملا۔ شبانہ نے اس کے بعد کئی معروف فلموں میں کام […]
ساتھ دینے پر پیپلزپارٹی کے مشکور ہیں، وزیراعظم کے استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن جمہوریت کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، اسحاق ڈار۔
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر نے کہا ہےکہ نوازشریف واحد رہنما ہیں جنہوں نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ فلسطینی سفیر ولید ابو علی نے کہا کہ فلسطین پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ بمباری میں اب تک 100 سے زائد شہری شہید ہوچکے ہیں جن […]
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف مدینہ ٹائون کے صدر اور وائس چیئرمین انصاف بزنس فورم حاجی عبداللہ خان دمڑ نے کہا ہے کہ ڈی چوک میں ہونیوالا جلسہ حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کامیاب جلسہ سے ثابت ہوگیا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں۔ انتخابی […]
کراچی (جیوڈیسک) غداری مقدمے میں پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر ایم کیو ایم کے شکر گزار ہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر احمد رضا قصوری کی قیادت میں آل پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے […]