کووڈ انیس سے اصل ہلاکتیں کتنی؟ گورکن ہی صحیح بتا سکتے ہیں

کووڈ انیس سے اصل ہلاکتیں کتنی؟ گورکن ہی صحیح بتا سکتے ہیں

ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایتھوپیا میں کورونا سے ہلاکتوں کا بہتر اندازہ لگانے کے لیے قبرستانوں میں تدفین کے رجحان کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ یہ پراجیکٹ ایسے ملکوں میں مفید ثابت ہو سکتا ہے جہاں وائرس کی ٹیسٹنگ بہت کم ہے۔ افریقی ملک ایتھوپیا میں بمشکل دو فیصد اموات کا اندراج ہوتا ہے۔ […]

.....................................................