کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے شہر کو 40 سال پہلے والی پوزیشن میں بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے پارکوں، کھیلوں کے میدانوں اور اسپتالوں کی اراضی واگزار کرانے کا بھی حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے شہر میں […]
کراچی (جیوڈیسک) نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے بلاول ہاؤس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کریں گے اور اگر بیرونی دیوار نہیں گرائی گئیں تو قانونی کارروائی کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ ہمارا جھگڑا ہی کرپشن کے خلاف ہے، کرپشن […]
صبح نور کو کڑی دھوپ میں جلتے دیکھا سرمئی شام کو اندھیرے میں ڈھلتے دیکھا بنت حوا کو نیلامی کی منڈی میں کھڑے شرف انسان کو حیوانیت میں بدلتے دیکھا ایسے بھی دور آئے، جو دنیا سے سنبھالے نہ گئے معصوم تمنائوں کو ، وحشت میں ابلتے دیکھا ہم تو ٹھیرے رہے اک سپنوں کی […]
قصور (جیوڈیسک) چھانگا مانگا کے قریب مسافر وین نہر میں جا گری جس کے باعث 10 مسافر جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث وین کا ڈرائیور وین پر قابو نہ پاسکا اور وین نہر کا جنگلہ توڑتی ہوئی پانی میں جا گری۔ وین […]
پیر محل (نامہ نگار) سرکاری محکموں کے دیگر کلریکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کرتے ہوئے کمیونٹی سیکرٹریوں کو نظر انداز کرنا کمیونٹی سیکرٹریوں کا معاشی قتل ہے جس کے لیے ہم بھرپور احتجاج کرتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار رانا محبوب خان ، رانا سیف الرحمن ،محمدشہزاد ، سید ذیشان شاہ نقوی سمیت دیگر […]
کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی صنعتی ایریا کی تولیہ فیکٹری میں شام سات بجے لگنے والی آگ پر امدادی ٹیموں نے پانچ گھنٹے بعد قابو پا لیا۔ پولیس کے مطابق آگ فیکٹری سے متصل جھاڑیوں میں لگی تھی جس نے تیز ہواؤں کے باعث فیکڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا […]
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ہزارہ ڈویژن میں رات سے وقفے وقفے بارش کا سلسلہ جاری ہے. گلیات میں مسافروین کھائی پھسلن کی وجہ سے کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایبٹ آباد میں گلیات کے علاقے باغ بانڈی روڈ پر پیش آیا جہاں بارش کی وجہ سے روڈ پر پھسلن […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک بھڑ کنے والی آگ کے نتیجہ میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھرڑیا نوالہ جڑانوالہ روڈ پر واقع کوثر ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آ گ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری ٹیکسٹائل فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا […]
صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے غلاماں میں زائرین کی گاڑی برساتی نالے میں گر نے سے ایک بچی سمیت 8 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے غلاماں کے مقام پر خواتین اور بچوں سے بھری گاڑی برساتی نالے میں گر گئی جس میں سوار ایک بچی سمیت 7 خواتین جاں بحق […]
کراچی (جیوڈیسک) میں قتل و غارت گری کا سلسہ جاری ہے تازہ واقعات کے مطابق نیو کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رفیق جاں بحق ہوگیا، ابراہیم حیدری کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار راجہ طارق جاں بحق ہوا، ملزمان اہلکار کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔ جوبلی میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت گری کے واقعات میں سو فیصد اضافہ ہو گیا۔ رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں تقریبا ڈیڑھ ہزار افراد قتل کر دیئے گئے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں ساڑھے سات سو افراد لقمہ اجل بنے تھے۔ کراچی میں قیام امن کے تمام تر دعوں کے بر عکس رواں […]
کراچی (جیوڈیسک) میں رات گئے شہر کے مختلف مقامات سے تین افراد کی بوری بند لعشیں برآمد ہوئیں۔ ماڑی پور کران سینما کے قریب سے ایک شخص کی بوری بند لعش ملی پولیس کے مطابق مقتول کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کیا گیا، گارڈن دھوبی گھاٹ کی کچرہ کنڈی سے دو افراد […]