لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مدثر نذر نے گرین شرٹس کو ورلڈکپ کی اپنی فیورٹ ٹیموں میں شامل کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے مدثر نذر نے کہا کہ جب پاکستان ٹیم انگلینڈ میں میچز ہار رہی تھی تب بھی میں نے یہی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گرین شرٹس کو رہی سہی ساکھ بچانے کے لالے پڑ گئے لہٰذا زمبابوے کے خلاف تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔ دورہ جنوبی افریقہ میں ٹاپ آرڈر اور مقدر کی مدد سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والی پاکستان ٹیم نے زمبابوے میں مختصر فارمیٹ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ ون ڈے سپرلیگ میں گرین شرٹس ساتویں نمبر پر الجھ گئے۔ آئی سی سی ورلڈکپ ون ڈے سپرلیگ شروع ہونے کے بعد پاکستان نے صرف ایک 3 میچز کی سیریز زمبابوے کے ساتھ کھیلی،ایک میچ میں شکست کی وجہ سے وہ 20 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے بھی سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سری لنکا رینکنگ میں پیچھے ہے اور گذشتہ کچھ عرصے سے اس کی پرفارمنس بھی اچھی نہیں، اس کے باوجود پاکستان کو دونوں میچز میں شکست ہوئی، […]
لندن (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا اتوار کو جنوبی افریقا سے ٹکراؤ ہوگا جب کہ بکھرے ہوئے گرین شرٹس قدموں پر کھڑے ہونے کے لیے کوشاں ہوں گے۔ پاکستان نے ورلڈ کپ کے اپنے ابتدائی 2 میچز میں یکسر مختلف نتائج دیے، پہلے مقابلے میں ویسٹ انڈیز سے بدترین شکست اور پھر شاندار […]
مانچسٹر (جیوڈیسک) کیا روایتی حریفوں کے درمیان میچ میں اس بار کچھ غیر روایتی ہوسکتا ہے؟ کیا پاکستان ٹیم اس دفعہ تاریخ رقم کرے گی یا ایک بار پھر تاریخ خود کو دوہرائی گی؟ پاک بھارت ٹاکرا چاہے کبھی بھی، کسی بھی میدان میں ہو دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے لیے بھی ہمیشہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ٹائیگرز بھی گرین شرٹس کو للچائی نظروں سے دیکھنے لگے جب کہ افغانستان سے ہارنے والی پاکستانی ٹیم اتوار کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کے مقابل ہوگی۔ پاکستان ٹیم کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ پہنچی،کاؤنٹیز سے میچز کے بعد عالمی نمبر ون میزبان ٹیم کیساتھ ون ڈے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 184 رنز کا ہدف دیا تھا، مہمان ٹیم مقررہ 20 اوررز میں 8 وکٹوں کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے بعد انگلینڈ میں لمبی تیاریوں سے ٹیم کو بہت فائدہ ہو گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پریکٹس میچوں میں بلے بازوں اور باؤلرز کا اچھی پرفارمنس سے دھاک بٹھا دینا زبردست ہے۔ وقار یونس نے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ […]
برسٹل (جیوڈیسک) برسٹل میں انگلینڈ وومن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ستاسی رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کی اوپنرز ون فیلڈ اور بیمونٹ نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان وومن ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر صرف ایک سو انیس رنز […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ پہنچنے سے قبل ہی گرین شرٹس انگلش کپتان ایلسٹر کک کے اعصاب پر سوار ہو گئے ، کک کا کہنا ہے کہ مصباح الیون کی باؤلنگ مضبوط ہے ، سیریز میں گرین شرٹس کے ساتھ کانٹے کا مقابلہ ہو گا۔ انگلش کپتان ایلسٹر کک ٹیسٹ سیریز تو سری […]
دبئی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں رسوائیوں کے داستان رقم کرنے کے باوجود گرین شرٹس کی ساتویں پوزیشن بچ گئی، 3 رینکنگ پوائنٹس کی معمولی کٹوتی برداشت کرنا پڑی، 4 درجے تنزلی نے عمر اکمل کو ٹاپ 20 سے باہر پٹخ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں اپنی مہم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالا میں عمران خان نے بھارت روانگی سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل ٹیم کے ساتھ میٹنگ کروں گا کیونکہ پاک بھارت میچ میں بہت پریشر ہوتا ہے اور اپنے تجربے کی بنیاد پر ٹیم کو مشورے دوں گا۔ انہوں نے کہا ٹی توئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے […]
کراچی (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم ذہنی طور پر مضبوط ہو رہی ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح سے مورال بلند ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز گرین شرٹس کے لئے امتحان ہو گا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ […]
پالے کیلی (جیوڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو پالے کیلی میں کھیلا جائے گا، حریف ٹیم کے جوابی وارکا ڈرگرین شرٹس کے سر پرسوار ہو گیا، چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کیلیے ایک ایک قدم پھونک پھونک کر اٹھانے کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو پہلے […]
لاہور (جیوڈیسک) اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی، پاکستانی ہاکی ٹیم بدھ کو ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی، کامیابی کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے امیدوں کے چراغ روشن رہیں گے۔ ناکامی پر شائقین کو ایک اور صدمہ اٹھانے کیلیے تیار […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ٹی 20 سیریز اپنے نام کرنے کے لیے کل بھرپور انداز میں ان ایکشن ہوں گے۔ قومی شاہین اور کیویز مختصر فارمیٹ کے معرکے کے لیے 9 بار مدمقابل ہوچکے ہیں۔ گرین شرٹس نے 6 میچوں میں اپنی شاندار کارکردگی دکھا کر کامیابی کا سہرا اپنے سر […]
ہمبنٹوٹا (جیوڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل منگل کو کھیلا جائیگا۔ ابتدائی معرکے میں گرین شرٹس کو فتح سے ہمکنار کرانے والے ’ لٹل اسٹارز‘ اس مرتبہ بھی امیدوں کا محور ہوں گے، یونس کی عدم دستیابی پر احمد شہزاد کے ہمراہ شرجیل اننگز کی شروعات کرینگے، پروفیسر حفیظ ون […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی، گرین شرٹس آج اپنے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے مدمقابل ہوں گے، آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کینگروز کیخلاف نئی حکمت عملی کیساتھ میدان میں اْتریں گے، اب غلطی کی گنجائش […]
ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کی قیادت کپتا ن مصباح الحق کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستا ن ٹی20 سیریز جیت چکا ہے اور اب ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے بھی پرعزم ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہرارے میں ہورہا ہے۔۔ گرین شرٹس کامیابی کے سلسلے کو برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز کے لئے بھی پاکستان کو ہی فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔۔ قومی ٹیم نے زمبابوے کے […]