کراچی: لیاری میں دستی بم حملہ، 9 بچے زخمی، ملزمان فرار

کراچی: لیاری میں دستی بم حملہ، 9 بچے زخمی، ملزمان فرار

کراچی (جیوڈیسک) لیاری چاکیوڑاہ میں دستی بم حملے میں 9 بچے زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق دستی بم پھینکے والا ملزم پیدل آیا تھا اور فرار ہو گیا۔ دستی بم حملے میں زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ اسپتال انتظامیہ […]

.....................................................

کراچی: لیاری غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ 3 افراد زخمی

کراچی: لیاری غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ 3 افراد زخمی

کراچی: لیاری غلام شاہ لین میں دستی بم حملہ 3 افراد زخمی، دستی بم حملے کے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ۔

.....................................................

دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن پشاور میں درج

دستی بم حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن پشاور میں درج

پشاور (جیوڈیسک) آفریدی آباد میں دستی بم حملہ کا مقدمہ سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن پشاور میں درج کر لیا گیا۔ دھماکہ بھتہ دینے سے انکار پر کیا گیا۔ سی ٹی کے مطابق پشاور کے بحرام خان نامی تاجر کو بھتہ خوروں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں۔ جس کے بعد گذشتہ رات […]

.....................................................

سابق ایس ایس پی پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ

سابق ایس ایس پی پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ

سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ، سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں اسٹیل ٹائون لنک روڈ پر دستی بم حملہ، حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری۔

.....................................................

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر دستی بم حملہ

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر دستی بم حملہ

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر دستی بم حملہ، دستی بم پھٹ نہیں سکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب۔

.....................................................

کراچی: نائن زیرو کے قریب دستی بم حملے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: نائن زیرو کے قریب دستی بم حملے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب دستی بم حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔ حیدری پولیس نے گرفتارملزم کا تعلق کالعدم تنظیم اور لیاری گینگ وار سے بتایا ہے ،ملزم نے کچھ روز قبل ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب کریکر حملہ […]

.....................................................

ٹانک: گھر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

ٹانک: گھر پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک کے میں ایک گھر پر دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، جبکہ بیوی اور 3 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقہ گرہ مٹھو میں نامعلوم مسلح افراد نے صورت خان نامی ایک شخص کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا۔ بم گھر کے […]

.....................................................

کراچی: تھانے کے باہر دستی بم حملہ، دو بچے زخمی

کراچی: تھانے کے باہر دستی بم حملہ، دو بچے زخمی

کراچی: کلری تھانے کے باہر دستی بم حملہ، دو بچے زخمی، پولیس

.....................................................

کراچی: چیل چوک کے قریب دستی بم حملہ

کراچی: چیل چوک کے قریب دستی بم حملہ

کراچی: چیل چوک کے قریب دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ: پولیو ٹیم پر دستی بم حملہ، 2 ورکر اور بچی زخمی

کوئٹہ: پولیو ٹیم پر دستی بم حملہ، 2 ورکر اور بچی زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) پستون آباد کے علاقے عثمان آباد مٹھا چوک کے قریب محلہ نورزئی میں پولیو ٹیم بچی کو انسداد پولیو کے قطرے پلا رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا جس سے چار سالہ بچی اور دو پولیو ورکر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

ٹانک میں نامعلوم افراد کا قبائلی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

ٹانک میں نامعلوم افراد کا قبائلی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں نامعلوم افراد نے قبائلی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ کر دیا۔ حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق علاقہ کوڑ میں نامعلوم افراد نے محسود قبائل سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنما اکبر خان کے گھر پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ بم […]

.....................................................

پشاور : حیات آباد میں دستی بم حملے کا مقدمہ درج

پشاور : حیات آباد میں دستی بم حملے کا مقدمہ درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی جدید رہائشی بستی حیات آباد میں دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم شرپسندوں کیخلاف درج کرلیا گیا۔ حیات آباد فیز فور میں گھر پر دستی بم حملے کا مقدمہ نا معلوم شرپسندوں کے خلاف تھانہ حیات آباد میں درج کیاگیا ہے۔ گھر کے مالک نعمان کی جانب سے درج ایف آئی […]

.....................................................

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے میٹروول میں میڈیکل اسٹور کے قریب دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق میٹروول کے علاقے میں میڈیکل اسٹور کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے باعث دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے مزید تفتیش کی جارہی […]

.....................................................

کراچی ، فائرنگ ، دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق ، سات زخمی

کراچی ، فائرنگ ، دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق ، سات زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ دستی بم کے حملے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ خوجہ اجمیر نگری تھانے کے برابر میں واقع زونل ہیڈ کوارٹر کے باہر نا معلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے پھٹنے سے زونل ہیڈ کوارٹر میں فارم […]

.....................................................

کینیا : گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کینیا : گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کینیا(جیوڈیسک)کینیا میں نامعلوم افراد کے گرنیڈ حملے میں 10 پولیس اہلکار شدید زخمی جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق کینیا کے علاقائی پولیس چیف اگری ڈولی نے بتایا ہے کہ پولیس اور مسلح افراد کے درمیاں جھڑپ ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک دستی بم سے حملہ کیا جس میں […]

.....................................................

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا۔ دروازہ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ وزیر قانون ایاز سومرو کے گھر کے باہر اور میر پور میں ایم پی اے کے گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں وزیر […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں دستی بم سے حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مسلم اسپتال کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ […]

.....................................................

کراچی : راکٹ اور دستی بم سے حملہ، فائرنگ سے کئی افراد زخمی

کراچی : راکٹ اور دستی بم سے حملہ، فائرنگ سے کئی افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں دو راکٹ اور ایک دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس سے علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے جبکہ بس اسٹاپ پر فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آج دن بھر فائرنگ اور شیلنگ کا سلسلہ جاری رہا اب تک چار افراد جاں بحق ہوچکے […]

.....................................................