لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سوشل و یلفیئر کمپلیکس ٹاؤن شپ کے وسیع لان میں بیت المال اور سوشل ویلفیئر کے تعاون سے سمائل فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے سپیشل بچوں کے اعزاز میں گرنیڈ میوزیکل عید گالا پروگرام کا اہتمام کیا گیا،جس میں سپیشل بچوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی ایک بہت […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر ایک فوجی چوکی کے نزدیک گرینیڈ کے دھماکے میں دو صہیونی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو گرینیڈ پھٹنے کا یہ واقعہ شام کے ساتھ واقع حد متارکہ جنگ کے نزدیک ہرمن […]
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس کے علاقے درخشاں میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم خوشقسمتی سے دستی بم پھٹ نہیں سکا۔ پولیس کے مطابق دستی بم سندھ ہائی کورٹ کےجج جسٹس نذر اکبرکے گھرکے قریب پھینکا گیا ہے۔ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔
نیو یارک (جیوڈیسک) فلسطین میں تیسرے روز بھی صیہونی فوج نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ غیرملکی خیبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینیوں پر گرنیڈ پھینکے اور آنسو گیس کے شیل پھینکے۔ 26 فلسطینی زخمی اور دو گرفتار ہوئے۔ سعودی کابینہ اور ترجمان وہائٹ ہائوس نے مذمت کی۔ […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی محل پر مسلح شخص نے حملہ کر دیا۔ مسلح شخص نے پہلے صدارتی محل پر فائرنگ کی اور پھر گرنیڈ پھینکا حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ محل پر پھینکے گئے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا […]
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹائون نمبر پانچ کے قریب متحدہ قومی موومنٹ کے کیمپ پر گزشتہ رات دہہشت گردوں نے دستی بم پھینکا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین ارکان صوبائی اسمبلی محمد حسین، شیخ عبداللہ اور سیف الدین خالد سمیت بائس افراد افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا […]
چارسدہ (جیوڈیسک) شبقدر میں مچنی روڈ پر پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ نا معلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ جس سے ہیڈ کانسٹیبل شاہین اسلام موقع پر جاں بحق ہو گیا اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں اہلکار ابراہیم زخموں کی تاب […]
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سینما گھر میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ پشاور کے کابلی پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع ایک سینما گھر میں ہوا ہے۔ جس سینما میں یہ […]
کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بنایا ہے، مختلف علاقوں میں تین بم دھماکوں, دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں سخت سیکورٹی کے باوجود ایم جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب بجلی کے ایک کٹے پول میں دھماکا […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے چیف سیکیورٹی آفیسر میجر(ر)معاز حسین کے گھر میں دستی بم پھٹنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقہ کریم بلاک کے رہائشی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چیف سیکیورٹی افسر میجر(ر) معاز حسین کے گھر کھڑی سرکاری گاڑی میں نامعلوم افراد نے ایک بیگ رکھا جس میں […]
پشاور : (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ تحصیل باڑہ کے علاقہ ملک دین خیل کے ایک گھر میں دستی بم پھٹنے سے 4 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں اور ایک خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے ،لاشوں اور زخمیوں کو قریبی […]
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے رسالہ تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔ دستی بم سے حملے کے بعد علاقے […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مشتبہ ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ بنی یامین نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ کارروائی ہفتہ کی صبح دارالحکومت […]