سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے شہر اقبال میں ایک تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے چوروں کی سرپرستی زیادتی ہے، گرڈ سٹیشن پر قبضے سے بجلی نہیں ملے گی، سپلائی بند کر دیں گے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ معشیت […]
خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ میں مسلحہ افراد کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا، توڑ پھوڑ کرنے کے بعد گرڈ اسٹیشن پر موجود شفٹ انچارج محمد علیم شیخ پراسلحہ تان کر ڈنڈے اور لاتیں برساکر بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ تشدد کا نشانہ بننے والے گرڈ اسٹیشن کے ملازم محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک انتظامیہ نے 10 گھنٹے بعد شہر میں تمام متاثرہ گرڈ اسٹیشن بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم اب بھی کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شہر میں ایک ہفتے کے دوران بجلی کے تیسرے بڑے بریک […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نجی سکول کی طالبات نے 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کا مطالعاتی دورہ کیا۔ضیائے مدینہ سکول میں زیر تعلیم دہم جماعت کی طالبات پرنسپل محمد فیاض اور محمد نعیم کی قیادت میں گرڈ اسٹیشن پہنچیں جہاں گرڈ انچارج محمد ایوب ، عطاء محمد، ٹیکنیکل اسسٹنٹ ملک مختار اور دیگر نے طالبات کوبرقی […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گرڈ سٹیشن میں آگ لگنے سے شہر اور درجنوں دیہات میں 12 گھنٹے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ گھروں اور مساجد میں پانی ختم ہوگیا۔ بجلی کی بندش کے دوران لوگ گرمی اور حبس سے بلبلا اٹھے۔ گزشتہ صبح دس بجے کے قریب گرڈ سٹیشن میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی اور پورے […]
لاہور(جیوڈیسک) سمیت ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو جینا دوبھر کردیا ہے۔ لاہور میں کئی گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے شہر کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔ لیسکو ذرائع کے مطابق اتوار کو ملک […]
حکومت کے تمام تر دعوں اور اعلانات کے باوجود ملک کے چاروں صوبوں خصوصا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں کمی کی بجائے مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ روزہ داروں کو افطار سحر اور نماز تروایح کے دوران بھی اندھیرے قیامت خیر گرمی اور شدید حبس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ […]