کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہو گیا۔ گوگل ایشیا پیسفک کے انڈسٹری ہیڈ فار ساؤتھ ایشیا فراز اظہر کے مطابق انھوں نے مزید کہا کہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صارفین بلند تر نفاست، زیادہ پائیدار اشیاء اور خدمات […]
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ حکومت سستے رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے ‘حکومت پنجاب صوبے بھر میں رمضان بازاروں کی کڑی مانیٹرنگ کر رہی ہے ‘صارفین کے حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا […]
خیرپور ناتھن شاہ : فیاض جعفری خیرپور ناتھن شاہ میںآگ نے جنم پونجی جلا کر راکھ کردی۔ آگ نے کئی خاندانوں کو بہی بے گھر کردیا۔آگ کے باعث لاکھوں روپے کی مالیت جل کر راکھ۔۔۔ خیرپور ناتھن شاہ کے علاقے مدینہ کالونی میں بجلی کی تاروں سے ہندو باگڑی برادری کے گھر وں کو آگ […]
چترال میں تباہ کن سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، سیلاب سے اب تک 40 رابطہ پل بہہ گئے، درجنوں مکانات اور دوکانیں بھی دریا کی نذر، آرمی ایویشن کے دو ہیلی کاپٹر کی مدد سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، متاثرین سیلاب میں 125 ٹن راشن تقسیم کر رہے ہیں، کور کمانڈر پشاور […]
بدین (عمران عباس) بدین میں راشن کے نام پر مستحق لوگوں کی تذلیل جاری، راشن کے ٹوکن سیاسی اور سرکاری لوگوں کے حوالے، گذشتہ کتنے ہی سالوں سے ایک ملک کی جانب سے رمضان شریف کے بابرکت مہینے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیئے بدین میں سرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ایک […]
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں آئی ڈی پیز میں راشن کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی پر پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔ ایک شخص زخمی ہو گیا ، رتہ کلاچی سٹیڈیم میں آئی ڈی پیز میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کو کنٹرول کر نے کے […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں اسپورٹس کمپلیکس راشن سینٹر پر ایک بار پھر راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے بعد پولیس نے متاثرین سے راشن سینٹر خالی کروا لیا۔ بنوں اسپورٹس کمپلیکس راشن سینٹر میں متاثرین شمالی وزیرستان میں راشن کی تقسیم جاری تھی کہ اچانک تقسیم کے دوران بدنظمی پیداہ و گئی، جس پر لوگوں […]
بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور پولیس کی ہوائی فائرنگ سے دو افراد اور نو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بنوں کے اسپورٹس کمپلیکس میں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی پیدا ہو گئی، جس پر متاثرین مشتعل کر سڑکوں پر نکل آئے اور بنوں کوہاٹ […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں متاثرین شمالی وزیرستان راشن نہ ہونے کے باوجود راشن پوائنٹس پر راشن کے حصول کیلئے کھڑے ہیں عید گزارنے کے باوجود بھی یہ لوگ اس آس پر یہاں موجود ہیں کہ گیٹ کھلے اور وہ اپنے بچوں کیلئے راشن لے جاسکے۔ شمالی وزیرستان سے آنے والے متاثرین کی مشکلات بادستور جاری […]
مہمند ایجنسی ( نمائندہ ) مہمند ایجنسی، تحصیل بائیزئی کے علاقہ موسی خیل لنڈئی شاہ میں سیکورٹی فورسز کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر بارودی سرنگ سے حملہ۔ سیکورٹی فورسز کے ایک اہلکار زخمی۔ میجر جنرل فرنٹیر کور کا سرحدی چیک پوسٹوں کا دورہ۔ امن و امان کی صورتحال پر بریفینگ۔ تفصیلات کے […]
بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے متاثرین میں حکومت کے ساتھ ساتھ مختلف فلاحی تنظیمیں بھی راشن فراہم کر رہی ہیں۔ وفاق کی جانب سے متاثرین میں 40 ہزار روپے امدادی رقم کی تقسیم بھی شروع کر دی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان آئی ڈی پیز کے لیے مختلف فلاحی تنظیموں کی جانب سےراشن کی تقسیم کا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کی جانب سے شمالی وزیرستان کےآئی ڈی پیز کے لئے 3 موبائل ہیلتھ یونٹ اور راشن سے بھرے دو ٹرک راولپنڈی سے روانہ کر دئے گئے ہیں۔ بحریہ ٹاؤن بنوں میں بحریہ دسترخوان بھی لگائے گا۔ بحریہ ٹاؤن نے شمالی وزیر ستان آپریشن متاثرین کے لیے امداد کی ابتدائی کھیپ بنوں […]