ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا مطالبہ

ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا مطالبہ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں ملکی رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں میں مطالبہ کیا کہ ایران اقوام متحدہ کے اس ادارے کے ماہرین کو اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ اور بہتر رسائی دے۔ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی، دائیں، تہران میں ایٹمی […]

.....................................................