یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں توانائی کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ تیل کے ذخائر کم ہوتے جا رہے ہیں۔ قیمتیں بہت زیادہ جبکہ صارفین کے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔ روس کی جانب سے اب ویسے گیس سپلائی جاری نہیں جیسے کے پہلے کی جاتی تھی۔ اس بحران نے […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ہماری کوششوں کی اگر موجودہ صورتحال برقرار رہتی ہے تو زمینی درجہ حرارت میں 2.7 سینٹی گریڈ تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ پیرس میں طے شدہ ہدف، 1.5 ڈگری سے کہیں زیادہ ہے۔ وقت کم ہو رہا ہے۔ ماحولیاتی اقدامات کا حجم بہت زیادہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا ویکسین کے حوالے سے کئی لوگوں میں شکوک مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب قریب نصف جرمن آبادی کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جا چکی ہے۔ رواں برس پندرہ جولائی تک پینتالیس فیصد جرمن آبادی کو کووڈ انیس بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی کی تعداد کے حوالے سے امیر اور غریب ممالک کے درمیان فرق ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گبرائسس نے کہا ہے کہ امیر ممالک میں استعمال کی جانے والی کووِڈ۔19 ویکسین کی تعداد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا، نسل پرستی اور زینو فوبیا کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کئی ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔ لیکن جوں جوں ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے لوگوں کا غم و غصہ بھی حکام کی بجائے ڈاکٹروں پر نکل رہا ہے۔ اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسنز سے وابستہ ڈاکٹر اسفندیار خان نے خدمت خلق کے […]
تحریر :آخونزادہ عبدالسبحان آج کل کسی سے اخلاقی لہجے میں بات کرکے اپنی بات منوانا یا دوستی کا ہاتھ دے کر اتفاق و اتحاد کی فضاء قائم کرنا بڑا مشکل کام بن چکا ہے۔ کیوں کہ ہر کوئی کچھ نہ کچھ کہنے پر مجبور ہے اور حالات بھی کچھ ایسے بن چکے ہیں کہ نہ […]
ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ رات کا کھانا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر کھاتے ہیں تو اس سے موٹاپے کا خدشہ 40 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق باہر کی مرغن غذاؤں کے بجائے اگر گھریلو کھانوں کو ترجیح دی جائے تو اس سے بھی […]
تحریر : اقراء ضیاء کراچی گزرے دنوں کا قصہ ہے٫ ایک خوبصورت روز تھا. ہر کوئی حضورۖ کی وِلادت کی خوشیاں منا رہا تھا. ہر طرف بچوں کی چہل پہل اور ہر معصوم چہرے سے خوشی جھلک رہی تھی٫ اسی دوران دروازے پر دستک ہوئی. دروازہ کھولنے پر میری نظر اِک ایسے معصوم چہرے پر […]
تحریر : جاوید صدیقی پاکستان گزشتہ چالیس سالوں سے جنسی بد اخلاقی میں بڑھتا جارہا ہے ، اس بد اخلاقی کے کردار پر محض گفتگو تک ہی رہا گیا ہے ، ایوانوں میں بل پاس ہوئے لیکن تھانوں میں تفتیش کے عمل کو شفاف بنانے کے بجائے اس راہ کو تھانے کمائی کی بہترین ذریعہ […]
بچے ہوں یا بڑے جنک فوڈ کس کو پسند نہیں مگر لوگوں کے درمیان اس کی پسندیدگی میں اضافہ اور اس کا تیزی سے بڑھتا ہوا رجحان کس قدر خطرناک ہے اس سے یقینا آپ لا علم ہونگے۔ ان کھانوں میں چند ایسی اشیاء شامل کی جاتی ہیں جو انہیں بے حد لذیز بنا دیتی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے شام کے شہر حلب میں شہریوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے طرفین سے فائر بندی کی اپیل کی ہے۔ سعودی عرب کیطرف سے تیار اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کی ذمہ دار کمیٹی میں پیش کردہ مسودہ قرار داد کو 15 کے مقابلے […]
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں سے ہر سال 16 نومبر عدم برداشت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لئے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا آغاز 1996ء سے ہوا ،اس سال ہم 20 و اں یوم عدم برداشت منا رہے ہیں۔لیکن ہم دیکھتے ہیں […]
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کی بیماری کا خطرہ 40 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ برطانوی ادارے کینسر ریسرچ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں ہر سال 18 ہزار خواتین موٹاپے کا باعث کینسر کا شکار ہو جاتی ہیں۔ برطانوی ماہرین […]
وہ دن دور نہیں جب متاثرہ افراد کی ٹوٹی ہڈیاں ان ہی کے جسم سے خلیات لے کر تجربہ گاہ میں تیار کرلی جائیں گی کیونکہ کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کی سربراہی میں ایک ریسرچ ٹیم نے پہلی بار تجربہ گاہ میں زندہ ہڈیاں اگالی ہیں ، اگرچہ یہ تجربہ ایک سور پر کیا گیا […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) یوم کاشتکار کے موقع پر ڈائریکٹر ریسرچ فوجی فرٹیلائزر کمپنی اختر نواز خان نے فوجی فرٹیلائزر کمپنی دفتر 7 میل ہزار ہ روڈ کے زیر علاقہ ٹوپی ریجن میں علاقہ بھر کے کاشتکاروں کو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی بڑھتی ہوئی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی برآمدات 13 ارب 87 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی نسبت 13 فی صد کم ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی درآمدات 28 ارب […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایتھوپیا میں موسمیاتی تبدیلی کے رجحان ایل نینو کے باعث قحط سالی غذائی قلت اور بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ ایتھوپیا میں قحط سالی بد ترین رخ اختیار کرتی جا رہی ہے، خشک سالی […]
تحریر : مزمل احمد فیروزی دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی کرتا ہے جس کی تعداد لاکھوں میں شمار کی جا سکتی ہے۔ خودکشی کر نے والے عموماکسی نہ کسی نفسیاتی مر ض میں مبتلا ہو تے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 14 سے 18 سال کے بچوں میں خودکشی کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ شردھا کپور کا کہنا تھا کہ میرے گانے ”سن ساتھیا“ کو یوٹیوب پر پسند کیا جا رہا ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ لوگ میری پرفارمنس کو پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے موہت سوری کی طرف سے ان کی فلم ”ہاف گرل فرینڈ“ کی آفر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اورچترال کے پہاڑوں پر گرتی برف نے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھا دی جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس گئے، ٹھنڈے اور خوبصورت موسم نے شہریوں کا موڈ خوشگوار کردیا۔ اورکزئی ایجنسی میں ہونیوالی برفباری نے ہر منظر کواوربھی دلکش بنادیا،وقفے وقفے سے گرنے والی برف […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سال 2015-16 کے دوران کپاس کی مجموعی پیدوارکے اعدادوشمارگزشتہ 11 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کی اطلاعات کے باوجود شعبہ ٹیکسٹائل کی جانب سے مطلوبہ خریداری سرگرمیاں بحال نہ ہونے کے باعث گزشتہ ہفتے بھی مقامی کاٹن مارکیٹس میں اتارچڑھاؤ اور صورتحال غیر واضح رہی۔ تاہم مارکیٹ ذرائع کا […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق مسلمانوں کیخلاف تشدد کے واقعات میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تعصب پسند افراد کے تشدد کا نشانہ بننے والوں میں زیادہ تر تعداد ان مسلمان خواتین کی ہے جو اسلامی شریعت کے مطابق نقاب یا برقع […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی کوریڈور منصوبے پر قومی اتفاق رائے اور امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری کے بعد گوادر میں ریئل اسٹیٹ کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا ہے۔ پاکستان کے علاوہ دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والے انویسٹرز نے بھی گوادر کارخ کرلیا ہے۔ چند ماہ کے دوران ہاؤسنگ […]