کیمیکل، فرٹیلائزر اور آٹو موبائل کے شعبے کی ترقی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریگی، وقت سے پہلے اپنے معاشی اہداف حاصل کر رہے ہیں، افراط زر کی شرح گزشتہ 12سال کی کم ترین سطح 2.1 فیصد پر ہے، اسحاق ڈار۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں اضافہ رہا۔ جولائی سے ستمبر تک شرح نمو ایک ،اعشاریہ ،آٹھ ، چھ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ شرح ترقی آٹو موبائل سیکٹر کی چودہ […]
لاہور : امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے حکمرانوں کی جانب سے جنوبی پنجاب کے عوام کو مسلسل نظر انداز کرنے کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے تمام ترقیاتی بجٹ کا رخ صرف ایک مخصوص شہر کی طرف موڑ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس ترقی کی شرح 4 فیصد رہی جو موجودہ سال بڑھ کر 5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ امریکی شہر واشنگٹن کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اسکول آف ایڈوانس انٹرنیشنل اسٹڈیز کے اساتذہ اور طلبا سے خظاب کے دوران اسحاق ڈار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح جنوبی ایشیاء کی اوسط شرح سے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی ضرورت سے بھی کم ہیں۔ رواں مالی سال کے دوران جنوبی ایشیاء کی اقتصادی ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ سات فیصد رہنے جبکہ پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر کے دوران بڑی صنعتوں کی گروتھ تین اعشاریہ آٹھ چار فیصد رہی ٹیکسٹائل سیکٹر کی اکتوبر میں گروتھ ایک اعشاریہ پانچ چار فیصد جبکہ چار ماہ میں دو اعشاریہ دو فیصد رہی جولائی سے اکتوبر تک کھادوں کے شعبے میں اکتالیس فیصد […]
کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ مئی کے مہینے میں شرح نمو دو اعشاریہ چھ پانچ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک بڑی صنعتوں کی شرح نمو چار اعشاریہ دو فیصد رہی۔ ملک کے سب سے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر ٹیکسٹائل کی مئی میں شرح نمو […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال اقتصادی ترقی کی شرح کا ہدف چار اعشاریہ تین فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ کے لئے زرعی شعبے میں ترقی کی شرح کا ہدف 4 فیصد ،صنتی شعبے میں ترقی کی […]