امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران واضح الفاظ میں کہا تھا کہ وہ نائن الیون کے بعد بنایا گیا متنازعہ گوانتانامو بے حراستی مرکز بند کر دیں گے۔ لیکن امریکی قانون ساز اس فیصلے کے خلاف ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) نئے امریکی صدر جو بائیڈن اپنی صدارتی مدت کے خاتمے سے قبل کیوبا میں واقع گوانتانامو حراستی کیمپ کو بند کر نا چاہتے ہیں۔ صدر جو بائیڈن اپنے دور صدارت کے خاتمے سے قبل کیوبا کے جزیرے پر واقع گوانتانامو کے امریکی حراستی مرکز کی بندش کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) گوانتانامو بے کے حراستی مرکز کے سب سے عمر رسیدہ پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ کی رہائی کے لیے ان کی وکیل پرامید ہیں۔ وکیل کے مطابق پراچہ کی رہائی کے لیے نئی امریکی انتظامیہ امید کی ایک نئی کرن ہے۔ گوانتانامو بے کے حراستی مرکز کے سب سے عمر رسیدہ […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی افغان تنازع کے حل کے دوران ایک ایسا منظر بھی دیکھنے میں آیا جب افغان طالبان کے اُس رہنما سے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد مذاکرات کررہے تھے جو بدنام زمانہ جیل گوانتا نامومیں اسیری کے دوران سخت قید و بند و تکالیف گذار چکے تھے […]
کابل (جیوڈیسک) طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ایک امریکی فوجی عہدے دار سارجنٹ بوبرگڈال کی رہائی کے بدلے میں گوانتانوبے سے جن پانچ افغان طالبان کو چھوڑا گیا تھا، وہ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر پہنچ گئے ہیں۔ اب وہ طالبان کے ان نمائندوں میں شامل ہو گئے ہیں […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ کے بدنام زمانہ قید خانے گوانتانامو سے چار قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کر دیا گیا ہے۔ بدنام زمانہ قید خانے گوانتانامو سے چار قیدی سعودی عرب منتقل امریکہ کے بدنام زمانہ قید خانے گوانتانامو سے چار قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کیطرف سے جاری اعلان میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ کیوبا کے جزیرہ گوانتانامو میں بنائے گئے بدنام زمانہ قید خانے سے دو قیدیوں کو سربیا منتقل کررہے ہیں جس کے بعد گوانتانامو حراستی مرکز میں باقی بچ جانے والے قیدیوں کی تعداد 76 رہ جائے گی۔ امریکی محکمہ دفاع [پینٹا گون] کی جانب سے جاری کردہ […]
ہوانا (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کیوبا کے دورے پر ہم منصب سے تاریخی ملاقات کی۔ رائول کی معاشی اصلاحات پر قائل کرنے کی کوشش کی۔ تجارت اور سیاسی اصلاحات پابندیوں پر بات کی گئی۔ رائول کاسترو نے اوباما کو معاشی پابندیوں سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کے دفتر نے کیوبا میں گوانتانامو بے کے متنازع امریکی حراستی مرکز کو بند کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے اس وقت زیرِ حراست 91 افراد کو ان کے اپنے ممالک یا امریکی فوج کی جیل اور یا پھر عام شہریوں کے لیے بنی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے گوانتانامو کی بدنام زمانہ جیل میں گزشتہ 15 برسوں سے قید 2 یمنی باشندوں کو رہا کرکے انہیں افریقی ملک گھانا منتقل کردیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی حکومت نے گوانتانامو کی جیل میں قید خالد الدھبی اورمحمد عمر بن عاطف کی رہائی کی منظوری بالترتیب 2006 اور 2009 میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹا گون گوانتانامو جیل بند کرنے کی اوباما کی کوششوں میں رکاوٹ ہے اور حکم سے سرتابی کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر میں امریکی محکمہ انصاف نے یمنی طارق باہ رودرہ کو رہا کرانے کیلئے غیر ملکی وفد حرامتی مراکز بھیجا ،اگر یہ کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوتیں تو اوباما کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے آنے والے دنوں میں گوانتانامو کے حراستی مرکز سے سترہ قیدیوں کی منتقلی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جنہیں دنیا کے مختلف ممالک میں منتقل کیا جائے گا۔ امریکی وزیرِ دفاع قیدیوں کی منتقلی کے بارے میں کانگریس کو پہلے ہی آگاہ کر چکے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معمول کے رشتے تبھی ممکن ہیں جب امریکہ تجارتی پابندیوں کے خاتمے سمیت کئی دیگر ضروری اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری ہے کہ امریکہ کیوبا کی گوانتا نا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے کہا ہے گوانتانامو جیل میں آدمی قیدیوں کو لامحدود عرصے تک وہاں رکھنے کی ضرورت ہے۔ میں اوباما کی حراست مرکز بند کرنے کی کوششوں کا حامی ہوں۔
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے لوگر کے ایک سکول پر راکٹ کے حملے میں ایک ٹیچر اور دو طالبعلم ہلاک ہو گئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ راکٹ حملہ کس نے کیا ہے۔ ادھر امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے سی بی ایس […]
مونٹیویڈیو (جیوڈیسک) امریکی جیل گوانتانامو بے میں 12 سال تک زیر حراست رہنے والے ان قیدیوں کیخلاف دہشتگردی کا کوئی بھی ثبوت نہ ملنے کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا تھا۔ رہائی پانے والے ان قیدیوں نے نے یوراگوئے میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور دھرنا دیدیا ہے۔ ان سابق قیدیوں […]
ساں ہوزے (جیوڈیسک) کوسٹاریکا کے دار الحکومت میں لاطینی امریکا کے ملکوں کی تنظیم ”چیلاک” کے اجلاس کے دوران صدر کاسترو نے کہا امریکا کیوبا پر عائد پابندیاں اٹھائے اور اسکا نام دہشت گرد ممالک کی فہرست سے نکالے۔ انہوں نے کہا سفارتی تعلقات کی بحالی باہمی تعلقات کو بحال کرنے کی جانب پہلا قدم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) گوانتا ناموبے کے سابق قیدی نے اپنی یاداشتوں پر مبنی ایک کتاب شائع کی ہے۔ اس کتاب میں اس نے تفتیش کے ان طریقوں سے پردہ اٹھایا ہے جن کی مثال نہیں ملتی۔ محمدو اولد صلاحی کی کتاب گوانتانامو ڈائری دراصل اس کی گرفتاری سے لے کر بعد کے ان تمام واقعات پر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) دنام زمانہ امریکی جیل گوانتانامو بے کے قیا م کو تیرہ سال مکمل ہو گئے۔ اسے بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والا جنر ل بھی اسے امریکا کی غلطی کہتا ہے۔ جنوری 2002 میں امریکی حراستی مرکز گوانتانامو بے قائم کیا گیا۔ میں نے “گوانتانامو بے کو بنایا اور اب میں ہی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اس سے قبل امریکی اخباروال سٹریٹ جنرل نے بعض امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی کانگریس کی جانب سے گوانتانامو کے قیدیوں کو امریکا منتقل کرنے پر عائد پابندی غیر موثر بنا کر حراستی مرکز کو بند کرنے کے لیے وائٹ ہاوس مختلف تجاویز پر غور کر رہا ہے۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ کی ایک خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گوانتانامو بے جیل سے رہا ہونے والے قیدیوں میں سے 17 فیصد کے بارے میں مکمل یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ وہ دوبارہ شدت پسند سرگرمیوں میں ملوث ہو گئے ہیں۔ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ 12 […]
گوانتانامو (جیوڈیسک) ایک امریکی جج نے پنٹاگون کو اجازت دی ہے کہ وہ گوانتانامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے شامی قیدی کو زبردستی خوراک فراہم کرسکتا ہے۔ امریکی جج گلیڈیس کیسلر کا کہنا تھا کہ جبری طور پر خوراک فراہم کرنے کا عمل تکلیف دہ تو ہوسکتا ہے، تاہم قیدی کو موت کے منہ […]
یمن میں گوانتا موبے قیدیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی رہائی کے لیے پر امن مظاہرہ کیا گیا۔ یمن کے دارلحکومت صنعا میں سینکڑوں افراد نے گوانتا موبے میں قید بے گناہ قیدیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی رہائی کے لیے پرامن مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ […]
امریکی صدر باراک اوباما کی نے گوانتا نامو میں قید یمنی باشندوں کو یمن کے حوالے کر نے پرعائد پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے گونتانامو جیل میں قید یمنی باشندوں کو یمن کے حوالے کرنے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔ […]