راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین امن ڈیل ایسے تمام حلقوں کے لیے ایک کامیابی ہے، جو افغانستان میں قیام امن چاہتے ہیں اور جنگ کے بجائے سیاسی حل کے حق میں ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ کو بحران کی صورت میں گرنے سے بچانے کیلیے 20 ارب کے فنڈ کے قیام میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے ریاستی ضمانت میں تاخیر سے رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ مارکیٹ سپورٹ فنڈ کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف رہنما شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے 8 فروری تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ شاہ محمود قریشی پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس کے مقدمات میں شریک ملزم ہیں، کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی ایک عدالت نے اربوں روپے کی بدعنوانی کے دو مقدمات میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 479 ارب روپے کی بدعنوانی کے الزامات کے تحت دو مقدمات چل رہے تھے۔ ان کے وکلا نے […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ڈھاکا کی مقامی عدالت نے بنگلہ دیشی اسپنر عرفات سنی کی 50 ہزار ٹکا کا بانڈ جمع کرانے پر ضمانت منظور کر لی۔ سائبر کرائم کیس میں رجوع کرنے والی ان کی اہلیہ نسرین سلطانہ نے کمرہ عدالت میں بتایا کہ دونوں میں بعض معاملات پر تصفیہ ہوگیا اور وہ اپنی شادی شدہ […]
کراچی : A.D خواجہ i.G سندھ کے بیان کہ جن آفیسر وں نے 1992 کے آپریشن میں حصہ لیا تھا، ان پولیس آفیسروں کوچن چن کر قتل کر دیا اور قتل کرنے والے اقتدار کے مزے لے رہے ہیں۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی اور جماعت اسلامی کورنگی کے رہنما خورشید […]
اسلام آباد : تنخواہوں کی بروقت ادائیگیوں کو یقینی بنایا جائے ورنہ پی آئی ڈی کا گھیرائو کرینگے ان خیالات کا اظہار شکیل احمد صدر آر آئی یو جے، فداشیرازی جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے اور دیگر نے پی آئی ڈی کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پی آئی ڈی کے سامنے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال ،اور فنانس سیکرٹری پنجاب سجاد علی شاکر (سی سی پی) کی لاہور میں دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پارٹی کے عہدیداروں، رہنمائوں اور کارکنوںکو ہدایت کی ہے وہ فوری طور پر ہسپتالوں میں پہنچ کر زخمیوں […]
تحریر : حاجی زاہد حسین خان ہمارا ایک پاکستانی آزاد ویزے پر جدہ پہنچا کچھ دن کام کیا ایک دن کام کے دوران اس کے پائوں میں چوٹ آ گئی۔ وہ ہسپتال کا پیپر لینے شام کفیل کے گھر پہنچا ۔ اس کے گھر کی گھنٹی بجائی۔ کفیل گھر موجود نہ تھا اندر سے اس […]
ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی جوڈیشل مارشل لاء کے دعوے پر قائم ہیں۔ انہوں نے عمران خان پر جنرل راحیل شریف کی گارنٹی کے باوجود پارلیمنٹ کی طرف بڑھنے کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں کہ شاہ محمود قریشی فیصلے سے خوش نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی نے جنرل (ر) طارق پر بھی الزامات لگاتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی کسی ڈیل یا حکومتی ضمانت کا نتیجہ نہیں۔ چودھری نثار نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ […]
کراچی : شیعہ، سنی نے جشن ولادت مل کر منایا ، پاکستان میں شیعہ ، سنی اتحاد کی مثال قائم کردی اور دشمن اسلام کو بتادیا کہ ہم میں کوئی اختلاف نہیں۔ یہ بات فیروز ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ و یوسی4 مجید کالونی کے چیئر مین فیروز خان اور سائبان سی سی بی کے چیئر […]
لاہور (07دسمبر 2016ء) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یکساں نظام تعلیم قوموں کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ مختلف نظام ، زبان اور نصاب قوم کو تقسیم کرتے ہوئے نفرتوں کو جنم دے رہا ہے، تعلیمی اداروں سے ہونہار نوجوان تیار ہونے کی بجائے صرف کلرک پیدا […]
سندھ (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلروں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین، انیس قائم خانی اور راؤف صدیقی کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عبدالمالک نے منگل کو چاروں ملزمان کی درخواستوں پر وکلا کے […]
شیخوپور: زراعت میں ترقی درحقیقت پاکستان کے کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیکرڑی زراعت پنجاب کیپٹن ر محمد محمود نے ڈی سی او آفس میں حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے خصوصی پیکج کے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر […]
کراچی (جیوڈیسک) مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف پورے ملک میں آوازیں اٹھ رہی ہیں، جیل سے باہر ہوتا تو میں بھی کرپشن کے خلاف احتجاج کرتا اور پوارا شہر میرے ساتھ ہوتا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمات کے سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مئیر […]
تحریر: محمد ارشد قریشی ہم اکثر ضمانت قبل از گرفتاری یا ایوارڈ بعد از مرگ کے الفاظ سنتے ہیں، لیکن رہائی بعد از پھانسی کا لفظ شائید کئی قارئین کے لیئے نہ صرف نیا ہو بلکہ کسی اچھنبے سے کم نہ ہو کہ بھلا جس انسان کو پھانسی ہوگئی ہو اسے زندگی کے تمام مسائل […]
سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکن بولر نوان کلاسیکرا کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے، وہ ایک سڑک حادثے میں ملوث تھے جس میں ایک موٹر سائیکل سوار کی موت ہوگئی تھی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی بالآخر 15 اگست کو فیصلہ آگیا ۔عدالت نے بول ٹی وی کے ملزمان کی ضمانت یہ کہہ کر منظور کرلی کہ ایگز یکٹ سکینڈل کے شعیب شیخ کے خلاف پولیس، رینجرز اور دوسرے قانون نافذکرنے والے سیاسی وفادار جعلی ڈگریوں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے اور نہ ہی ایگزیکٹ […]
سکھر (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بھائی کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کو سکھر پولیس نے 22 جولائی کو فراش موڑ سے گرفتار کر کے کار سرکار میں مداخلت اور ٹی ٹی پستول رکھنے کے مقدمات درج کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت نے اسد کھرل کو […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہپوری کائنات کے مرکزعقیدت و ایمانیات مدینہ منورہ میں خودکش دھماکہ ناپاک غیر انسانی وشیطانی عمل اور تاریخ کی سیاہ ترین گستاخانہ جسارت ہے، جسکی مذمت کے لئے انسانی کلام […]
کراچی (جیوڈیسک) مقامی عدالت نے فراڈ اور دھوکہ دہی سے متعلق کیس میں منی لانڈرنگ کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز مرچنٹ کیخلاف گاڑی چھیننے، فراڈ او دھوکہ دہی سے متعلق کیس کی سماعت کراچی کی مقامی عدالت میں ہوئی۔ اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پھوپھو کو فحش پیغامات اور تصاویر بھجوانے والی لڑکی اور والدہ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے مقدمے میں غلط دفعہ لگانے پر ایف آئی اے کی سرزنش کی۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نے پھوپھو کو فحش پیغامات اور تصاویر بھجوانے والی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے یوم تکبیرکے موقع پرپوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کی تاریخ میں یومِ آزادی کی طرح ایک اہم سنگِ میل کے طورپرہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہ دن ہے جب پاکستان دنیا کے نقشے […]