نیویارک (جیوڈیسک) وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں آتش فشاں فیوگو کے پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چودہ ہو گئی، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے چار مزید لاشیں برآمد ہوئیں، تین جون کو پھٹنے والے آتش فشاں کی تباہ […]
مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) گوئٹے مالا نے امریکا کے نقش ِ قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانہ کھول دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر عالمی مذمتوں اور 60 سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کے باوجود گوئٹے مالا نے امریکا کی […]
گوئٹے مالا سٹی (جیوڈیسک) گوئٹے مالا میں بس کے کھائی میں گر جانے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 20 سے زیاد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ناہولا صوبے میں پیش آیا۔ متاثرہ بس 200 میٹر گہری کھائی میں گری۔ ہنگامی امداد کے کارکنوں نے کہا کہ حادثہ […]
گوئٹے مالا (جیوڈیسک) گوئٹے مالا میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہو گئی، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ تین سو لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ وسطی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس […]
گوئٹے مالا سٹی (جیوڈیسک) وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں طوفانی بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوئٹے مالا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 30 افراد ہلاک […]
گوئٹے مالا (جیوڈیسک) گوئٹے مالا کی عدالت نے سابق صدر اوٹو پیریز پر بدعنوانی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کردی۔ گوئٹے مالا کے سابق صدر اوٹو پیریز نے کسٹمز فراڈ اسکینڈل میں الزامات کے بعد چند روز قبل صدارت سے استعفا دیا تھا۔ عدالت کے جج نے پراسیکیوٹر کی درخواست منظور کرتے ہوئے […]
تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وہ لوگ جو اس خیال کے حامی تھے کہ سیکولرازم بھارتی سیاست میں طاقتور عنصر کی حیثیت سے سامنے آئے گا اور اس کی بقا کا ضامن بنے گا انھیں تمام بھارتی حکومتوں کے مسلسل غیر منصفانہ رویوں سے مایوسی ہوئی ہے ۔ انھیں یقین تھا کہ […]
گوئٹے مالا سٹی (جیوڈیسک) گوئٹے مالا کے وزیر خزانہ ڈورول کاریاس نے میگا کرپشن سکینڈل کے پیش نظر استعفٰی دیدیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق اسی وجہ سے ملک میں صدر ادتوپریز کے مواخذے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔
گوئٹے مالا (جیوڈیسک) گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، جس سے راکھ کئی میل کے فاصلے تک پھیل گئی، صورتحال بگڑنے کے پیش نظر قریبی آبادی کو خالی کروالیا گیا ہے۔ جبکہ دارالحکومت کے ہوائی اڈے کو بھی پروازوں کے لیے بند کردیا گیا۔ گوئٹے مالا کے جنوبی علاقے میں واقع آتش فشاںسے نکلنے […]
گوئٹے (جیوڈیسک) گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 43 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ گوئٹے مالا سٹی سے ساٹھ کلومیٹرکے فاصلے پر پیش آیا۔ مسافر بس پچھتر میٹر گہری کھائی میں جا گری۔ بس میں 80 افراد سوار تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق بس گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی تھی۔ ہلاک ہونے والوں […]
امریکی (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے وینزیلین ہم منصب الاس جاوا دونوں ملکوں کے درمیان طویل سیاسی رنجشیں بھلا کر دوطرفہ تعلقات کو بہتر اور مستحکم بنانے کے لیے مثبت حل نکالنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ گوئٹے مالا میں جان کیری نے وینزیلین ہم منصب کے ساتھ […]
امریکی (جیوڈیسک) گوئٹے مالا کے سابق صدر الفانسو پورٹیلو کو امریکی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ گوئٹے مالا کے سابق صدر الفانسو پورٹیلوکو جمعرات کو امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں ان پر منی لانڈرنگ کے الزام کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ الفانسو پورٹیلو پر الزام ہے کہ وہ اپنے دور […]
گوئٹے(جیوڈیسک)گوئٹے مالا کے دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی میں ایک کلینک پر مسلح شخص کے حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ گوئٹے مالا میں دوپہر کے وقت صحت عامہ کے مرکز میں ایک مسلح شخص داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہلاک […]
گوئٹے مالا (جیوڈیسک)گوئٹے مالامیں تباہ کن زلزلے کے سبب دیہات اور شہروں میں ہونے والی تباہی نے انسانی جانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،سینکڑوں افراد کی اجتماعی تدفین پر رقت آمیز مناظر نظر آئے۔ گاں سان کوچو میں سات اعشاریہ چار کی رفتار سے آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی، جہاں اس زلزلے […]
گوئٹے مالا (جیوڈیسک) گوئٹے مالا اور میکسیکو میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ گوٹئے مالا کے صدر نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی۔امریکی جیولیکل سروے کے مطابق زلزلے کے مزکز گوئٹے مالا سے ایک سو ترسٹھ کلو میٹر دور جنوب مغرب میں تھا […]