چترال (جیوڈیسک) چترال اور پنجاب میں نقصانات کے بعد سیلابی پانی دریائے سندھ کے ذریعے اب سندھ میں داخل ہو گیا ہے۔ پانی کے دباؤ کے باعث نہروں کے پشتوں اور حفاظتی بندوں میں شگاف پڑ رہے ہیں۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کے بعد نقصانات میں بھی اضافہ ہوگیا۔گڈو بیراج پرانتہائی […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر اور گڈو بیراج میں پانی کی سطح مسلسل کم ہورہی ہے سکھر کے کچے کے دیہاتوں میں پانی کم ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگے۔ فلڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گڈو بیراج میں پانی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں […]
کراچی (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر سیلابی ریلا درمیانے سے نچلے درجے میں داخل ہو گیا ، اس وقت گڈو بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ پچانوے ہزار نو سو تینتیس کیوسک جبکہ پانی کا اخراج ایک لاکھ تہتر ہزار پانچ سو تین کیوسک ہے۔ سکھر بیراج پر اس وقت بھی پانی […]
کشمور (جیوڈیسک) دریائے چناب کا سیلابی ریلا دریائے سندھ میں داخل ہونے کے بعد گڈو بیراج پر پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ سیلابی سے پانی کشمور میں کچے کے علاقوں زیر آب آگئے ہیں۔ دریائے چناب کا سیلابی ریلا دریائے سندھ میں داخل ہونے کے بعد خیر پور میں کچے کے علاقوں دیہہ […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) پنجاب میں تباہی کے بعد سیلابی ریلا سندھ میں گڈو بیراج پہنچنا شروع ہو گیا۔ گھوٹکی میں کئی دیہات زیر آب آگئے ، رحیم یار خان ، ڈیرہ غازی خان ، راجن پور اور شہر سلطان کی مزید کئی آبادیاں بھی پانی کی لپیٹ میں آگئیں۔ پنجاب میں ہزاروں دیہات ، گھروں ، […]
کراچی (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پرپانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو گئی ہے، سول انتظامیہ نے کچے کا علاقہ خالی کرانے کے لیے رینجر سے مدد طلب کرلی ہے۔ فلڈ کنٹرول سیل سندھ کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے اورپانی […]
لاہور (جیوڈیسک) نالہ ڈیک میں آنے والا سیلا بی ریلہ تو گذر گیا لیکن اس کے بعد کی تباہی اب بھی باقی ہے۔ کامونکی میں دھان کی فصل کو شدید نقصان پہنچنے سے چاول کے بیوپاری سخت پریشان ہیں۔ ادھردریائے سندھ میں سیلابی پانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) گڈو بیراج، سکھر بیراج اور کوٹری بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ مظفر گڑھ اور وہاڑی کے بندوں پر شگاف سے کئی بستیاں زیر آب آگئی ہیں۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پرپانی کی سطح میں دوبارہ اضافہ ہورہا ہے۔ گڈو بیراج پرپانی کی سطح 4 لاکھ 19 […]
کراچی (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں آج گڈو بیراج پر اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ کوٹری بیراج کے قریب پانی کی سطح میں اضافہ ہونے سے کنارے پر آباد مکانوں میں پانی داخل ہوگیا ہے اور لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہورہے ہیں۔ ادھر ملتان میں بستی نوراجہ بھٹہ میں دریائے ستلج کے پانی […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر بیراج میں اونچے اور گڈو بیراج میں نیچے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے ستلج کا سیلابی ریلہ تیزی سے ہیڈ اسلام کی جانب بڑھ رہا ہے۔دریائے سندھ سیلابی کیفیت برقرار ہے۔ گڈو بیراج میں پانی کی سطح کم ہوگئی جس کے بعد درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ سکھر بیراج میں اونچے درجے […]
آج پانچ لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلہ سکھر بیراج سے گزرے گا۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے اولڈ ٹوری بند کا معائنہ کیا اور سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد کرنے کی ہدایت کی۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر شدید طغیانی کے باعث سیلابی پانی کا بہاو پانچ لاکھ ستر ہزار […]
گدو بیراج (جیوڈیسک) کشمور گڈو بیراج کے گیٹ بند ہونے سے گڈو شاہوالی اور تحصیل روجھان کے کئی علاقے زیر آب آ گئے۔ کشمور گڈو بیراج کی انتظامیہ کی جانب سے تمام گیٹ بند کرنے کی وجہ سے گڈو، شاہوالی اور تحصیل روجھان کی کئی علاقے زیر آب آگئے۔ جس کے باعث سینکڑوں ایکڑ زمین […]