پشین (اصل میڈیا ڈیسک) شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وادی زیارت اور کان مہتر زئی میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلع زیارت میں تمام اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور رابطہ سڑکیں بحال رکھنے کے لیے مشینری استعمال میں […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں پبلک ہیلتھ اتھارٹی، “وقایا” نے “ٹویٹر” پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک پیغام بھیجا ہے جس میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سعودی عرب سے باہر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ خاص طور پر زیادہ خطرے والے ممالک کے سفر پر نہ جائیں جہاں ان […]
ایتھوپیا (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے ایتھوپیا میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد ازجلد ملک چھوڑ دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کے روز سعودی سفارتخانے نے ایتھوپیا میں بے امنی کے حالات کی وجہ سے اپنے شہریوں کو جلد از جلد ایتھوپیا چھوڑنے کی ہدایت کر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سیکرٹری صحت کا کہنا ہےکہ اسموگ کی صورتحال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی لہٰذا شہری باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔ سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب عمران اسکندر نے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں اسموگ بڑھنے لگی ہے جس کے باعث اسپتالوں […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان مولانا جلا الدین رومی سے علامہ اقبال کو جو نسبت تھی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔صدیوں کے بعد ِ مکانی کے باوجود روحانی مر شد کا جو مقام مولانا روم کامقدر بنا تھا وہ اہل نظر کیلئے حیران کن تھا۔اتنی طویل مسافت کے بعد کسی کو اپنا مرشد […]
تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی خدائی فیصلوں میں تبدیلی ممکن نہیں ہوتی۔انسان جس خاتون کے بطن سے جنم لے اسکے بعد دنیا کی کوئی عورت اس کی ماں نہیں بن سکتی،جس باپ کی نسل سے جنم لیا جائے پھر اس کے بعد کوئی مرد انسان کا باپ نہیں بن سکتا۔جس ملک ،جس قوم ،جس نسل،جس […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے شہریوں کو سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ متعلقہ اداروں کو جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری سرکاری املاک، گاڑیاں اور اسلحہ ایک ہفتے میں جمع کروا دیں۔ ذبیح […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) متعدد مغربی حکومتوں نے افغانستانمیں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل کے ہوائے اڈے پر دہشت گرد حملے کے خطرے کے پیش نظر وہ وہاں جانے سے گریز کریں۔ امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ سے چلے جائیں […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے برادر مسلمان ملک تونس کو کرونا کی وبا سے نمٹنے اور صحت کے شعبے میں اضافی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دریں اثنا تونس کے صدر قیس سعید نے اس مشکل وبائی حالات میں مملکت کی طرف سے امداد کی […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) پر تشدد واقعات میں تیزی آنے والے افغانستان میں متحدہ امریکہ اور برطانیہ کے سفارتخانوں نے ملک میں موجود اپنے اپنے شہریوں کو پہلی ممکنہ فلائٹس کے ذریعے اس ملک کو ترک کرنے کا کہنا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ملائیشیا کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ شاہ سلمان نے کنگ سلمان مرکز برائے انسانی امداد کو ہدایت کی ہے کہ ’برادر ملک ملائیشیا کو کرونا سے نمٹنے کے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں نے موبائل فون اٹھا یا تو دوسری طرف درد سے بھرہو ئی نسوانی آواز میں عورت بول رہی تھی تعارف کے بعد بولی سر میں پچھلے کئی دنوں سے بہت پریشان ہوں آپ سے مدد رہنمائی چاہتی ہوں تو میں بولا بہن آپ پوچھیں میںآپ کی کیا خدمت […]
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر قومی ایمرجنسی کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے شہریوں اور مکینوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی پروٹوکول کی پاسداری کریں، چہرے پر ماسک پہن کر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں کورونا کی صورتحال پر غور کیا گیا اور صوبے میں ویکسی نیشن کے […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان کسی نامور خاندان کا سپوت ہونا ، مال و دولت کا حامل ہونا، امارت کا سزاوار ہونا ، کسی گدی کا جانشین ہونا، لعل و زرو جواہر کا مالک ہونا یا صاحبِ ثروت ہونا کسی بھی انسان کے عظیم بن جانے کی ضمانت نہیں ہوتا ۔ پدرم سلطان بود […]
تحریر : ممتاز ملک۔پیرس دنیا میں ہر انسان بیک وقت دو دنیاوں کا سفر کر رہا ہوتا ہے ۔ ایک اس کی جسمانی دنیا اور ایک اس کی روحانی دنیا۔ ہر ایک کا سفر دوسرے سے جدا ہوتا ہے ۔ ہر ایک کے درجات دوسرے سے الگ ہوتے ہیں۔ بہت ممکن ہے ایک ہی ماں […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عراج النبی ۖ کو ہمارے ہاں مذہبی نوعیت کا واقعہ تہوار سمجھا جاتا ہے اور اِسی تناظر میں دیکھا جاتا ہے اسی وجہ سے مقدس مذہبی تہوار کی مناسبت سے ایک ادھ جلسہ منعقد کر کے شب دیدار کے فضائل بیان کیے جاتے ہیں۔نوافل پڑھ لیے شیرینی بانٹ دی […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالق ِ کائنات جب کسی خطے پر مہربان ہو تا ہے تو وہاں پر غیر معمولی صفا ت کے حامل شخص کو سورج کی طرح طلوع کر تا ہے اور پھر اس غیر معمولی انسان کے کر دار اور علم کے نور سے جہا لت میں غرق انسانیت صدیوں […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت اور سماجی ترقی نے عوامی، نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے تمام کارکنوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے اور کام کی جگہ پر صحت کی ہدایات اور جسمانی دوری کا اطلاق کرنے پر زور دیا ہے۔ وزارت افرادی قوت کی طرف […]
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اتوار کو نئی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی پابندیاں فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔ان کے تحت ابوظبی شہر میں اجتماعات اور تقریبات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ہائی کمیشن نے یکم فروری سے برطانیہ کے لیے آن لائن ویزہ درخواستیں دینے کی ہدایت کی ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسکو اور مانچسٹر کے لیے مینول طور پر دی گئی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا لیں۔ انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پیشگی حفاظتی احتیاطی […]
کولون (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر کولون میں چرچ کے عہدیداروں نے نامہ نگاروں سے رازداری کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے کو کہا جس کے بعد صحافی پروگرام سے باہر چلے گئے۔ اس میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں سے متعلق ایک رپورٹ پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ ایک ایسے وقت جب جرمنی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو […]