جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ چوہدری وجاہت کا گوجرانوالا میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ان کے بزرگوں […]

.....................................................

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل

کشمیر کالونی (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد […]

.....................................................

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک اور ایک بچہ اور ان کا والد زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے گوجرانوالہ میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے جب کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ سمیت شہر کی اہم شاہراہیں آج بھی بند ہیں، راستے بند ہونے سے شہریوں […]

.....................................................

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ: کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے سبب جی ٹی روڈ چھٹے روز بھی بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کی ریلی کے سبب گوجرانوالہ شہر کے دونوں اطراف میں جی ٹی روڈ آج چھٹے روز بھی بند ہے۔ سادھوکی کے مقام پر جی ٹی روڈ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے اور پولیس نے کنٹینرز کے ساتھ مٹی ڈال کر پیدل گزرنے کے راستے بھی بند […]

.....................................................

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]

.....................................................

کورونا : گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا : گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا کیسز بڑھنے پر گوجرانوالہ کے 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گوجرانوالہ کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ان میں واپڈا ٹاؤن بلاک اے 2 ، بلاک سی 1، سٹی ہاؤسنگ بلاک ڈبل ایف اوراسٹریٹ حاجی نیاز دین […]

.....................................................

’گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں‘

’گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں‘

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بیشتر وینٹی لیٹر مریضوں کے زیر […]

.....................................................

میرے گھر آ کر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی: مریم نواز

میرے گھر آ کر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جاؤں گی: مریم نواز

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ وہ کہیں نہیں جائیں گی اور انہیں پاکستان میں رہی رہنا ہے اگر ان کے گھر آکر بھی کوئی پیشکش کرے تب بھی پاکستان سے باہر نہیں جائیں گی۔ گوجرانوالہ میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکمران […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار 13 سالہ بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے رہائشی بچے کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ان کے بیٹے کی محلہ دار نوجوان جمشید سے […]

.....................................................

ن لیگ کے مزید 5 اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے

ن لیگ کے مزید 5 اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مزید 5 اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کو بھجوا دیے۔ وہاڑی سے مسلم لیگ ن کے 4 اراکین اور گوجرانوالہ سے ایک رکن پنجاب اسمبلی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوایا۔ این اے 163 وہاڑی سے رکن اسمبلی سید ساجد مہدی، پی پی 229 […]

.....................................................

ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہفتے تک بر قرار رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہفتے تک بر قرار رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہفتے تک بر قرار رہے گا جب کہ جمعرات اور ہفتے کے دوران ملک میں مزید بارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کو کوئٹہ، ژوب، لسبیلہ،زیارت ، بارکھان، خضدار، سبی، نصیر […]

.....................................................

گوجرانوالہ: کار پر فائرنگ، عدالت میں پیشی سے واپس آنیوالے 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ: کار پر فائرنگ، عدالت میں پیشی سے واپس آنیوالے 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹی روڈ پر کار پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کامونکی میں پیش آیا جہاں تینوں افراد شیخوپورہ میں عدالت سے پیشی کے بعد واپس آرہے تھے کہ کار پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار تین […]

.....................................................

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، اعلیٰ سیاسی قیادت اسٹیج پر موجود

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، اعلیٰ سیاسی قیادت اسٹیج پر موجود

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالا اور کراچی کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کے مظاہرے کے لیے کوئٹہ میں میدان سجا لیا ہے۔ کوئٹہ کے ایوب پارک میں پی ڈی ایم کا جلسہ شروع ہو گیا ہے اور جلسے میں شرکت کے لیے سیاسی قائدین اور […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ: مریم سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف تیسرا مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ: مریم سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف تیسرا مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ شاہدرہ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سمیت (ن) لیگ کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ او زاہد نوا زکی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدر، […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا اصل بیانیہ

پی ڈی ایم کا اصل بیانیہ

تحریر : قادر خان یوسف زئی گوجرانوالہ اور کراچی میں حکومت مخالف سیاسی جلوسوں میں ثابت ہوا کہ’جمہوریت میں بندوں کو گِنا جاتا ہے تولا نہیں جاتا، حکومتی ترجمانوں کی زیادہ ترتوجہ شرکا ء کی تعداد گننے پر رہی، انہیں اس اَمر سے غرض نہیں کہ ریاست مخالف بیانیہ پر جارحانہ روش، نا تواں جمہوریت […]

.....................................................

بھان متی نے کنبہ جوڑا

بھان متی نے کنبہ جوڑا

تحریر : روہیل اکبر گوجرانولہ جلسہ میں ماضی کے دشمنوں اور موجودہ دوستوں کی تقریروں پر کیا رد عمل سامنے آیا اسکا ذکر بعد میں کرونگا مگر پہلے یہ بتا دوں کہ جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں عمران خان کے مینار پاکستان جلسے سے کوئی نہیں گیا اگر جلسوں سے جانا ہوتا تو پی ٹی […]

.....................................................

پی ڈی ایم گوجرانوالہ کے بعد کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار

پی ڈی ایم گوجرانوالہ کے بعد کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ 18 اکتوبر کے موقع پر پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے تحت کراچی میں مزار قائد سے متصل پارک باغ جناح میں آج پیپلز پارٹی کی میزبانی میں منقعد ہونے والے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کراچی میں 18 اکتوبر 2007 کو پیش آنے والے سانحہ کارساز […]

.....................................................

گوجرانوالا میں پی ڈی ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

گوجرانوالا میں پی ڈی ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالا میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے پہلا جلسہ کرکے عوامی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز تقریباً 7 گھنٹے بعد جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ پہنچیں، کچھ دیر بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی جلسہ گاہ پہنچے […]

.....................................................

گوجرانوالہ جلسہ اور حکومتی حواس باختگی

گوجرانوالہ جلسہ اور حکومتی حواس باختگی

تحریر : سید احمد علی رضا میدانِ سیاست کا تازہ ترین نقشہ یہ ہے کہ ایک طرف حکومتی ترجمانوں نے سیاسی مخالفین کے خلاف دھواں دھار بیان بازی کے مورچے کھول رکھے ہیں تو دوسری طرف اپوزیشن کی تقریبا تمام اہم سیاسی جماعتوں نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے ایک نئے سیاسی اتحاد کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ جلسہ، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور بینر اتار دیے گئے

گوجرانوالہ جلسہ، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور بینر اتار دیے گئے

لاہور / گوجرانوالہ / کامونکے (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومینٹ کا گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے صوبائی و مقامی انتظامیہ متحرک ہوگئی جب کہ منڈی بہاؤالدین میں پولیس نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اکٹھ پر لاٹھی چارج کر کے منتشر کر دیا۔ گوجرانوالہ میں جلسہ کے بینر […]

.....................................................

لیگی رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمے پر تحفظات پر گوجرانوالا کے سی پی او کا تبادلہ

لیگی رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمے پر تحفظات پر گوجرانوالا کے سی پی او کا تبادلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمے پر تحفظات کا اظہار کرنے پر سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) رائے بابر سعید کو تبدیل کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی او رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹاکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا […]

.....................................................

پیر عثمان افضل قادری کا امن کمیٹی ڈویژن گوجرانوالہ کے اجلاس سے خطاب

پیر عثمان افضل قادری کا امن کمیٹی ڈویژن گوجرانوالہ کے اجلاس سے خطاب

گوجرانوالہ گجرات:: مملکت خدا داد وطن عزیز پاکستان لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی صداؤں میں معرض وجود میں آیا۔ پاکستان کے استحکام و سلامتی کیلئے اجتماعی اور انفرادی سطح پر کوششیں تیز تر کرنا ہونگی۔ اسلام اور پاکستان کیخلاف تمام سزاشیں ناکام بنا دی جائینگی۔ ان خیالات کا اظہار پیر عثمان افضل […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جن میں محمد ثاقب، عبدالمالک اور مجاہد اقبال شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا […]

.....................................................
Page 1 of 38123Next ›Last »