ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا اور نوید شاہ محو گفتگو

ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا اور نوید شاہ محو گفتگو

گلیانہ: پریس کلب گلیانہ کی تقریب حلف برداری می ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا اور نوید شاہ محو گفتگو ہیں۔

.....................................................

پریس کلب گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئر ممبران شاہین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں

پریس کلب گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئر ممبران شاہین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں

گجرات: پریس کلب گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے سینئر ممبران ثناء اللہ بٹ، امجد مجید بٹ، حافظ زیز الرحمن، اور وقاص مرزا شاہین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں، الحاج فیصل گوندل اور مرزا عثمان بیگ بھی موجود ہیں۔

.....................................................

گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی

گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی

گجرات (خصوصی رپورٹ) گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت قائمقام صدر پریس کلب فیاض احمد بٹ ،سابق صدر طفیل میر ،صدر الیکٹرانک میڈیا اعجاز احمد شاکر نے کی ۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز و پلے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 25/8/2014

گجرات کی خبریں 25/8/2014

ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کی ذاتی دلچسپی سے صحافی کالونی گجرات کی مرکزی سٹرک تعمیر ہو گئی گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ اور صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کی ذاتی دلچسپی سے صحافی کالونی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 19/8/2014

گجرات کی خبریں 19/8/2014

ممتاز مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی اُن کی رہائشگاہ پر جا کر عیادت گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی اُن کی رہائشگاہ پر جا کر عیادت کی اُن کی صحت یابی کیلئے دعا […]

.....................................................

گجرات: گجرات پریس کلب میں کاروان مالک اشتر ، پیس ٹریولز،سن رائیز ٹریولز، فاسٹ ائیر ٹریولز کے اشتراک کے زیر اہتمام حج تربیتی کیمپ

گجرات: گجرات پریس کلب میں کاروان مالک اشتر ، پیس ٹریولز،سن رائیز ٹریولز، فاسٹ ائیر ٹریولز کے اشتراک کے زیر اہتمام حج تربیتی کیمپ

گجرات: گجرات پریس کلب میں کاروان مالک اشتر ، پیس ٹریولز،سن رائیز ٹریولز، فاسٹ ائیر ٹریولز کے اشتراک کے زیر اہتمام حج تربیتی کیمپ۔

.....................................................

طاہر انعام شیخ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب بعد از دوپہر دو بجے منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) گلاسکو سکاٹ لینڈ کے نامور صحافی بیورو چیف جیو ٹی وی /جنگ اور یورپین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طاہر انعام شیخ کے اعزاز میں گجرات کی ممتاز علمی و ادبی شخصیت پروفیسر حکیم سید صابر علی گولڈ میڈلسٹ کی طرف سے گجرات پریس کلب میں آج18دسمبر بروز منگل دو […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام گزشتہ روز صدر وسیم اشرف بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کا سالانہ اجلاس عام گزشتہ روز صدر وسیم اشرف بٹ کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں ممبران پریس کلب نے بھرپور شرکت کر کے اپنے متحد ہونے کا ثبوت دیا ، اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، جس کی سعادت عاصم رضا […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے نئے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ، 2013ء کیلئے30دسمبر 2012کی تاریخ مقرر کی گئی ہے ، اجلاس کی صدارت صدر وسیم اشرف بٹ نے کی ، جبکہ جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر سنائی ، جس کی ہائوس نے […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کی کابینہ کا اجلاس صدر وسیم اشرف بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کی کابینہ کا  اجلاس صدر وسیم اشرف بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلا س کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، جس کی سعادت فنانس سیکرٹری محمود اختر محمودنے حاصل کی جبکہ جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے عہدیداران کا چوہدری محمد طفیل کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے قائم مقام صدر سید عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، جائنٹ سیکرٹری ظہیر مرزا ، فنانس سیکرٹری محمود اختر محمود ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات سجیل خاں اور سیکرٹری لائبریری پیرزادہ اعجاز شاہ نے پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرت کے جنرل سیکرٹری ، […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ گزشتہ روز پندرہ دن کے غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ گزشتہ روز پندرہ دن کے غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، انکی عدم موجودگی میں گجرات پریس کلب کے سینئر نائب صدر و سینئر ایدیٹر روزنامہ تصویر وطن سید عرفان جعفری گجرات پریس کلب کے قائمقام صدر ہونگے ، وسیم […]

.....................................................

ڈاکٹر مقصود زاہد کے والد کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ سینئر نائب صدر سید عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، جائنٹ سیکرٹری ظہیر مرزا ، فنانس سیکرٹری محمود اختر محمود ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات سجیل خان اور سیکرٹری لائبریری پیرزادہ قنبر اعجاز شاہ نے ٹی ایم اے ضلع گجرات […]

.....................................................