’خلیجی ممالک میں دوبارہ سیاسی تعاون کا عمل شروع‘

’خلیجی ممالک میں دوبارہ سیاسی تعاون کا عمل شروع‘

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی تنظیم ’گلف کوآپریشن کونسل‘ کا سربراہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ دیگر خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ کچھ اختلافات تو برقرار ہیں لیکن سیاسی تعاون کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ خلیجی تعاون کونسل کی بیالیسویں سمٹ میں چھ رکن ریاستوں کے سربراہ جہاں […]

.....................................................

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک اور اسرائیل کو شامل کیا جائے گا: بلنکن

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک اور اسرائیل کو شامل کیا جائے گا: بلنکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے نامزد وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے جوہری مذاکرات میں خلیجی ریاستوں اور اسرائیل کو شامل کیا جائے گا۔ جوبائیڈن انتظامیہ کے […]

.....................................................

جی سی سی سمٹ خلیجی ممالک کی صفوں میں اتحاد کا پیغام ثابت ہو گی: ولی عہد

جی سی سی سمٹ خلیجی ممالک کی صفوں میں اتحاد کا پیغام ثابت ہو گی: ولی عہد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا ہے کہ مملکت کی پالیسی خلیج تعاون کونسل کی رکن ریاستوں کے اعلی مفادات کے حصول کے لیے مستحکم نقطہ نظر پر مبنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیراور منگل کو ہونے […]

.....................................................

کئی خلیجی ممالک نے اپنی تمام سرحدیں سیل کر دیں، پروازیں بند

کئی خلیجی ممالک نے اپنی تمام سرحدیں سیل کر دیں، پروازیں بند

خلیج فارس (اصل میڈیا ڈیسک) کئی خلیجی عرب ممالک نے اپنی تمام زمینی اور بحری سرحدیں سیل کر کے اپنے ہاں فضائی آمد و رفت بھی منقطع کر دی ہے۔ سعودی عرب اور عمان نے ایک ہفتے کے لیے جبکہ کویت نے یکم جنوری تک تمام غیر ملکی تجارتی پروازیں ممنوع کر دی ہیں۔ متعدد […]

.....................................................

اسرائیل اور خلیجی ممالک کا ممکنہ مشترکہ میزائل دفاعی نظام

اسرائیل اور خلیجی ممالک کا ممکنہ مشترکہ میزائل دفاعی نظام

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے یہ اشارہ دیا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیجی عرب ریاستوں کے ساتھ ایک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ یہ بیان اسرائیلی میزائل ڈیفنس آرگنائزیشن کے سربراہ موشے پیٹل کی جانب سے دیا گیا ہے۔ اسرائیل کی […]

.....................................................

اسرائیل اور خلیجی ممالک، صدر ٹرمپ کا تھیٹر

اسرائیل اور خلیجی ممالک، صدر ٹرمپ کا تھیٹر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی انتخابات میں خارجہ پالیسی شاذ و نادر ہی ایک نمایاں موضوع رہی ہے۔ تبصرہ نگار اینس پوہل کے مطابق اسرائیل اور خلیجی عرب ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے معاہدے سے ٹرمپ اپنی موثر قیادت کی نمائش چاہتے ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات میں پچاس سے بھی کم دن باقی بچے […]

.....................................................

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں اور یورپ میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں اور یورپ میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں، یورپ اور امریکا میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید الاضحیٰ کے کورونا کے باعث محدود اجتماعات ہوئے جس میں ایس او پیز کا بھرپور خیال رکھا گیا۔ مسجدالحرام میں نماز عیدکی امامت اور خطبہ شیخ […]

.....................................................

خلیجی ممالک اور ہماری دوستی کی حقیقی تصویر بالکل مختلف ہے: بھارت

خلیجی ممالک اور ہماری دوستی کی حقیقی تصویر بالکل مختلف ہے: بھارت

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ عمان سے صرف بھارتی ورکروں کو نکالا جارہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اس کے ساتھ تعلقات کو کافی اہمیت دیتے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کا یہ بیان عمان سمیت متعدد خلیجی ملکوں میں غیر ملکی ورکروں کو ملازمتوں […]

.....................................................

خلیجی ممالک میں آج عیدالضحیٰ، مسجد الحرام میں نماز عید کا روح پرور اجتماع

خلیجی ممالک میں آج عیدالضحیٰ، مسجد الحرام میں نماز عید کا روح پرور اجتماع

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے سب سے بڑے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان توحید اپنے مالک کے حضور سربسجود ہو کر اس دنیا میں عطا کردہ بے پایاں نعمتوں کا شکر بجا لاتے نظر آئے۔ […]

.....................................................

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے جب کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ہر سال کی طرح اس بار بھی 2 عیدوں کی روایت برقرار ہے۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اور مسجد […]

.....................................................

پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج ایک ساتھ پہلا روزہ

پاکستان، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج ایک ساتھ پہلا روزہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا، آج پہلا روزہ ہے، مساجد کی رونقیں دوبالا ہو گئیں، نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ ملک بھر میں روح پرور مناظر نے ماہ مقدس کی آمد کا پتہ دے دیا۔ اس سے پہلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

.....................................................

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو ہو گا

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو ہو گا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب اور خلیجی ممالک سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں پہلا روزہ جمعرات کو ہو گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے سب سے بڑا اجلاس ریاض کے وسطی علاقہ سسدیر میں منعقد ہوا جس میں مشہور ماہر فلکیات […]

.....................................................

خلیجی ممالک میں درپیش بحرانی مرحلے کا مقصد “دہشت گردی کے ساتھ مالی تعاون کا خاتمہ” ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

خلیجی ممالک میں درپیش بحرانی مرحلے کا مقصد “دہشت گردی کے ساتھ مالی تعاون کا خاتمہ” ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹں (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور متحدہ عرب امارات کے ولیعہد پرنس محمد بن زیاد النہیان کے ساتھ قطر کے بحران سے متعلق علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ٹرمپ کے خلیجی ممالک کے ساتھ کئے گئے […]

.....................................................

قطر پر مزید پابندیاں لگ سکتی ہیں:اماراتی سفیر

قطر پر مزید پابندیاں لگ سکتی ہیں:اماراتی سفیر

قطر (جیوڈیسک) خلیجی ممالک قطر کے خلاف مزید پابندیوں پر غور کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے روس میں متعین سفیر عمر غباش نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک قطر کو اقتصادی طور پر مزید تنہا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ غباش کے مطابق خلیجی ممالک دیگر ممالک سے کہہ سکتے ہیں […]

.....................................................

خلیجی ممالک اپنا اتحاد تباہ نہ کریں: برطانیہ

خلیجی ممالک اپنا اتحاد تباہ نہ کریں: برطانیہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے سعودی عرب۔قطر اور بحرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ باہمی تعلقات خراب نہ کریں۔ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے گزشتہ روز سعودی،قطری اور بحرینی رہنماوں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور کہا کہ برطانیہ کی خواہش ہے کہ فریقین باہمی مساءل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں اور […]

.....................................................

وزیراعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات، خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی پر گفتگو

وزیراعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات، خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی پر گفتگو

ریاض (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف قطر اور خلیجی ممالک میں کشیدگی ختم کرانے کے مشن پر سعودی عرب پہنچے۔ شاہی محل میں شاہ سلمان نے وزیر اعظم اور آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس اہم دورے میں آرمی چیف، مشیر خارجہ اور وزیر خزانہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف […]

.....................................................

خلیجی ممالک میں قطر کے حوالے سے پریشان کن صورتحال

خلیجی ممالک میں قطر کے حوالے سے پریشان کن صورتحال

تحریر : صابر مغل سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ریاض نے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خطرات سے بچنے اور قومی سلامتی کے پیش نظر قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے زمینی ،ہوائی اور بحری سرحد بند کر دی ہے سعودی عرب کے اس فیصلہ پر […]

.....................................................

سعودیہ، امارات، خلیجی ممالک، انڈونیشیا اور افغانستان میں آج پہلا روزہ ہے

سعودیہ، امارات، خلیجی ممالک، انڈونیشیا اور افغانستان میں آج پہلا روزہ ہے

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک کے علاوہ انڈونیشیا اور افغانستان میں آج پہلا روزہ ہے۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں بھی آج پہلا روزہ ہو گا۔ امریکا اور کینیڈا میں بھی متفقہ طور پر ہفتے کو پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے، جس کا اعلان چند گھنٹوں میں متوقع ہے، […]

.....................................................

مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کا اعلان

مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ درخواست موصول ہونے پر ملکی افواج خلیجی ممالک بغیر کسی ہچکچاہٹ کے روانہ کی جا سکتی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ قاہرہ حکومت ان ممالک کی سلامتی کی خاطر تمام تر اقدامات اٹھانے کے لیے ہمہ وقت […]

.....................................................

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو ہو گی

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو ہو گی

ریاض (جیوڈیسک) ذالحج کا چاند نظر نہ آنے نے باعث سعودی عرب اور ایگر خلیجی ممالک میں مورخہ 24 ستمبر کو عید الاضحیٰ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق پیر مورخہ 14 ستمبر اسلامی مہینے ذی العقد کا آخری دن ہوگا اور مورخہ 15 ستمبر 2015ء […]

.....................................................

خلیجی ممالک مشترکہ خطرہ دہشتگردی کیخلاف تعاون کریں: ایران

خلیجی ممالک مشترکہ خطرہ دہشتگردی کیخلاف تعاون کریں: ایران

کویت سٹی (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے خلیجی ممالک پر زور دیا ہے وہ دہشتگردی کیخلاف تعاون کریں۔ انتہا پسندی مشترکہ خطرہ ہے۔ یہ بات انہوں نے کویت کے دورے پر کہی۔ مشرق وسطیٰ میں عسکریت پسندی سے لڑنے کے لئے ایران کے ساتھ تعاون کریں۔ تنہا کوئی ملک مسائل حل نہیں کر […]

.....................................................

گوادر کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری زون بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

گوادر کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری زون بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ […]

.....................................................

خلیجی ممالک کا ایران کے جوہری پروگرام کے بدلے امریکا سے جدید اسلحے اور تحفظ کا مطالبہ

خلیجی ممالک کا ایران کے جوہری پروگرام کے بدلے امریکا سے جدید اسلحے اور تحفظ کا مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایک امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک نے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کے بدلے امریکا سے جدید اسلحے اور بیرونی خطرے کی صورت میں براہ راست مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی اور عرب حکام کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ […]

.....................................................

یمن : باغیوں کے ٹھکانوں پر خلیجی ممالک کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری

یمن : باغیوں کے ٹھکانوں پر خلیجی ممالک کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری

یمن (جیوڈیسک) یمن میں باغیوں کے ٹھکانوں پر سعودی عرب کی سربراہی میں خلیجی ممالک کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، صورتحال پرغور کیلئے عرب لیگ کا اجلاس کل مصر میں ہو گا۔ یمنی وزیر خارجہ ریاض یاسین نے کہا ہے حوثیوں کی پیش قدمی رکتے ہی فضائی حملے رک جانے چاہئیں۔ یمن میں […]

.....................................................
Page 1 of 212