کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ ضلع میں انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے طویل المعیادبنیادوں پر عوام کو سہولیات کی منتقلی کیلئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لارہے ہیں، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے باہمی اشتراک سے ضلع میں نکاسی آب کے اہم مسئلے کو کافی حد تک قابو میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ روز ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا ہے اور پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے لڑکے کی شناخت سید عتیق کے نام سے ہوئی ہے۔ سید عتیق رینجرز کالج میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم تھا اور اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن مولود کعبہ حضرت علی المرتضیٰ اورعرس مبارک حضرت خواجہ غریب نواز عظیم الشان محفل سماع (آج) مورخہ 30 اپریل 2016ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری منعقد ہو گا۔ محفل سماع میں ظفر نیازی […]
لاہور (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے گلشن اقبال پارک کو نشانہ کیا بنایا، پارک میں ویرانیوں نے ڈیرے ہی ڈال دیئے۔ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی پارک نہ صرف بند ہے بلکہ اس کے کھولے جانے کی ابھی کوئی امید بھی نظر نہیں آتی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ بہت بڑا تھا […]
تحریر : ملک محمد سلمان زندگی کی چہل پہل پوری آب و تاب سے جاری تھیہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں کوئی ایسٹر کا تہوار منا رہا تو کوئی اتوار کی چھٹی سے لطف اندوز ہورہا۔پھولوں جیسے بچے آنے والی گھڑی سے بیخبر ہوکر کھیل کود میں مصروف تھے،ہاتھوں میں کھلونے لیے کھیل میں مگنبچوں کی […]
تحریر : میاں نصیر احمد لاہور دھماکے نے ہنستے بستے چہروں سے خوشیاں چھین لی دل میں خوشیاں لے کر سیر کو جانے والے کئی خاندان اجڑ گئے سا نحہ لاہور کے دلخراش واقعہ نے آنکھیں نم کر دی دہشت گردوں نے پکنک مناتی فیملیز کے خوشگوار لمحات کو دکھ اور تکلیف میں بدل دیا […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما وصدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونیوالے خود کش حملے اور اسکے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا […]
تحریر : رشید احمد نعیم لاہور میں ظلم و بر بریت کی انتہا۔۔۔ تفریحی مقام پر دہشت گردی۔۔۔ درجنوں افراد کی شہادت ۔۔۔ سینکڑوں خاندان میں صفِ ما تم ۔۔۔ ستر کے قریب گھرانوں کے چراغ گل ۔۔۔ مائوں کی ہری بھری گودیں اناً فاناً ویران ۔۔۔ بچے باپ کی شفقت سے محروم۔۔۔ بوڑھے والدین […]
خیرپور ناتھن شاہ: خیرپور ناتھن شاہ میں سانحہ لاہور گلشن اقبال کے خلاف سول سوسائٹی سڑکوں پر نکل پڑی۔ شہریوں اور صحافیوں کی جانب سے فیاض جعفری، سید اظہر حسین، سید شفقت عباس، راشد علی قاضی، اقبال کھوہارو، الطاف لغاری اور دیگر کی قیادت میں نیشنل پریس کلب خیرپور ناتھن شاہ کے سامنے شہیدوں کی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں لوٹنے کی واردات کے دوران 2 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے راہ گیر بھی جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ٹو میں 2 ڈاکووں نے پھل فروش کو لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں نا معلوم افراد نے نجی اسکول پر کریکر حملہ کیا ہے، حملہ میں کس قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 7 میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار نجی اسکول پر کریکر پھینک کر فرار ہو گئے جس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں حضرت امام حسین و جملہ شہدائے کربلا کی یاد میں سالانہ محفل ختم شریف کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بصد خلوص و عقیدت شرکت کی، محفل کا آغاز حسب روایت […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے گلشن اقبال کے علاقے ضیا کالونی میں کارروائی کر کے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں پر حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ القادریہ اور انتظامیہ جیلانی جامع مسجد کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل بسلسلہ یوم حضرت سیدنا عمر فاروق و حضرت سیدنا عثمان غنی مورخہ 23اکتوبر 2014ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء بمقام جیلانی جامع مسجد ST-8بلاک 10-Aگلشن اقبال نزد KDAلال فلیٹ منعقد ہوگا جس میں علماء اکرام اور مریدین […]
کراچی (جی پی آئی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ممالک میں واحد ایٹمی قوت ہے، لیکن اب ہمیں اسے اخلاقی اور سماجی طور پرب ھی قوت بنانا ہو گا۔ المصطفیٰ جیسے سماجی خدمت کے ادارے لاکھوں ضروتمندوں کی مشکلیں آسان کررہے ہیں ،وہ المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی گلشن […]
کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں ایک دکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب ایک دکان پر پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 5 میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون ملزمہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد کرلئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان میں ایک خاتون ملزمہ بھی شامل ہے۔ پکڑے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلشن اقبال ممتاز منزل کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 11 میں ممتاز منزل کے قریب واقع ہوٹل پر مسلح افراد نے لوٹ مار کر نے کی کوشش کی، تاہم ہو ٹل پر بیٹھے افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خفیہ اطلاع پر ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے گلشن اقبال میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور ملزم اکرام اور اس کے بیٹے عمیر اکرام کو گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں باپ بیٹے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے کار میں سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک اور دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق اس مرتبہ کراچی شرقی کے علاقے گلشن اقبال موتی محل کے قریب دکان کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک گھنٹے کے اندر کراچی میں یہ تیسرا دھماکا ہے۔ دریں اثنا ذرائع نے بتایا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلشن اقبال کے رہائشی فلیٹ کی پارکنگ میں کھڑی پانچ گاڑیوں میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی، گاڑیوں کے مالکان نے واقعے کوشرارت قرار دے دیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک چھ میں نیپا چورنگی کے قریب رہائشی فلیٹ کی پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی میں رات گئے اچانک […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور درجنوں پتھارے ضبط کر لیے گئے۔ گلشن اقبال کے علاقے میں نیپا چورنگی اور الہ دین پارک کے سامنے سٹرک پر غیر قانونی طور پر لگائے گئے۔ پتھاروں کو ہتانے کے لیے بلدیہ عظمی کراچی کی ٹیم نے آپریشن کیا۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی اور ایک زخمی سمیت پانچ ڈاکوں کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان اور اسلحہ برآمد کرلیا۔کراچی گلشن اقبال کے بنگلے میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کر رہے تھے۔ پڑوسی نے شک ہونے پر پولیس کو اطلاع دی۔ […]