آزادی مارچ کا 11 واں روز، شرکاء بدستور ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود

آزادی مارچ کا 11 واں روز، شرکاء بدستور ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ ف) کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا آج 11 واں روز ہے اور شرکاء اسلام آباد کے ایچ 9 گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہونے […]

.....................................................