تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ کے لائونج میں وضو کرنے کے بعد احرام پہنا توکفن سے مشابہ دو چادریں جسم کے گرد لپیٹنے پر عجب احساس ہوا۔حج کیلئے جانے والے سبھی افراد یہاں احرام زیب تن کر رہے تھے اور یقینی طور پر ہر ایک کے ذہن میں […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی حج بیت اللہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے اتحاد و یکجہتی کی علامت،باہمی الفت و محبت کا اہم ذریعہ اور ایک ایسی عبادت ہے جو خالص اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا مظہر اور اسکی اطاعت کا نمونہ ہے۔ایشیا ،یورپ اور افریقہ سمیت پوری دنیا سے لوگ یہاں اللہ کے ذکر […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان کی قومی اسمبلی میں قرارداد پاس کی گئی ہے جس میں گذشتہ ماہ جولائی کے شروع میں مسجد نبوی کے سکیورٹی ہیڈکوارٹر سمیت سعودی عرب کے تین شہروں میں کئے گئے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے ارکان اسمبلی کا متفقہ […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی مسلم میڈیکل مشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال سے متاثرہ زخمی کشمیریوں کے علاج معالجہ کیلئے پاکستان کے نامور آئی سرجن حضرات اور دیگر امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیمیں مقبوضہ کشمیر بھجوانے کا اعلان کیا ہے اور حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی تھرپارکر کا نام سنتے ہی بھوک،پیاس اور قحط کی باتیں ذہنوں میں گردش کرنے لگتی ہیں۔چند دن نہیں گزرتے کہ الیکٹرنک و پرنٹ میڈیا غذائی قلت سے بچوں کی اموات کی خبریں نشر کرنا شروع کر دیتا ہے۔ ابھی کل کی ہی بات ہے کہ تھر میں قحط سالی سے پانچ […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان اور امریکہ کے تعلقات دن بدن کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکہ اور اس کے بیشتر اتحادی ممالک کا جھکائو واضح طور پر بھارت کی جانب ہے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے اس کی کھل کر پشت پناہی کی جارہی ہے۔ مذہبی و سیاسی جماعتوں کے اتحاد […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونیوالے ہولناک دھماکہ کے بعد پورے ملک کی فضا گذشتہ روز بھی سوگوار رہی ۔مختلف شہروں و علاقوں میں ایک ایک خاندان کے کئی کئی بچوں اور ان کے والدین کو قبروں میں اتارا گیا تو قیامت خیز مناظر دکھائی دیے۔ہر طرف آہ و بکا […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب میں مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی اور اہم فوجی مشقیں ”رعدالشمال” شمال کی گرج کے نام سے شروع ہو گئی ہیں جس میں پاکستان سمیت 20 ممالک کے فوجی دستے شریک ہیں۔ حضر الباطن میں شمال مشرقی سعودی عرب کے علاقے شاہ خالد سٹی میں ہونیو الی ان […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے حال ہی میں سعودی عرب کا دورہ کیا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز،سعودی عرب کے آرمی چیف جنرل ریحام بن صالح، ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے قصر یمامہ میں ملاقاتیں کی […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان اور سعودی عرب کی افواج کی جہلم کے قریب پبی میں واقع ”انسداددہشت گردی کے قومی مرکز” میں جاری مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ ”الشہاب ون” نامی یہ مشقیں بارہ روز تک جاری رہیں جس میں سعودی اسپیشل فورس کے 57 رکنی دستہ نے شرکت کی۔پاکستان اور […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی حج کے موقع پرمنیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے پیش آنے والے سانحہ میں شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد 769 ہو چکی ہے جن میں انیس پاکستانی ہیں۔ اسی طرح کئی حجاج کرام تاحال لاپتہ ہیںجنہیں تلاش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔برطانوی اخبار […]