تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی بیٹی کے ساتھ دو سال بعد میرے پاس آئی دونوں کے چہروں پر خوف و ہراس چھا یا ہوا تھا خوف سے زبان بھی لرز رہی تھی ٍبار بار ایک ہی شکوہ کر رہی تھیں کہ کرونا کی وبا پھوٹنے سے پہلے آپ کے آستانہ […]
ہیلسنکی، فن لینڈ: ایک تجربے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدہ جسمانی ورزش سے جسم اور دماغ فولاد کے استحالے اور اسے بدن میں جذب ہونے کے عمل کو باقاعدہ بناتی ہے۔ اس طرح الزائیمر کے مرض میں ورزش کے فوائد سمجھنے اور علاج کی راہیں بھی کھلیں گی۔ انٹرنیشنل جرنل آف مالیکولر جرنل میں […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنکس کی بہتات بالخصوص خواتین میں آنتوں اور معدے کے سرطان کی وجہ بن سکتی ہے۔ اگر بالغ خواتین روزانہ ایک یا دو میٹھے مشروبات استعمال کریں تو اس سے کولوریکٹل یعنی آنتوں کا سرطان حملہ آور ہوسکتا ہے۔ […]
کئی لوگ کھانا دوبارہ گرم کر کے کھاتے ہیں لیکن انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ یہ عادت مضر صحت بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ ایک نظر ایسی اشیا پر جو گرم کرنے کی صورت میں زہریلی ہو سکتی ہیں۔ دور جدید میں وقت کی قلت کے سبب کھانا پکانے کے بعد اکثر فریج یا فریزر […]
تحریر : منزہ سیّد دورِ جدید کی خوبصورت اور کار آمد ایجاد موبائل فون نے جہاں انسانی زندگی کو بیشمار سہولیات سے نوازا، وہیں ہمیں اخلاقی پستی اور بے حِسی کے عروج پر لے جانے میں بھی اہم کردار ادا کیاہے اور تصویر کشی کے ساتھ ساتھ سیلفی کا ایسا طوفانِ بدتمیزی برپا ہوا کہ […]
اب جب کہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن ہے، تو موسم گرما میں لوگ گھروں کے باغیچوں میں بار بی کیو کرتے نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا بار بی کیو کیا گیا کھانا کوئی صحت بخش خوراک ہے؟ موسم بھی بہترین ہے، لاک ڈاؤن کی وجہ سے وقت بھی دستیاب ہے، گھر […]
تحریر : فہیم چنگوانی کسی بھی سیاسی جماعت کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے نظریاتی کارکن ہوتے ہیں جن پر وہ فخر کرتی ہیں اور ایسے لوگ اپنی جماعت کے لئے وہ سرمایہ ہوتے ہیں جن کو مشکل حالات میں پارٹی کا دفاع کرنا ہوتا ہے نظریاتی لو گ اب رفتہ رفتہ ناپید ہوتے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان ہے کہ میں بستر پر لیٹا نہیں اور سویا نہیں، میں نے جب بھی […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج ابرار کی سالگرہ ہے وہ اکیاون برس کا ہو گیا ہے چھوٹا بھائی جتنا بھی بڑا ہو جائے وہ چھوٹا ہی ہوتا ہے۔اللہ پاک اسے عمر خضر دے۔١٩٦٨ مارچ کے اسی دن ہمارے گھر میں ابرار آیا پرچی پر نام سرفراز لکھوایا لیکن گھر میں ابرار ہی بولا جاتا […]
تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس اللہ پاک نے بیٹی کو رحمت بنا کر ماں کی کوکھ اور پھر باپ کی گود میں ڈالا . جہاں اسے قبول نہیں کیا جاتا وہ ظلم و ستم کی داستان تو اکثر سنائی دے جاتی ہے لیکن وہ گھرانے جہاں پر الٹرا ماڈرن ماں یا خود کو انگریزوں سے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ایسا کیوں ہے کہ ہر بات کو ہر مسلئے کو سیاسی رنگ دیا جائے اور اس بات کو سمجھنے سے سوا ہوکر اس بات سے مختلف تنازعات کو جنم دیا جائے اور پھر اس پر لکھنے والے اپنا ذہن اوراپنی لکھنے کی توانائی خرچ کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ […]
پڑ گئی ہم کو تیری یاد کی عادت لکھنا جب بھی لکھنا تو یہی رنج و مسرت لکھنا پڑ گئی ہم کو تیری یاد کی عادت لکھنا یہ تیری ہم سے شب و روز تغافل کی روش عین ممکن ہے کوئی ڈھائے قیامت لکھنا تیری محفل میں چلے آنے کی اے جانِ غزل صرف اِک […]
وہ میرا چاند کوئی چاند سی عادت رکھتا میرا ہوتا تو یوں مجھ سے نہ عداوت رکھتا اپنے تو چاہنے والوں سے محبت رکھتا اس کی آنکھوں میں جو انسان شناسی ہوتی دور افتادہ فقیروں سے بھی نسبت رکھتا میرے آنسو نہ اسے چین سے سونے دیتے اپنی ہر سوچ میرے غم سے عبارت رکھتا […]
تحریر : عماد ظفر احترام رمضان آرڈینینس 2017 ایک عجیب و غریب قانون دکھائی دیتا ہے.اس قانون کے مطابق عوامی مقامات میں کھانا پینا ایک جرم قرار دیا گیا ہے اور ایسا کرنے والے کو جرمانے کے ساتھ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے.اسی طرح رمضان المبارک میں جو ہوٹل یا سینما گھر دوران […]
تحریر : شیخ خالد زاہد کبھی کبھی عادت سے مجبور ہونے کی وجہ سے لکھنا پڑتا ہے اور اکثر دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر لکھا جاتا ہے۔ گھر سے باہر نکل جائیے تو آپ کو سمجھ آجائے گا کہ مسائل کس طرح برہنہ و بے ہنگم ہمارے آگے پیچھے گھوم رہے بلکہ ناچ رہے ہیں۔ […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وسیع و عریض ڈائیننگ ٹیبل دنیا جہاں کے لذید مزیدار اشتہا انگیز کھانوں سے بھری ہوئی تھی اور میرے میزبان اُن کھانوں کی تعریف مسلسل کئے جا رہے تھے کہ پانی کی جگہ آب زم زم رکھا ہے تیتر بٹیر دیسی مرغ مچھلی اور بکرے کی شاہی ڈشوں کی میرے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس حقیقت میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم نے جب سے اپنے گریبان میں جھانکنے کی عادت چھوڑی ہے تو ہم ہر اُس بُرائی کے بدبودار دلدل میں دھنستے چلے گئے ہیں آج جیسے دنیا کی تہذیب یافتہ اقوام اپنی تباہی اور بربادی کا بنیادی سبب سمجھ کر […]
مطالعہ خواہ کتابوں کا ہو یا اچھی تحریروں کا ایک مفید مشغلہ ہے جو قلب و ذہن کو روشن کرتا ہے ۔ لیکن ماہرین کے مطابق پڑھنے کی عادت صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس سے قبل یہ بات بھی سامنے آچکی ہے کہ کتابوں کا مطالعہ زندگی بڑھانے اور طویل عمری […]
تحریر: سجاد گل پرانے وقتوں کی بات ایک بادشاہ ہوا کرتاتھا جو نہایت سمجھدار تھا۔اسکے دو بیٹے تھے جوآپس میں لڑتے رہتے تھے ،بادشاہ اُن کی اس روش سے بہت تنگ تھا،جب وہ اپنے بیٹوں کو لڑتے دیکھتا بے حد رنجیدہ ہوجاتا۔ایک دن بادشاہ شکار سے واپس آیا تو دیکھا کہ اس کے بیٹے آپس […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ کتاب انسان کی بہترین دوست کہلاتی ہے۔ کتاب دوستی عصر حاضر میں پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک میں ٹیکنالوجی کی جدت اور اس کے بے جا اور بے تحاشا استعمال کے باعث کم ہوتی جا رہی ہے جو کہ یقینا تشویشناک امر ہے۔ کتب بینی جہاں علم کی پیاس بجھاتی ہے […]
گرتے ہوئوں کو تھام لینا عادت میرے نبی کی ہے پھر نہیں مانگنا پڑتا یہ سخاوت میرے نبی کی ہے یوں تو دنیا میں آدم سے عیسیٰ تک انبیا ء آئے حشر تک دوعالم میں رسالت میرے نبی کی ہے مجرمو چلے آئو بارگاہ نبوت میں بخش دیتے ہیں خطائیں ملتی ہیں جہاں پر جزائیں […]
تحریر: شاہد شکیل انسان کمزور بھی ہے طاقتور بھی،بزدل بھی بہادر بھی، غیر ذمہ دار بھی اور بااختیار بھی لیکن زندگی میں کئی بار حادثاتی طور پر ایسے واقعات پیش آتے ہیں یا کئی عوامل وراثت میں ملنے کے سبب وہ بااختیار نہیں رہتا اور محض وقت کے دھارے کے ساتھ بہتا چلا جاتا ہے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی ضروری نہیں کتابیں لکھ لکھ کر انبار لگادئیے جائیں یا اتنے منصوبے شروع کہ لوگوں کا جینا عذاب بن جائے تاریخ میں زندہ رہنے کیلئے ایک حوالہ ہی کافی ہوتاہے لیکن یہ بات آج تک کسی کی سمجھ میں نہیں آئی ہر صاحب ِ اختیار یہ سمجھتا ہے کہ دنیا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم چلیں، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جہاں یہ خواہش کہ”تحفظِ نسواں قانون کے خلاف عدالت جانے والے کی بھرپور حمایت کریں گے“ پوری ہو گئی ہے تو وہیں اَب اِن کا سخت امتحان بھی شروع ہوگیاہے اَب دیکھنا یہ ہے کہ مولانا اِس حوالے […]