ناروے: سائنسدانوں کے مطابق اگر درست غذائی عادات اپنائی جائیں تو اس سے عمر میں دس برس کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے انہوں نے ایک درست ترین کیلکیولیٹر بھی بنایا ہے۔ یہ نئی تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس میں شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میڈی ٹرینیئن […]
لندن: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے خون کی روانی چاہتے ہیں تو طویل عرصے تک ٹی وی بینی سے جان چھڑائیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چار گھںٹے روزانہ بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے ڈھائی گھنٹے ٹی وی دیکھنے والوں کے مقابلے میں خون کے لوتھڑے بننے کا عمل 35 فیصد […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں جو ان کے چاہنے والوں کو شاہد معلوم نہ ہوں۔ لارا دتہ نے ویب شو ’کون بنے گی شیکھر واتی‘ کے پروموشن انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے اکثر میرے ساتھی اداکاروں […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ملیکا شراوت کا کہنا ہے کہ میرے بوائے فرینڈ کو یہ بالکل پسند نہیں ہے کہ میں جلدی سو جاؤں، وہ اکثر مجھ سے شکوہ کرتے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ملیکا شراوت نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کے دوران بتایا کہ ان کی […]
برمنگھم: ہر انسان کے سونے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے، لیکن اگر آپ الٹی کروٹ پر سوتے ہیں تو پھر یقیناً آپ بہت سے طبی مسائل سے دور ہوں گے۔ ماہرین صحت کے مطابق الٹی کروٹ پر سونے کے طبی فوائد درج ذیل ہیں۔ خراٹوں میں کمی نیند میں خراٹے لینے کی عادت آپ کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین کی طرف سے مناسب دورانیے کی نیند صحت مند رہنے کے لیے ضروری قرار دی جاتی ہے تاہم چار لاکھ لوگوں کے اعداد و شمار پر کی جانے والی ایک اسٹڈی سے جلد سونے اور طویل زندگی میں ایک ربط سامنے آیا ہے۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ […]
تحریر : محمد طیب نوید شیشہ نوشی تمباکو نوشی کی ایک جدید قسم ہے۔ نوجوان نسل اس کو تمام تر نقصانات سے پاک سمجھتی ہے اور اس کا زیادہ رجحان بھی ہمارے پوش علاقہ جات میں پایا جا رہا ہے۔ اول تو اس کے لیے باقاعدہ کیفے قیام میں لائے گئے لیکن اب یہ بڑی […]
تحریر : محمد ناصر اقبال خان خیبر میل رائیونڈ اسٹیشن پر چند منٹ رکنے کے بعد شہر قائد کیلئے روانہ ہو گئی،انجن سے پچھلی کوچ کچھا کچھ بھری ہوئی ہے۔ سیٹ سے محروم مسافر رش کے سبب ایک دوسرے سے الجھ رہے ہیں ،کوچ میں مچھلی منڈی کا ماحول بن گیا ہے۔ کافی دیر تک […]
تحریر : شاہ بانو میر زندگی حسین سے حسین تر کب ہوتی ہے؟ جب بیکار وجود نمائش کی بجائے ملبوس ہوتا ہے اپنے رب کی رضا کے حصول کی خاطر یہ رضا اور اسکی طلب ہم جیسے عام لوگوں میں رہنے اٹھنے بیٹھنے سے نصیب نہیں ہوتی یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی حسب معمول نماز فجر کے بعدوزن کے بڑھ جانے کے خوف سے صبح کی سیر کے نام پر ناصر باغ کے دوچکر لگا کر وزن کے کم ہونے جانے کے ڈرسے اچھا ناشتہ کرنا پرانی عادت بن چکی ہے ۔لاہور میں ہلکی ہلکی بارش لاہوریوں کو کھانے پینے کی ہر […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان جنوبی ایشیا کا خطہ اس وقت تیسری عالمگیر جنگ کا میدان بننے کے لئے پر تول رہا ہے۔بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ہٹ دھرمیاں اور امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ کاگھمنڈ کہیں تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔دنیا کو اپنے گھٹنوں میں دبائے رکھنے کی ان کی دیرینہ عادت […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم بازارِ دنیا گرم ہے تڑکے اُٹھے ہوئے متلاشیانِ رزق شام کے دھندلکے میں اپنی مکین گاہوں کی سمت پلٹ رہے ہیں کچھ پیٹ کا ایندھن اُٹھائے ہوئے اور کچھ خالی ہاتھ ہیںبس اسی طرح محفلِ ہستی کا یہ قافلہ رواں دواں ہے کوئی آرہا تو کوئی جا رہا ہے۔کیا نئے […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس ہر انسان میں اسکی جنس کے ہارمونز ہی اسے دوسری جنس سے مختلف صورت میں پیدا کرنے کا باعث ہوتے ہیں۔ جیسے میل ہارمونز ایک بیٹے کی صورت میں انسانی وجود عطا کرتا ہے تو اسے طرح فی میل ہارمونز بیٹی کی صورت میں دنیا پر ایک وجود کو لاتے ہیں […]
تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری اللہ تعالیٰ نے کائنات کو تخلیق فرمانے کے بعد سب پر اپنے پیغام کو پیش کیا کہ اس کو وہ سنبھالیں زمین و آسمان اور پہاڑوں نے اس بارگراں کو اٹھانے سے معذرت کرلی مگر انسان نے اس کا بوجھ اٹھا لیا۔اب انسان پر لازم ہے کہ وہ شریعت […]
تحریر : رشید احمد نعیم حضرت فاطمہ نبی کریمۖ کی سب سے محبوب صاحبزادی ہیں۔ ا پ کا لقب زہرا ہے۔ آپ بعثت نبویۖ سے پانچ سال قبل پیدا ہوئیں۔آپ کی والدہ حضرت خدیجتہ الکبرٰی رسول اللہ ۖپر ایمان لانے والی سب سے پہلی خاتون تھیں۔حضرت عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہۖ نے فرمایا […]
تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمانوں نے کیسے دوسری اقوام کی تہذیب و ثقافت کو فتح کر لیا؟اب کیسے ممکن ہے کہ مسلمان اپنی زندگی میں پیش قدمی کریں؟ایسا ممکن ہے کہ اس متکرر سوال کو سبھی جانتے اور سمجھتے ہوں لیکن مشکل مرحلہ اس کی تطبیق کا ہے کہ اس سوال کے پیدا ہونے […]
تحریر: سارہ قریشی، کراچی اللہ تعالی نے اخلاق و عادات کی تمام خوبیاں و کمالات اور اعلیٰ صفات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی میں جمع فرمادی تھیں۔ آپ کو اللہ تعالی نے ہر قسم کے علوم عطافرمائے تھے حالانکہ آپ ”امی“ تھے ،کچھ پڑھ لکھ ناسکتے تھے۔ نا انسانوں میں کوئی آپ […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری کل نہال ہاشمی عدالت پہنچیں گے مجھے پورا یقین ہے وہ کہیں گے مائی باپ روزہ تھا لگ رہا تھا مجھے معاف کر دیں۔دیکھتے ہیں عدالت ان کا عذر قبول کرتی ہے یا نہیں۔ نہیں کی حالت میں ایک اور مشاہد اللہ ایک اور پرویز اور ایک اور فاطمی ۔بات […]
تحریر : عماد ظفر کہتے ہیں جب بولنے اور سننے کو کچھ باقی نہ بچے تو پھر محض شور مچاتی آوازیں ہی باقی رہ جاتی ہیں. نہ سامعین میسر ہوتے ہیں اور نہ ہی بولنے والے. حرف و معنی کا ایک ایسا قحط پڑ جاتا ہے کہ بستی کے رہنے والے قحط حروف میں جینے […]
تحریر : صوفیہ کنول میں اپنی ماں سے بہت بہت بہت پیار کرتی ہوں۔ میری ماں میری بہت اچھی دوست ہونے کے ساتھ ساتھ میری ہمراز بھی ہے۔ میں آج بھی اپنی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات اور ہر جزبات اپنی ماں سے شیئر کرتی ہوں اور وہ ہمیشہ میری اصلاح کرتی ہے۔ میری ماں […]
تحریر : راؤ رفاقت علی تعلیم اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور احداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم ، […]
تحریر : سید امجد حسین بخاری بخاری میری خاطر صرف ایک کش صرف ایک کش، تم اپنے دوست کی خاطر ایک کش نہیں لگائو گے؟ یہ کلاس کی جانب سے کی جانے والی باربی کیو پارٹی میں میرے ایک بہت قریب دوست کے جملے تھے۔ ایک وقت کو میں نے سوچا کہ ایک کش لگانے […]
کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے ’’رات کو جلدی سونا اور صبح جلدی اٹھنا آپ کو صحت مند اور عقل مند بناتا ہے‘‘ پرانے لوگ جلدی سوتے اور صبح جلدی اٹھتے تھے تاکہ ایک تو وہ جی بھر کے سکون کے ساتھ سو کر اپنی دن بھر کی تھکان دور کر لیں اور اس کے […]
نفسیات کی رو سے انسانی دماغ نیند کے دوران بھی اہم کام سیکھتا رہتا ہے جس پر تحقیق کے بعد ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نئی زبان سیکھنے سے لے کر تمباکو نوشی جیسی بری عادات کو چھوڑنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ نئی زبانیں سیکھنا: 2014 میں جرمنی میں کی گئی تحقیق میں […]