بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پرسنل ویب سائٹ اور موبائل ایپ کا ٹوئٹر اکاونٹ جمعرات 3 ستمبر کی صبح کو ہیک کر لیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ٹویٹر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کے اکاونٹ کو محفوظ کرنے کے لیے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی متعدد اہم شخصیات بشمول سابق امریکی صدر بارک اوباما، جو بائیڈین، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نیز ایپل اوراوبر جیسی کمپنیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے بٹ کوائن اکاؤنٹ میں رقم کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ہیکرس نے معروف شخصیات اور کمپنیوں کے ٹوئٹر اکاونٹس کو ہیک کرکے ایک […]
پولیس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک میاں بیوی کو صرف پندرہ روپے کا قرض بروقت ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جمعرات کو یہ جوڑا مزدوری کے لیے جا رہا تھا کہ راستے میں ایک کریانہ اسٹور کے مالک نے انہیں پندرہ روپے […]
ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں الیکٹرونک سائن بورڈز ہیک کر لیے گئے، سائن بورڈز پر ڈیمو کریٹ امیدوار برنی سینڈرز کی حمایت اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت میں نعرے لکھے گئے ، ادھر کیلی فورینا کے گورنر جیری براؤن نے ریاست میں پرائمری انتخابات سے پہلے ہیلری کلنٹن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کمپیوٹر سسٹم ہیک کر لیا گیا ، جس کے بعد محکمہ خا رجہ نے نیٹ ورک کو عارضی طور پر بند کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جس کمپیوٹر نیٹ ورک کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے وہ “خفیہ مقاصد” کے لیے استعمال نہیں ہوتا۔ تاہم اسے […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ ہیک کرنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے، پیپلز پارٹی کشمیر سے متعلق اپنے موقف پر قائم رہے گی۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ بھارت میں برداشت کا مادہ نہیں ہے، اس طرح ممالک کے درمیان تعلقات نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کی ویب سائٹ انڈین ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لی گئی ہے۔ تاہم ترجمان جا معہ کراچی کے مطابق ویب سائڈ کا تمام ڈیٹا محفوظ ہے۔ جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق آج صبح انڈین ہیکرز کی جانب سے جا معہ کراچی کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا […]
اسلام آباد . غیر ملکی ہیکرز نے گوگل پاکستان اور دوسری 300 سے زیادہ پاکستان میں چلنے والی غیر ملکی ویب سائٹس ہیک کرلی، پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کو ری کنسٹرکٹ کرکے بحال کردیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کے مطابق ای بی او زیڈ نامی غیر ملکی ہیکرز […]
نیویارک : (جیو ڈیسک) ہیکرز عالمی ادائیگی کے ادارے کے کمپیوٹر نظام میں داخل ۔۔۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے پندرہ لاکھ کریڈٹ کارڈ نمبرز چرالئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی اور امریکی ٹی وی کے مطابق نیویارک میں قائم عالمی ادارہ کریڈٹ کارڈز کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والی آن لائن ادائیگیوں […]
ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے فحش اور عریاں مواد پر مبنی ویب سائٹ ڈیجیٹل پلے گراؤنڈ کو ہیک کر کے تہتر ہزار صارفین کے بارے میں معلومات حاصل کر لی ہیں۔ ہیکرز کے بقول ان معلومات میں اس ویب سائٹ پر جانے والے صارفین کے نام، ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ […]