واشنگٹن : عالمی سطح پر سب سے زیادہ مقبول ایپ واٹس ایپ کے صارفین دن کے 24 گھنٹوں میں سے کئی گھنٹے اس ایپ کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی کئی ایپس ایسی ہیں جو کہ صارف کے لیے 100 فیصد محفوظ نہیں ہیں لہٰذا ہم نے […]
سیول (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریائی ہیکروں نے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر حملہ کر کے ’کورونا ویکسین کا ڈیٹا چرانے‘ کی کوشش کی۔ یہ بات کمیونسٹ شمالی کوریا کے حریف ملک جنوبی کوریا کے انٹیلیجنس اداروں کی طرف سے بتائی گئی۔ سیول سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق جنوبی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین کی بیٹی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیکرز نے ہیک کر لیا۔ اپنے انسٹاگرام پر سشمیتا سین نے اپنی بیٹی رینی سین کے ہیک شدہ اکاؤنٹ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو اس واقعے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی میڈیسن ایجنسی نے یہ تو نہیں بتایا کہ سائبر حملے میں کس چیز کو نشانہ بنایا گیا یا یہ حملہ کب ہوا، لیکن جرمن کمپنی بایو این ٹیک کا کہنا ہے کہ ہیکروں نے ویکسین کی منظوری کے دستاویزات تک ’غیر قانونی رسائی‘ کی کوشش کی۔ یورپی میڈیسن ایجنسی (ای […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روسی، چینی اور ایرانی ہیکرس نے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کو نشانہ بنایا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ انتخابی مہم پر اثر انداز ہونے کے بجائے شاید خفیہ معلومات جمع کرنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔ امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ روس، چین […]
جرمنی (جیوڈیسک) اس نے تقریباً ایک ہزار سیاستدانوں اور معروف شخصیات سے متعلق ان کی ذاتی معلومات عام کر دیں کیونکہ اسے ان کے بیانات پر شدید غصہ تھا۔ استغاثہ کے مطابق اس نوجوان نے ہیکنگ کا اعتراف کر لیا ہے۔ تاہم فی الحال اسے رہا کر دیا ہے۔ جرمن سیاستدانوں کی ذاتی معلومات عام […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے ایک اسلامی بینک پر سائبر حملے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو پیمنٹ کارڈز سے متعلق ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے بعد بینک کارڈ کا بین الاقوامی استعمال […]
تحریر : عارف رمضان جتوئی ہیک کرنے کا عمل دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہوتا ہے۔ ماضی سے اب تک حساس ترین اداروں اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس تک کو ہیک کیا جاتا رہا ہے۔ ہیڈ آفس کے مین سرور تک رسائی، اہم ترین شخصیات کے ذاتی اکاﺅنٹس سے لے کر ایک عام […]
روس (جیوڈیسک) مبینہ طور پر روس سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی چوری شدہ مزید طبی معلومات افشا کی ہیں۔ جن کھلاڑیوں کے بارے میں معلومات جاری کی گئی ہیں ان میں ریو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے برطانوی سائیکلسٹ سر بریڈلے وگنز اور تین بار ٹور ڈی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہیکروں کو ادائیگی بٹ کوئینز کی صورت میں کی گئی۔ اسپتال کے کمپیوٹر نیٹ ورک کو رواں ماہ پانچ تاریخ کو ہیک کیا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہیکروں کو ادائیگی کے سوا ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا تھا۔ کمپیوٹر نیٹ ورکس پر وائرس کے ذریعے […]
چھتیس گڑھ (جیوڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی حکومت کی 22 سرکاری ویب سائٹس ہیک کر لی ہیں۔ بھارت میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے جن 22 ویب سائٹس کو ہیک کیا ان میں چھتیس گڑھ پولیس کی ویب سائٹس بھی شامل ہے۔ ان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) روسی ہیکرز نے امریکی صدر براک اوباما کی غیرسرکاری ای میلز تک رسائی حاصل کر لی۔ گزشتہ سال روسی ہیکرز نے وائٹ ہاؤس کے کمپیوٹرسسٹم تک رسائی حاصل کرلی تھی جس میں صدر براک اوباما کا وہ کمپیوٹر بھی شامل تھا جس میں انہیں موصول ہونے والی یا ان کی جانب سے بھیجی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، تیونس کے ہیکرز نے ویب سائٹ پر مغرب مخالف مواد اپ لوڈ کر دیا تاہم پاکستانی ہیکرز نے ویب سائٹ کو بحال کر دیا۔ تیونس کے ہیکرز نے پاکستان کے ایوان بالا کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا، ہیکرز نے ویب سائٹ […]
نیویارک (جیوڈیسک) ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہیکرز نے 30 ممالک کے 100 بینکوں سے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم چرالیے ہیں، اسے دنیا کی سب سے بڑی سائبر واردات کہا جارہا ہے. روسی سیکیورٹی کمپنی کے مطابق ہیکرز نےامریکا اور یورپ کے مختلف بینکوں سے ایک ارب ڈالر چوری کیے […]
ماسکو (جیوڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری میں ہیکرز نے ایک ارب ڈالر چرالئے ہیں۔ روسی سیکیورٹی کمپنی کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ایک گروہ نےامریکا اور یورپ بھر کے بینکوں سے ایک ارب ڈالر چوری کیے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 ملکوں کی 100 سے زائد بینکوں میں […]
دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری، ہیکرز نے بینکوں کو ایک ارب ڈالر کا چونا لگا دیا، ہیکرز کے ایک گرہ نے امریکا اور یورپ بھر کے بنکوں سے ایک ارب ڈالر چوری کیے، ہیکرز نے 30 سے زائد ملکوں کے 100 بینکوں میں چوری کی، روسی سیکورٹی کمپنی کی رپورٹ۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) ہیکرز نے سینٹ کام کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے بعد اس پر امریکی فوجیوں کے لیے پیغام چھوڑا ہے کہ ہم آرہے ہیں محتاط رہو۔ ہیکرز نے سینٹ کام کے اکاؤنٹ سے تصاویر پر مشتمل کئی ایسے ٹوئٹ بھی کیے ہیں جن میں درجنوں امریکی فوجی افسران کے ٹیلی فون نمبرز، […]
برلن (جیوڈیسک) یوکرائن کے روس نواز ہیکروں نے جرمن حکومت اور پارلیمنٹ کی ویب سائٹس پر سائبر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ہیکروں کے مطابق حملہ یوکرائنی وزیراعظم کے دورہ برلن کے موقع پر کیا گیا۔ انہوں نے جرمنی سے کہا کہ وہ یوکرائنی حکومت کی مدد کرنا بند کر دے۔
نیویارک (جیوڈیسک) ایکس باکس اور پلے اسٹیشن کے نیٹورک پر بھی ہیکر ز نے حملہ کر دیا۔ سائبر حملے کی ذمہ داری “لزرڈ اسکواڈ” نامی گروپ نے قبول کر لی ہے۔ گذشتہ روز کرسمس کے موقعے پر “لزرڈ اسکواڈ” نامی گروپ نے سونی کارپوریشن کے پلے اسٹیشن اور مائیکر و سافٹ کارپوریشن کے ایکس باکس […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) جیمز بونڈ ان دنوں اپنی نئے آنے والی فلم “اسپیکٹر” کے عکس بندی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ان کی اس فلم میں کیا ہوگا یہ سب ہیکرز نے عوام کو پہلے ہی بتا دیا۔ ایون پروڈکشن کے بینرزتلے بننے والی فلم “اسپیکٹر” میں جیمز بونڈ کو مرکزی کردار ادا کررہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ہیکرز کے درمیان جنگ تیز ہو گئی، پاکستانی ہیکرز نے کلب آف انڈیا کی ویب سائٹ ہیک کر کے پاکستان کا جھنڈا لگا دیا اور مستقبل میں بھارت کی تمام سرکاری ویب سائٹس ہیک کر نے کادعویٰ ہے۔ ہیکر میڈی زیوکس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں […]
امریکا کے قومی سلامتی کے ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کیتھ الیگزینڈر کو ہیکروں نے زچ کر دیا۔ نیشنل سیکورٹی ایجنسی وہ ادارہ ہے جو امریکی عوام کے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی نگرانی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہا ہے۔ ادارے نے لاس ویگاس میں ہیکروں کی کانفرنس بلائی۔ اپنی […]
پنجاب اسمبلی کی آفیشیل ویب سائٹ بنگلہ دیشی ہیکرز نے ہیک کرلی۔ بنگلہ دیشی ہیکرز نے ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں لکھاہے کہ پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ ہیکنگ پاکستانی ہیکرز کی جانب سے بنگلہ دیشی ویب سائٹ ہیک کرنے کا جواب ہے۔ بنگلہ دیشی ہیکرز نے اپنے پیغام میں متنبہ کیا کہ اگر […]
ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے فحش اور عریاں مواد پر مبنی ویب سائٹ ڈیجیٹل پلے گراؤنڈ کو ہیک کر کے تہتر ہزار صارفین کے بارے میں معلومات حاصل کر لی ہیں۔ ہیکرز کے بقول ان معلومات میں اس ویب سائٹ پر جانے والے صارفین کے نام، ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ […]