کشمیر جیسے ہم نے بھلا دیا بھارت نے لاکھوں بے گناہ لوگوں کوقتل کر دیا صرف جنوری 1989 سے لے کر اکتوبر 2012 تک کل اموات 6996 سویلین گرفتاریاں 120396 تباہ شدہ املاک 105970 عورتین جن کے سر کا سوہاگ چھن گیا 22776 بچے جن کے سر سے باپ کا دست شفقت اٹھ گیا 107441 […]
اسلام ایک مکمل صابطہ حیا ت ہے اس میں انسانی زندگی کے تمام شعبوں اور لوگوں کے اصول کے بار ے میں رہنما ئی موجود ہے۔اللہ تعالیٰ نے اہل اسلام کو دو عیدیں عطافرمائی ہیں لیکن انہیں ان دو موقعوں پر بھی نہیں چھوڑا گیا کہ ان میں جو چاہے کریں اورجو چاہے چھوڑدیں بلکہ […]
بھارت ہمارا دوست ہے یا د شمن ہے قیام پاکستان کے وقت ہندو رہنمائوںکی اکثریت نے یہ کہاکہ پاکستان اقتصادی اعتبار سے اتنا پسما ندہ ہو گا کہ اس کے حکمران بھارتی حکمرانو ںکو یہ کہنے پر مجبو ر ہو جائیںگے کہ وہ پاکستان کو بھارت میںضم کر لیںہندو رہنماوں نے قیام پاکستان کے وقت […]
جناب عالی! گزارش ہے کہ بندہ خیریت سے ہے اور امید کرتا ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہونگے ۔ آپ کا وزیر اعلیٰ ہونا پنجاب کی عوام کیلئے بہت بڑے ا عزاز کی بات ہے ۔ گزشتہ دونوں سندھ کے صحافیوں کے وفد نے آپ سے ملاقات کی ۔ اور آپ کے ترقیاتی اور […]
چودہ اگست 1947ء کو جو تاریخ کی ایک روشن اورتابناک صبح تھی جب ہم انگریزوں کی غلامی کی زنجیریں توڑکر قائد اعظم محمد علی جنا ح کی قیادت میں آزادی کی نعمت سے بہرہ ورہو ئے تھے اس آزادی کے لئے ہم نے طویل عرصے تک جددُجہدکی تھی اور وہ عظیم قربانیاں پیش کی تھیں […]
احکام مسائل رمضان المبارک تحریرحافظ جاویدالرحمن قصوری معززین قارین اکرام اسلام اعلیکم رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک شروع ہو چکا اس رمضان کو کو اس طرح گزاریں کہ ہمارے سارے گناہ معاف ہو ں اس کے لیے ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور رو رو کر اپنے گناہوں کی معافی اور پیارے ملک پاکستان […]
عالمی ادارہ صحت نے صحت آلودگی اور تعلیمی پسماندگی کے حوالے سے ضلع قصور کو نا صرف دنیا بلکہ پنجاب کے آخری تین پسماندہ ترین اضلاع کی لسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔ڈبلیو ایچ او کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق تیس لاکھ سے زائد سے آبادی والے ضلع قصور میں صرف چوبیس […]
عوام میں شاید ہی کوئی ایسا فرد ہو گا جو حکومت کو گالیاں نہ دیتا ہو گا حکومت کو گالیاں دینے کے ساتھ کبھی ہم نے اپنے گریبانوں میں جھانکا ہے کہ اس میں ہمارا کتنا کردار ہے یہ بالکل سچ ہے کہ گزشتہ گیارہ بارہ سال سالہ دور نے عام آدمی کا جینا دوبھر […]