یورپ : حیدر عباس سٹار سٹی میں مختلف گیمز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

یورپ : حیدر عباس سٹار سٹی میں مختلف گیمز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

یورپ (نمائندہ خصوصی) حیدر عباس سٹار سٹی میں مختلف گیمز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

.....................................................

وسیم اختر اور حیدرعباس کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست

وسیم اختر اور حیدرعباس کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر اور حیدرعباس رضوی نے سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کردی ہے۔ وسیم اختر کے خلاف حساس اداروں،فوج کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری اور ضیاء الدین اسپتال میں دہشتگردوں کو علاج کی سہولت دلانے کے الزام میں کل 27 مقدمات […]

.....................................................

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

کراچی (جیوڈیسک) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ہر الزام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں، لیکن ایسا کریں گے نہیں، فیصل واڈا کی حیثیت تو بس اتنی ہی ہے جیسے برسات میں مینڈکی کو زکام ہو جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیوایم شفاف […]

.....................................................

کیا ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر، مرتضیٰ کے قاتلوں کا جینا حرام کیا، حیدر عباس

کیا ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر، مرتضیٰ کے قاتلوں کا جینا حرام کیا، حیدر عباس

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ہمارے قائد کا جینا حرام کرنے کی بات کی گئی، کیا آپ نے ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر، مرتضیٰ کے قاتلوں کاجیناحرام کیا۔ قائد تحریک پر نہ کل کوئی سمجھوتہ ہوانہ آج ہوگا،انھوں نے یہ بات کی شب […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 279/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 279/2014

کروڑ لعل عیسن : کروڑ لعل عیسن میں سٹریٹ لائٹ کا نظام درھم برہم۔ عملہ نے شہریوں کو سٹریٹ لائٹ بلب لگانے کیلئے ایک ہزار مانگ لیئے۔ سماجی کارکن رانا عاطف کا الزام۔ تفصیل کے مطابق رانا آصف نے کہا کہ وہ دلشاد شاہ قریشی کے ہمراہ ٹی ایم اے آفس میں الیکٹریشن آصف بھٹی […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن شفاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، حیدر عباس

کراچی میں آپریشن شفاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، حیدر عباس

کراچی(جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رہ نما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن شفاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا بلکہ سیاسی رنگ اختیار کر رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کارروائی صرف ایم کیو ایم کو ووٹ دینے والے علاقوں […]

.....................................................

پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی، حیدر عباس رضوی

پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی، حیدر عباس رضوی

میرپورخاص (جیوڈیسک) پی پی نے بلدیاتی نظام لانے میں عجلت دکھائی اور ہماری کمر پر چھرا گھونپا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے میرپور خاص میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 سال پیپلز پارٹی کے ساتھ ناک کٹائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

عمران خان کا بیان افسوسناک ہے: حیدر عباس رضوی

عمران خان کا بیان افسوسناک ہے: حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے عمران خان کے بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور ڈرون حملے روکنے کے دعویدار اپنی گرتی ساکھ بچانے کے لیے ایم کیو ایم مخالف بیان بازی نہ کریں۔

.....................................................

کراچی : متحدہ کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں، حیدر عباس رضوی

کراچی : متحدہ کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں، حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد متحدہ کے خلاف انتقامی کارروائیاں شروع ہو گئیں، کارکنوں کا قتل عام معمول بن چکا۔کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کہا کہ متحدہ کے کارکنوں کی […]

.....................................................

سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،حیدر عباس

سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،حیدر عباس

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ کے راہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ سیکیولرنظریہ رکھنے والی جماعتیں دہشت گردوں کے نشانے پرہیں،دفاترپرحملے کیے جارہے ہیں، پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں حیدر عباس کا کہنا ہے کہا اسٹیبلشمنٹ دائیں بازوکی جماعتوں کی حمایت کررہی ہے۔ ہم نے قربانیاں دی ہیں، اپنے […]

.....................................................

سبط جعفر شہیدوں کے ہر اول دستے میں شامل ہونگے۔علامہ عون محمد نقوی ،سبط جعفرکی تالیفات اشعار اور کاوش کی شخصیت کا سرمایا سمجھا جائے حیدر عباس

سبط جعفر شہیدوں کے ہر اول دستے میں شامل ہونگے۔علامہ عون محمد نقوی ،سبط جعفرکی تالیفات اشعار اور کاوش کی شخصیت کا سرمایا سمجھا جائے حیدر عباس

کراچی : جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے کہا ہے کہ پروفیسر سبط جعفر نے اپنی ساری زندگی علم کے فروغ کے لئے وقف کرکے اپنے آپ کو علم کی دنیا میں ہمیشہ کے لئے امر کردیا۔ سبط جعفر تعلیم کے پروفیسر اور سوز خوانی کے استاد تھے ،سبط جعفر کی کمی ہر […]

.....................................................

کراچی میں بھتہ خوری: ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

کراچی میں بھتہ خوری: ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں بھتہ خوری کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا بھتہ خوری کا نوٹس نہ لیا گیا تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ بھی کرسکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے […]

.....................................................

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا۔ گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم کی جانب سے اسی مسئلے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ایم کیو […]

.....................................................

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

ایم کیو ایم کی لندن اور پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جائے گا اور ملک کی موجودہ صورتحال پر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کا ایک وفد آج اسلام […]

.....................................................

کراچی : ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا نہ جائے۔ حیدر عباس

کراچی : ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکا نہ جائے۔ حیدر عباس

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات لیاری گینگ مافیا نے خراب کئے ،ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا اب بند کرنا ہو گا۔

.....................................................