تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال میجر طفیل محمد شہید کے والد کا نام چودھری موج الدین تھا۔ جو دین پر سختی سے کاربند تھے اور دور و نزدیک صوفی کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ان کا خاندان موضع کھرکاں ضلع ہوشیار پور (بھارت) کا رہائشی تھا۔ کاروبار کی وجہ سے 1913 ء میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حجتہ الاسلام مولانا آغا شبیہ الحسن طاہری نے کہا ہے کہ حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ عورتوں میں سب سے پہلے نبی اکرم ۖ کی تصدیق کرنے والی عظیم خاتون تھیں ،حضرت سیدہ خدیجتہ الکبریٰ نے اپناتمام مال دین اسلام کی ترویج واشاعت کیلئے وقف کردیاتھا ،حضرت سیدہ خدیجتہ الکبریٰ کی حیات طیبہ […]
تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر وطن کے دفاع کیلئے جام شہادت نوش کرنے والوں کو دیا جاتا ہے اور اب تک دفاع وطن کیلئے قربانی کی بے مثال داستانیں رقم کرنے والے صرف دس افراد کے حصے میں آیا ہے ۔سوار محمد حسین شہید پاک فوج کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن اور بزم تراب کے زیر اہتمام جشن معصومین اور تراب کی 7ویں سالگرہ کی تقریب آج مورخہ 8اپریل 2016ء بروز جمعہ بعد نماز مغربین بمقام عزاء خانہ امامیہ مسجد جے ون کورنگی نمبر5کراچی پر منعقد ہوگی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے مذہبی امور […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ افواج پاکستان جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی چھٹی بٹالین کے کرنل کے بیج لگائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر وبزرگ رہنما امیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی اور سردار خادم حسین سولنگی ‘وڈیرو علی […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے قوم کے عظیم اسپوت میجر شبیر شریف شہید کے 44 ویں یومِ شہادت پر لاہور میں ان کے مزار پر ایک پروقار تقریب ہوئی، آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے گئے جبکہ پاک فوج کے چاق وچوبند دستے […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔ انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤں کو تمسخر کرنا تعلیم نے ہی سیکھایا ہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین سید حیدر عباس رضوی طبیعت کی انتہائی ناسازی کے سبب علیل ہوگئے۔ ان کا علاج ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی اسپتال میں ہورہا ہے ممتاز عالم دین علامہ شبیہ الحسن طاہری، پاکستان والنٹیئر سوسائٹی کے صدر وسیم صدیقی ، جوائنٹ سیکریٹری راؤ مشتاق ، تنظیم فلاح و بہبود […]
لاہور (جیوڈیسک) پرجوش خوبرو جواں، اقبال کا شاہین ، فلائیٹ آفیسر راشد منہاس شہید جو وطن کی آن بان پر قربان ہو گیا اور رہتی دنیا تک ملک کے نوجوانوں کے لئے مثال بن گيا۔ کم عمری میں نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے راشد منہاس 17 فروری 1951 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میدان جنگ سر زمین عرب کے بہت بڑے جنگجو، بہادر دیو قامت پہلوان عمرو بن عبدود کے نعروں اور للکار سے گونج رہا تھا عمرو بن عبدو جو ایک ہزار سواروں کے برابر مانا جا تا تھا۔ اس کو اپنی طاقت اور بہادر ی کا اتنا غرور تھا کہ غزوہ […]
ڈسکہ (جیوڈیسک) کم عمری میںنشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 1951 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے 1968 میں سینٹ پیٹرک اسکول سے سینئر کیمبرج کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ، فلم فیئر میں بالی ووڈ کی فلم کوئین اور حیدر نے میلہ لوٹ لیا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں سب سے فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔ کنگنا رناوت کی فلم کوئین نے بہترین فلم کے ساتھ ساتھ 6 مختلف کیٹیگریز کے ایوارڈز اپنے نام کئے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ شہداء کو نشان حیدر یا ستارہ جرات دیا جائے جبکہ 30 سال سے دہشت گردی کے شکار پشاور کو ہلال استقلال دیا جائے۔ ایم کیو ایم کے وفد نے آرمی پبلک سکول کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کہتے ہیں کہ سانحہ پشاور میں شہید ہر بچے کو نشان حیدر ملنا چاہیے جنہوں نےجان کانذرانہ دے کر قوم کو متحد کردیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا کہ پختونوں نے جتنی قربانیاں دیں اتنی اب تک کسی نے نہیں دیں، سانحہ پشاور […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) ایک طرف بھوک دوسری جانب بیماریاں انسانی جانوں کو نگل رہی ہے۔ سسکتی، بلکتی زندگی کا کوئی پرسان حال نہیں۔ انسان دواؤں سمیت خوراک اور پانی سے محروم ہے تو مویشیوں کے لئے دور دور تک چارہ نہیں۔ کنوؤں میں پانی ناپید، پرزے نہ ہونے کی وجہ سے ٹیوب ویل خراب، واٹر پلانٹس […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹار شردھا کپور اور شاہد کپور کی نئی فلم ’’حیدر‘‘ نے اٹلی میں ہونے والے روم فلم فیسٹیول میں ’’پیپلز چوائس ایوارڈ‘‘ جیت لیا ہے جس پر فلم کی پوری ٹیم کے لیے یہ ایک قابل فخر بات ہے جب کہ اس فلم کو دنیا بھر میں دیکھنے والوں نے […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم حیدرمیں کشمیر کے بارے میں متنازع سین ہونے کی وجہ سے ہے، پاکستان میں اس کی ریلیز میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے، تا ہم ریتک روشن کی فلم بینگ بینگ عید پر دکھائی جائے گی۔ فلم حیدرکو پاکستان کے سنسر بورڈ نے ابھی نہیں دیکھا۔ اس ضمن میں […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں شیکسپئر کے معروف ڈرامے ہیملٹ پر بنی بالی وڈ فلم ’’حیدر‘‘ کی خصوصی نمائش ہوئی۔ اداکار شاہد کپور شردھا کپور اور تبو کی یہ فلم آج ریلیز ہوئی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ تبو نے ممبئی میں فلم کی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا جس میں رندیپ ہودا ، تشارکپور اور میوزک […]
کراچی(اسٹاف رپورٹر) مولانا آغا شبیر الحسن طاہری نے کہا کہ تذکرہ شہید کربلا کا ہو یا آل محمد کے چاہنے والوں کا ہو شہید ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتا ہے دلیل یہ ہے کہ آج کی یہ مجلس ان شہدائوں کے لئے منعقد کی گئی ہے جو عزاداری میں پیش پیش رہے اللہ تعالیٰ شہدائے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم عاشقی ٹو اور ایک ولن میں اپنی منفرد اداکاری سے نام و مقام بنانے والی اداکارہ شردھا کپور اب گلوکارہ بھی بن گئی ہیں۔ شردھا کپور نے اپنی آنے والی نئی ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم ’’حیدر‘‘ کیلئے اپنی آواز میں کشمیری فوک گانا ریکارڈ کروایا ہے۔ اس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر )حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لئے مجلس (آج) مورخہ 10ستمبر 2014 ء بروز بدھ بمقام حسینی امام بارگاہ جی ایریا کورنگی ساڑھے پانچ پر منعقد ہوگی مجلس سے مولانا سید عون محمد نقوی […]
کراچی (جیوڈیسک) وطن کی خاطر جان کی قربانی دینے والے پاک فضائیہ کے شاہین راشد منہاس کا 43واں یوم شہادت کل بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ نشان حیدرکا اعزاز پانے والے پاک فضائیہ کے کم عمر پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ سینئر کیمبرج کاامتحان سینٹ پیٹرکس کالج […]