ہیٹی (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں تیل لے جانے والے ٹینکر میں دھماکے سے 60 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی کے شمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئے ایک ٹینکر، ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر اُلٹ گیا ،جس […]
ہیٹی (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی نے صدر کے قتل کے بعد ملک کے اہم انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے بیرونی ممالک سے افواج بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران سینیٹ نے جوزیف لیمبرٹ کو نئے صدر کے لیے نامزد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ہیٹی کی حکومت نے ملک کے صدر جوینیل موئز […]
پورٹ او پرنس (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رات کی تاریکی میں ہسپانوی زبان میں بات کرنے والے نامعلوم مسلح افراد نے ہیٹی […]
ہیٹی (جیوڈیسک) ہیٹی میں آنے والے طوفان میتھیو کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں دو گنا اضافے کے بعد آٹھ سو تک پہنچ گئی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اس طوفان سے ہونے والے نقصان کو جاننے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔ منگل کو آنے والے […]
ہیٹی (جیوڈیسک) دارالحکومت پورٹ اے پرنس اور ملک کے تین صوبوں کے درمیان مواصلاتی رابطے ختم ہو گئے ہیں لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی میں منگل کو آنے والے شدید سمندری طوفان کی وجہ سے ملک کا جنوبی علاقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اس سمندری طوفان کو میتھیو کا نام دیا گیا ہے اور […]
پورٹ او پرنس (جیوڈیسک) ہیٹی کے صدر مچل مارٹیلی نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے باوجود عہدے کی مدت پوری ہونے پر اپنا دفتر چھوڑ دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مچل مارٹیلی نے دفتر اس حالت میں چھوڑا ہے جب ملک صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں التواء کے باعث شدید سیاسی بحران کا […]
پورٹ اوپرنس (جیوڈیسک) ہیٹی میں مسافر کشتی سمندر میں ڈوب جانے کے نتیجہ میں 21 افراد ہلاک اور درجن سے زائد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ہیٹی کے سول پروٹیکشن ڈائریکٹوریٹ کی سربراہ ماری ایلٹا جین کے مطابق بد قسمت کشی پر 50 افراد سوار تھے۔ کشتی رات گئے روانہ ہوئی تھی تاہم سمندر میں خراب […]
ہیٹی (جیوڈیسک) ہیٹی میں کارنیوال کے دوران بھگڈر میں 18 افراد مارے گئے، ہلاکتوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ پورٹ او پرنس میں جاری میلے کے دوران میوزیکل بینڈ کے ایک رکن کا ہاتھ بجلی کی تاروں سے ٹکڑا گیا جس کے بعد میلے میں بھگدڑ مچ گئی، بھگدڑ میں 15 مرد اور […]
ہیٹی ہیٹی (جیوڈیسک) کے دار الحکومتPort-au-prilu میں مسافر بردار بحری جہاز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ جس سے جہاز میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ہیٹی (جیوڈیسک) ہیٹی میں تباہ کن زلزلے کو 5 برس بیت گئے، لیکن بے گھر ہونے والے سیکڑوں افراد آج بھی بے یارو مددگار ہیں۔ 5 سال قبل تباہ کْن زلزلے کے نتیجے میں ہیٹی میں نہ صرف 3 لاکھ انسانی جانیں ضائع ہوئیں۔ بلکہ انفرا اسٹرکچر بھی بری طرح تباہ ہوا تھا اور ہزاروں […]
پورٹ او پرنس (جیوڈیسک) جزائر غرب الہند میں واقع ملک ہیٹی 12 جنوری 2010ء کو 7 شدت کے قیامت خیز زلزلے کا شکار ہوا تھا۔ زلزلے سے لاکھوں افراد چند لمحوں میں لقمہ اجل بن گئے جبکہ لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد تاحال بےگھر ہے۔ لرزا خیز زلزلے کے باعث متعدد سرکاری عمارتوں سمیت […]
پورٹ اوپرنس (جیوڈیسک) ہیٹی میں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا ، جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کی 25 ویں سالگرہ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا […]
پورٹ آئیو پرنس (جیوڈیسک) ہیٹی میں ایک بس تیز رفتاری کے باعث پہاڑ سے ٹکرانے کے باعث کھائی میں جا گری جس سے کم ازکم 23 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے۔ یہ بس جس میں 60 افراد اور مارکیٹ کا سامان موجود تھا جنوبی […]
ہیٹی (جیوڈیسک) موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر میں میلے اور جشن جاری ہیں۔ غرب الہِند کے ملک ہیٹی میں بھی لوگ رنگ برنگے ملبوسات میں سالانہ میلے کے لئے سڑکوں پر نکل آ ئے ہیں۔ ہیٹی کے شہر جیکمل میں سینکٹروں افراد مختلف روپ دھارے سالانہ میلے کی خوشیوں میں مصروف ہیں۔ […]
ہیٹی(جیوڈیسک)سابق امریکی صدر جمی کارٹر اور ان کی اہلیہ روزلین نے ہیٹی میں زلزلہ متاثرین کے لئے نئے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔ جنوب مغربی علاقے لوگانے میں سابق صدر کارٹر کی تنظیم ایک سو گھر تعمیر کر رہی ہے جس میں دنیا بھر سے رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔ اٹھاسی […]
ہیٹی کے صدر نے 1990 کے عشرے میں ختم کی گئی فوج کی دوبارہ بحالی کا اعلان کردیا۔ ہیٹی کے سابق صدر جین برئرینڈ ایرسٹائڈ نے اقتدار میں آنے کے بعد فوج کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ہیٹی کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بحالی کے بعد فوج زلزلہ سے متاثرہ علاقوں […]