گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہر شعبہ میں نمایاں جا رہا ہے۔اور شاندار کارکردگی ‘ سٹاف کا شبانہ روز محنتوں کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
گجرات : ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ تعمیر و طن میں اقلیتوں کا کردار نہایت اہم ہے ملک کی ترقی کے لئے سب کو متحد ہو کر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوںگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اقلیتی برادری کے زیر اہتمام مینارٹیز کے عالمی دن اور جشن […]
گجرات (جی پی آئی) پاک سنی ویلفیئر سوسائٹی گجرات کے زیر اہتمام چوہدری احمد مختار گجر کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی محفل کا اہتمام آج بعداز نماز جمعہ تین بجے جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقد ہوگا ‘ جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کرینگے ‘ اس موقع […]
کوٹلہ: ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) علاقہ تھانہ ککرالی کی ہر دلعزیز شخصیت اہلسنت و جماعت سٹوڈنٹ یوتھ ونگ کے مرکزی رہنماء فاروق اعظم سوسائٹی بہورچھ کے سرپرست اعلیٰ حافظ کلیم اللہ چوہدری کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار افسوس۔ اظہار تعزیت کرنے والوں میں حاجی عمران […]
گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ یتیم بچوں کی پرورش اور ان کو تعلیم دلوانا بہت بڑا جہاد ہے اور اس طرح کے کاموں میں حصہ لینے والے افراد عظیم ہیں ، وہ گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان سویٹ ہوم کے زیر تعلیم […]
گجرات (جی پی آئی)اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیزبھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر اور صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، جن میں جنرل سیکرٹری سٹیزن فرنٹ خاور بشیر بٹ […]
گجرات (جی پی آئی) پہلی انٹرنیشنل توآ کنگفو کراٹے چیمپیئن شپ آج گجرات میں شروع ہو گی ، تفصیلات کے مطابق پہلی انٹرنیشنل توآ کنگفو کراٹے چیمپیئن شپ آج گورنمنٹ زمیندار ڈگری کالج بھمبر روڈ گجرات میں شروع ہو گی ، جو کہ کل تک جاری رہے گی ، تقریب کا افتتاح ڈی سی او […]
گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ ، حکومت پنجاب صوبہ میں تعلیمی میدان میں بے پناہ کام کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اس قدر مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں جس کے نتیجہ میں وہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں گے ، […]