پنڈی کا نیا بے نظیر ائیر پورٹ

پنڈی کا نیا بے نظیر ائیر پورٹ

تحریر : حاجی زاہد حسین خان کل جب ہم اپنے بیٹے کو نئے بے نظیر ائیر پورٹ جو کہ فتح جھنگ کے قریب بنایا گیا ہے چھوڑنے گئے تو گاڑی والے کوئی سات ہزار مانگ رہا کوئی ساڑھے چھ ہزار آخر کار چھہ ہزار میں اتفاق ہوا راولپنڈی پہنچے پھر وہاں سے تیس کلومیٹر آگے […]

.....................................................

آہ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں

آہ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان دو دوست راستے میں یہ بحث کرتے جا رہے تھے کہ مرنے کے بعد گناہوں کی سزا انسان کے جسم کو ملے گی یا روح کو ایک کا موقف تھا کہ چونکہ گناہ انسان کے جسم نے کیے اس لئے سزا بھی جسم کو ملے گی ۔ مگر دوسرے […]

.....................................................

دو ملائوں میں مرغی حرام

دو ملائوں میں مرغی حرام

تحریر : حاجی زاہد حسین خان جدہ میں ہماری فیکٹری کے سامنے ایک بقالہ یعنی بوفیہ تھا جہاں انڈین کیرالہ کے دو نوجوان تازے سینڈوچ چنا پراٹھا چائے پیپسی کا ناشتہ اور لنچ بنا کر دیتے ایک صبح ہم ناشتہ لینے گئے وہاں موجود ایک سعودی شیخ ناشتہ کر رہا تھا علیک سلیک کے بعد […]

.....................................................

ہمارے محسنو تمہیں کھو دیا ہم نے

ہمارے محسنو تمہیں کھو دیا ہم نے

تحریر : حاجی زاہد حسین خان شیخ ابو الحسن خراسانی ولی کامل تھے انکا شہرہ دور دور تک تھا۔ ایک دن کہیں ددور سے انکا مرید انہیں ملنے انکے گھر آیا وہ گھر پر موجود نہ تھے انکی زوجہ محترمہ سے پوچھا گیا شیخ کہاں ہیں۔ زوجہ نے جواب دیا کونسا شیخ کیسا شیخ ۔ […]

.....................................................

وہ بھی ایک پاکستانی تھا

وہ بھی ایک پاکستانی تھا

تحریر حاجی زاہد حسین خان جدہ کے ساحل سمندر پر واقع آٹھ رویہ طویل شارع الکورنیش آگے جا کر ایک طرف کنگ عبدالعزیز ائر پورٹ کی جانب موڑ جاتی ہے۔تو دوسری طرف رابع شہر کو جا ملتی ہے۔ قارئین اس خوبصورت شائراہ کی ایک جانب گہرا ترین سمندر اور دوسری طر ف آسمان کو چھوتی […]

.....................................................

تنزلی کا شکار ہمارا معاشرہ

تنزلی کا شکار ہمارا معاشرہ

تحریر: حاجی زاہد حسین خان سعودی مملکت میں اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کے ساتھ ساتھ ایک اور ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر بھی ہے جس کا کام دعوت و تبلیغ کے ساتھ نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا بھی ہے۔ اس ادارے میں کام کرنے والے عالم فاضل لمبی داڑھیاں […]

.....................................................

ہماری حکومت زراعت پر توجہ دے

ہماری حکومت زراعت پر توجہ دے

تحریر : حاجی زاہد حسین خان ساٹھ کی دہائی میں جب ہم نے شعور کی آنکھ کھولی تو آزاد ریاست کے پہاڑوں میں گری وادیاں ہر ے بھرے کھیتوں سے اٹی پڑی تھیں ہر سو لہلہاتے کھیت جنت نظیر کا منظر پیش کرتے یہاں کے محنتی کسان ۔ سالانہ چار اقسام کی فصلیں اگاتے ۔ […]

.....................................................

ختم نبوت زندہ باد

ختم نبوت زندہ باد

تحریر : حاجی زاہد حسین اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وطن عزیز کسی بڑے انتشار و تباہی سے بچ گیاورنہ یہ مذہبی بحران پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا۔ دہشت گردی کا عذاب سیاسی انتشار الگ اوپر سے یہ ہمارے مذہب بے زار نااہل حکمرانوں کا اپنے بیرونی آقائوں کو خوش […]

.....................................................

وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پلندری میں

وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پلندری میں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان گیارہ نومبر بابائے پونچھ کرنل خان صاحب کی برسی ہر سال بڑے اہتمام کے ساتھ بنائی جاتی ہے۔ آزاد ریاست کے صدر وزیر اعظم ہمراہ وزراء اور مشیر تشریف لاتے ہیں۔ اس مرتبہ بھی ہر سال کی طرح وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اپنے وزیروں مشیروں کے ساتھ […]

.....................................................

ہائے یہ پھٹیچر لوگ

ہائے یہ پھٹیچر لوگ

تحریر : حاجی زاہد حسین خان کھیلیں صحت مند معاشرے کے لئے تریاق کا کام کرتی ہیں۔ ہمیں تو یہ محسن انسانیت آقا دو جہاں کی طرف سے یہ کھیلیں ورثے میں ملی ہیں۔ جن میں تیر اندازی بھی تھی اور نیزہ بازی بھی۔ کشتیاں بھی تھیں اور گھوڑ سواری بھی ۔ قرون اولیٰ کا […]

.....................................................

محرومیاں ناانصافیاں ہی بغاوت کو جنم دیتی ہیں

محرومیاں ناانصافیاں ہی بغاوت کو جنم دیتی ہیں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان انگریزوں سے آزادی کے بعد دنیا بھر میں نو آبادیاتی ریاستوں نے اولا ترجیع اپنے دفاع کو ہی دی خصوصا اپنے سرحدی دفاع کو اس قدر مضبوط کیا کہ کیا مجال اپنی ایک انچ زمین بھی کھونے پائے مگر بدقسمتی سے ہمارا پاکستان وہ بدقسمت ریاست ہے کہ جس […]

.....................................................

انگریزی ترقی کی ضمانت نہیں

انگریزی ترقی کی ضمانت نہیں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان ہمارا ایک پاکستانی آزاد ویزے پر جدہ پہنچا کچھ دن کام کیا ایک دن کام کے دوران اس کے پائوں میں چوٹ آ گئی۔ وہ ہسپتال کا پیپر لینے شام کفیل کے گھر پہنچا ۔ اس کے گھر کی گھنٹی بجائی۔ کفیل گھر موجود نہ تھا اندر سے اس […]

.....................................................

کیا کھائیں اور کیا پکائیں

کیا کھائیں اور کیا پکائیں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان موزلے لو تفاح لے لو عنیب اور پرتگال لے لو ثوم بصل بھی ہے۔ جر جیرا اور خیار لے لو یہ وہ آوازیں تھیں جو سعودی مملکت کے قریہ قریہ گلی گلی شہروں قصبوں میں روزانہ ہمیں سنائی دیتیں یہ گلی گلی سبزی فروٹ سے بھری ریڑھیاں لئے پھرنے […]

.....................................................

تعلیم نسواں اور ہماری ذمہ داریاں

تعلیم نسواں اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر :حاجی زاہد حسین خان اللہ تعالیٰ کو پڑھنا لکھنا اس قدر محبوب تھا کہ اس نے اپنے محبوب محمد مصطفےۖ کو نبوت کے ساتھ جو پہلا حکم دیا وہ پرھنا لکھنا ہی تھا۔ تب ہمارے آقا ۖ نے پرھا اور خوب پڑھا کلام خالق کا تھا استاد جبرئیل آمین تھے اور شاگرد اعظم محبوب […]

.....................................................

جمعیت کا ورکرز کنونشن پلندری میں

جمعیت کا ورکرز کنونشن پلندری میں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان ہماری سیاست کی یہ ریت رہی ہے کہ سیاست دان الیکشن جیتنے کے بعد اپنے ووٹروں سپورٹروں اور ورکروں کو بھول جاتے ہیں۔ ان سے انکھ پھیر لیتے ہیں۔ ہار نے والے امیدوار تو یکسر اقتدار میں نہ آنے یا ہونے کا بہانہ بنا کر اپنا دامن چھڑا لیتے […]

.....................................................

سستا اور فوری انصاف کیسے ممکن ہے

سستا اور فوری انصاف کیسے ممکن ہے

تحریر : حاجی زاہد حسین خان انگریزی دور میں ہندوستان کے ایک گائوں کی مسجد کے سامنے والی زمین کا مسلمانوں اور ہندووں کے درمیان تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ مسلمانوں کا دعویٰ تھا کہ یہ مسجد کی زمین ہے۔ اور ہندووں کا دعویٰ تھاکہ یہاں پہلے ایک مندر تھا۔ اس لئے اس پر ہمارا حق […]

.....................................................