حج کرپشن، ملزم سعودی عرب میں گرفتار، سپریم کورٹ نے واپسی کا ٹائم فریم مانگ لیا

حج کرپشن، ملزم سعودی عرب میں گرفتار، سپریم کورٹ نے واپسی کا ٹائم فریم مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم احمد فیض کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے حکومت سے احمد فیض کو واپس لانے کا ٹائم فریم مانگ لیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل سلمان اسلم […]

.....................................................

حج کرپشن کیس ، مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی

حج کرپشن کیس ، مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کی رپورٹ پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حاجیوں کو خوب لوٹا گیا ، اپنی رپورٹس اپنے پاس رکھیں ، رپورٹا ، رپارٹی کا فیشن ختم کریں، آپ کے بس کا کام نہیں تو ہم کوئی اور بندوبست […]

.....................................................

حج کرپشن کیس : یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

حج کرپشن کیس : یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کہتے ہیں کسی کو گھر بیٹھے استثنی نہیں مل جاتا۔ چھبیس کروڑ روپے کی وصولیاں کرنی ہیں ایک آنا وصول نہیں ہوا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]

.....................................................

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ […]

.....................................................

حج کرپشن، حسین اصغر کو تفتیش سے ہٹایا جائے: عبدالقادر گیلانی کی درخواست

حج کرپشن، حسین اصغر کو تفتیش سے ہٹایا جائے: عبدالقادر گیلانی کی درخواست

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی نے حج کرپشن کیس میں فریق بننے اور تحقیقاتی افسر حسین اصغر کو کیس سے الگ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ عبدالقادر گیلانی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ پہلی درخواست میں […]

.....................................................

حج کوٹہ کیس: وزیر مذہبی امور کو توہین عدالت کا نوٹس

حج کوٹہ کیس: وزیر مذہبی امور کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم پر نئے حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹ نہ کرنے پر وفاقی وزیرمذہبی امور خورشید شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے دو اکتوبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو حج ٹور آپریٹرز کے وکیل اظہر صدیق […]

.....................................................

حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

راولپنڈی (جیوڈیسک)حج سکینڈل میں گرفتار سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ وہ سات روز میں ملتان میں عید الفطر کے اجتماعات، عید ملن پارٹیوں میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے فون پر رابطہ کرنے پر بتایا کہ وہ اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کے […]

.....................................................

حج کرپشن کیس: تفیشی افسر کو برخاست کرنے کا حکم

حج کرپشن کیس: تفیشی افسر کو برخاست کرنے کا حکم

سپریم کورٹ پاکستان : (جیو ڈیسک)حج کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے تفتیشی افسر حسین اصغر کو برخاست کرکے نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کیس میں وزرا بھی ملوث ہیں۔حج کرپشن کیس کی سماعت میں ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حسین اصغر کے […]

.....................................................

حج کرپشن کیس: حامد سعید سمیت تین ملزموں پر فرد جرم عائد

حج کرپشن کیس: حامد سعید سمیت تین ملزموں پر فرد جرم عائد

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) عدالت نے حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی، را شکیل اور آفتاب الاسلام پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے اپنا دفاع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرائل کورٹ ملزمان کے خلاف لگائی گئی فرد جرم میں […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل اور حج کرپشن کیسز کی سماعت آج ہو گی

بینظیر بھٹو قتل اور حج کرپشن کیسز کی سماعت آج ہو گی

بینظیر بھٹو شہادت کیس اور حج اسکینڈل کے مقدمات کی سماعت آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی اور اسپیشل جج کی عدالت میں ہو رہی ہے۔  بینظیر بھٹو شہادت کیس میں ملزم سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو اشتہاری قراردینے ان کی منقولہ غیرمنقولہ جائیداد اور بینک اکانٹس منجمد کرنے کا حکم منسوخ کرانے کے لئے […]

.....................................................