سعودی فضائی سیکیورٹی حکام نے حج آپریشن کا آغاز کر دیا

سعودی فضائی سیکیورٹی حکام نے حج آپریشن کا آغاز کر دیا

الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دیگر اداروں کی طرح فضائی سیکیورٹی حکام نے بھی حج آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ فضائی سیکیورٹی نے اپنے تمام عملے کو عازمین حج کی سیکیورٹی کے لیے چوکس کردیا ہے۔ عازمین حج کی نقل وحرکت کی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے نگرانی کی جاری ہے۔ حج فضائی سیکیورٹی آپریشن […]

.....................................................

حج آپریشن شروع، دو پروازیں 648 عازمین کو لے کر سعودی عرب روانہ

حج آپریشن شروع، دو پروازیں 648 عازمین کو لے کر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے عازمین کا حجاز مقدس کا سفر شروع ہو گیا۔ تمام اہم شہروں کے ائیرپورٹس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ اسلام آباد سے تین سو اٹھائیس عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہ ہوئی۔ اس موقع پر عازمین کے […]

.....................................................

پی آئی اے حج آپریشن، 47 ہزار 300سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ

پی آئی اے حج آپریشن، 47 ہزار 300سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ

پی آئی اے نے حج آپریشن کے پہلے25 دنوں میں 119 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 47 ہزار 300سے زائد عازمین کو سعودی عرب پہنچا یا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے,409 4،لاہور سے4,457 اسلام آباد سے 7,321، اور پشاور سے 13,051 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا ہے۔ اسی […]

.....................................................

پی آئی اے کی سے 36 لوکل اور بین الاقوامی پروازیں بند

پی آئی اے کی سے 36 لوکل اور بین الاقوامی پروازیں بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) نجکاری کے خطرے سے دوچار پی آئی اے نے جہازوں کی کمی کی وجہ سے ہفتے میں اکتیس بین الاقوامی اور پانچ لوکل پروازیں بند کر دی ہیں۔ اٹھائیس پروازیں عارضی طور پر جبکہ 8 پروازیں مستقل طور پر بند کی گئی ہیں۔ ابوظہبی اور مسقط جانے والی پانچ پروازیں اور دبئی […]

.....................................................

اسلام آباد : بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حج آپریشن کا آغاز

اسلام آباد : بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حج آپریشن کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حج آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے ٹو ون زیرو تھری تین سو تیس حجاج کرام کو لیکر حجاز مقدس روانہ ہوگئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امورسردارمحمدیوسف نے عازمین حج کی پہلی پرواز کو الوداع کیا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

قومی ایئرلائن کی حج پروازوں کا آغاز ہو گیا

قومی ایئرلائن کی حج پروازوں کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئرلائن کی حج پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 250 عازمین کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج اسلام آباد کے علاوہ کراچی، لاہور اور کوئٹہ سے بھی حج پروازیں روانہ ہوں گی۔ عازمین حج کو […]

.....................................................

پی آئی اے اس سال حج آپریشن کیلئے طیارے لیز پر نہیں لے گی

پی آئی اے اس سال حج آپریشن کیلئے طیارے لیز پر نہیں لے گی

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے اس سال حج آپریشن کیلئے طیارے لیز پر نہیں لے گی، تمام حج پروازیں پی آئی اے اپنے طیاروں کے ذریعے ہی آپریٹ کرے گی۔ پی آئی اے کے ڈائریکٹر انجینئرنگ ثمین الدین نقوی نے ذرائع کو بتایا کہ حکومت سے ملنے والی امدادی رقم سے طیاروں کے فاضل پرزہ […]

.....................................................

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور سے پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 503 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہو گئی۔عازمین کا کہنا ہے کہ حج کے سلسلہ میں کیے گئے حکومتی انتظامات تسلی بخش ہیں۔ مقدس فریضہ حج اداکرنے کیلیے لاہور سے قومی ائیرلائن کی پہلی پروازPK-2401 کے ذریعے503 عازمین کوجدہ روانہ کر دیا گیا۔حج ٹرمینل پرایک […]

.....................................................

پی آئی اے کا حج آپریشن آج پشاور سے شروع ہو رہا ہے

پی آئی اے کا حج آپریشن آج پشاور سے شروع ہو رہا ہے

پشاور (جیوڈیسک)ملک بھر میں حج آپریشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ تین سو انتیس عازمین کو لے کر پہلی پرواز پشاور سے روانہ ہوگی۔ نو ہزار عازمین کو دو سوتراسی پروازوں کے ذریعے بیس اکتوبر تک جدہ پہنچایا جائے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پانچ سو تین عازمین حج کو لے کر دوسری […]

.....................................................

کراچی : قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حج آپریشن کی تجویز

کراچی : قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حج آپریشن کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) حج آپریشن اولڈ ٹرمینل کے بجائے قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے شروع کرنے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ حجاج اکرام کی وطن واپسی اولڈ حج ٹرمینل پر ہی کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ائرپورٹ پر ایک اعلی سطح کے اجلاس میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ رواں سال […]

.....................................................