سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے رکن ھانی علی العمیری نے خصوصی طور پر بتایا ہے ’’کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘ اس مقصد کے لیے غیر ملکی متعمرین کے استقبال اور مسجد […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) شیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ آپس میں مساوات اور ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کے ساتھ پیش آؤ۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ معاشرے میں مساوات […]
مکہ المکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمینِ حج کل خیموں کے شہر منیٰ پہنچے تھے جہاں عازمین رات بھرمنیٰ میں عبادات میں مصروف رہے۔ نماز فجر کے بعد عازمین رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں شہری دفاع برائے سیکیورٹی کے سربرا میجر جنرل ڈاکٹر حمد الفرج نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری دفاع نے مشاعر مقدسہ میں خصوصی سیفٹی پلان تیار کیا ہے۔ اس پلان کا پہلا مقصد حجاج کرام کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ مشاعر مقدسہ سیفٹی پلان […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں مسلمانوں کے مذہبی فریضے حج کے مناسک کا آج اتوار کے روز سے آغاز ہو گیا ہے۔ کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد سے دوسری مرتبہ حج ادا کیا جا رہا ہے۔ رواں برس قریب 60 ہزار مسلماں فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس […]
تحریر : میر افسر امان فرض:۔ دوسری فرض عبادات کی طرح حج بھی فرض عبادت ہے ۔حج اسلام کا پانچوں ا ستون ہے۔ ”یاد کرو وہ وقت جبکہ ہم نے ابراہیم کے لیے اِس گھر (خانہ کعبہ) کی جگہ تجویز کی تھی۔اس ہدایت کے ساتھ کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔اور میرے گھر […]
تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی حج اور عمرہ ایک بہت بڑی سعادت ہے جس کے لیے لاکھوں فرزندان توحید حجاز مقدس کا سفر کرتے ہیں اور خانہ خدا کی زیارت سے قرب خداوندی حاصل کرتے ہیں۔تاریخی روایات کے مطابق خانہ کعبہ کی عمارت سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے تیار کی تھی،کیونکہ جب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہو گی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات کے حکام نے بھی شرکت […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ’المسجدالحرام، اطراف کے مقامات اور مشاعر مقدسہ (منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات) میںاجازت نامے کے بغیر جانے کی کوشش پر جرمانہ ہو گا‘۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک عہدہ دار نے بتایا ہے کہ […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے یکم جولائی جمعرات کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر اپنے اہم خطاب کے دوران بڑے ٹھوس اور سخت لہجہ اپناتے ہوئے عوام سے کہا کہ چینی قوم اب ”اس تاریخی راستے پر گامزن ہو چکی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) حرمین شریف کی انتظامیہ نے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کر دیا۔ سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں برس سال 10 ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے۔ انتظامیہ کا […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہے کہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ رواں برس حج کے خواہشمند عازمین سعودی ہدایات کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت حج 2021 کے لیے 60 ہزار عازمین […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعود نے کرونا وبا کی وجہ سے حج وعمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات اور سہولیات پرمبنی متعدد نئے اقدامات کی منظوری دی ہے۔ ان اقدامات میں متعدد شعبوں میں حجاج اور معتمرین کو سروسز فراہم کرنے والے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس سال فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت صرف ان افراد کو ہوگی جنہیں کووڈ انیس کی ویکسین لگ چُکی ہو گی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق عازمین حج کے لیے اس سال کی یہ لازمی شرط ہو گی۔ دنیا بھر میں کورونا کی […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے 31 مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت ہوگی، جن ملکوں میں کورونا کا پھیلاؤ ہو گا ان […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوا لیں۔ انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پیشگی حفاظتی احتیاطی […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے “حج پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ” لانچ کیا ہے۔ پلیٹ فارم اور حج اسمارٹ کارڈ مکہ معظمہ ثقافتی مرکز کے حالیہ اجلاس کے موقعے پر جاری کے گئے۔ کل ہفتے کے روز ہونے والے اجلاس کو’ہم ڈیجیٹل دنیا میں کیسے مثال بن سکتے ہیں’ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہو گا۔ نور الحق قادری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ جب تک کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہوگی ایس اوپیز […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی کمیٹی برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق 4 اکتوبر کے بعد عمرے کی ادائیگی سے مرحلہ وار پابندی اُٹھانے کی […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی الحاج قابل احترام حاجی صاحب پچھلے آدھے گھنٹے سے اپنے حج و عمروں ‘ زیارتوں سخاوتوں کی مسلسل میرے اوپر بمباری کر نے میں مصروف تھے وہ اپنی طویل عبادات کا ذکر کر کے مجھے اپنے مذہبی مقام اور شان سے متاثر کر رہے تھے اور میں بناوٹی طور […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) فریضہ حج کے کامیاب انعقاد اور کرونا جیسی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی بحرانی صورت حال میں حجاج کرام کو تمام ممکنہ سہیولیات فراہم کرنے پر عرب پارلیمنٹ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی قوم کو مبارک باد […]
تحریر : میر افسر امان مکہ مکرمہ کو دنیا کے نقشے میں مرکزی اہمیت حاصل ہے۔ سب سے پہلے خانہ کعبہ حضرت آدم نے اللہ کے حکم سے بنایا تھا۔ وقت گزرتا گیا ایک وقت آیا کہ اللہ کے حکم سے حضرت ابراہیم نے اس کی پھر سے بنا رکھی۔ حضرت اسمائیل کو حضرت ابرہیم […]
تحریر : شاہ بانو میر نویں ذی الحجہ یعنی یوم عرفہ کے بارے میں آپ کو علم ہونا چاہئے: یہ دن گھر کو صاف ستھرا کرنے کا نہیں، نہ ہی شاپنگ کا اور نہ ہی آرام و نیند کا یہ دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جسے اللہ تعالی نے خود عظیم مقام عطا فرمایا […]