جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے جاوید میانداد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ اس سے قبل وسیم اکرم، فضل محمود […]

.....................................................