کراچی (اسٹاف رپورٹر) میدان کربلا میں امام حسین اور ان کے رفقاء نے حق و صداقت کا علم بلند کیا اور اسلام کو اپنی اصل حالت میں زندہ کے لئے مشکل ترین قربانی دی لیکن دین پر کسی قسم کا حرف آنے نہ دیا ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ حامد رضا مہروی نے جامع مسجد […]
لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کراچی میں را کے ایجنٹوں کا پھر سرگرم ہونا تشویشناک ہے۔ امریکہ اور بھارت افغانستان کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔ کراچی کا امن تباہ کرنے میں عالمی قوتوں کا ہاتھ ہے۔ رمضان کا تقدس پامال کرنے والے تمام […]
لاہور (جیوڈیسک) سُنّی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے۔ امریکہ ہمارے حکمرانوں کو امدادکے نام پر ڈالر دیکر خرید لیتا ہے۔ امریکی امداد عوام نہیں حکام پر خرچ ہو تی ہے۔ماضی اور حال کے حکمران امریکہ سے 32ارب ڈالر لیکر […]
لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کسانوں کیلئے عذاب بن چکی ہے۔ محکمہ خوراک کے افسراں کرپشن کرنے والوں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ ایک ماہ گزر جانے کے باوجود پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے احتسابی کمیشن نہ بننا افسوسناک ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر انسداد توہین رسالت کیلئے قانون سازی کی جائے، مغربی حکومتیں گستاخانہ کلچر کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ نظام مصطفی کا نفاذ ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے، تہذیبوں کے تصادم کو روکنے کیلئے تمام […]
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا پریس کانفرنس سے خطا میں علامہ راجہ ناسر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا عفریت […]
اسلام آباد : سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ پاکستان میں دولت بذریعہ سیاست اور سیاست بذریعہ دولت کا فارمولہ چلتا ہے۔ اشرافیہ بدمعاشیہ بن چکی ہے۔ موجودہ جعلی جمہوریت جمہور سے لاتعلق ہو چکی ہے۔ دھرنے عوام کی نظام سے مایوسی اور حکمرانوں سے بیزاری کی علامت […]
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ جعلی پارلیمنٹ کی اپوزیشن بھی جعلی ہے۔ پارلیمنٹ میں فوج کی توہین پر ڈیسک بجانا شرمناک ہے۔ فضل الرحمن ہر حکومت کا حصہ بننے کو ہی جمہوریت سمجھتے ہیں۔ دھرنے والے عوام کی اور پارلیمنٹ والے حکام کی جنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ فیملی اینڈ فرینڈز کی حکومت کو جمہوری نہیں کہہ سکتے۔ دھاندلی سے بننے والی پارلیمنٹ کا کوئی تقدس نہیں۔ فضل الرحمن اور اچکزئی کی پارلیمنٹ میں فوج مخالف تقریریں ملک سے غداری ہیں۔ نوازشریف کی حکومت کے خاتمے سے […]
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کا نہتے اور پرامن شہریوں کو دہشت گرد کہنا خود بہت بڑی دہشتگردی ہے۔کل تک طالبان کی سرپرستی کرنے والے نام نہاد وزیر داخلہ کس منہ سے پرامن لوگوں کو دہشتگرد قرار دے، مولانا فضل الرحمان قومی […]
فیصل آباد: 6 ویں سالانہ عظیم الشان اور عظیم البرکت محفل ”شب ذکر رسول” آج مورخہ 24 اپریل بروز جمعرات بعد ازنماز عشاء اقبال پارک دھوبی گھاٹ میں ہو گی۔ بفیضان نظر مفکر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد امین دامت برکاتہم العایہ ہونے والی محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے ہو […]
گوجرانوالہ: مرکزی چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے طالبان کی فرمائش پر خطرناک دہشتگردوں کی رہائی ملک و قوم کیلئے انتہائی خطرناک اور شہداء کے خون سے غداری ہے۔ چند جانیں بچانے کی باتیں کرنیوالا وزیرداخلہ چوہدری نثار 60ہزار پاکستانیوں کے قتل کی بات کیوں نہیں کرتا۔ […]
گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نجکاری کے نام پر حکمران ٹولہ تاریخی ڈکیتی کرنے والا ہے۔ قومی اداروں کی نجکاری ملکی معیشت پر خود کش حملہ ثابت ہو گا۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ قومی اداروں کی نجکاری کرنے کی بجائے ان کو مضبوط بنانے کیلئے […]
گوجرانوالہ: مرکزی چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کیلئے راست اقدام ناگزیر ہو چکا ہے۔ دہشتگردوں کی حمایت میں بیان دینے والوں کا محاسبہ کیا جائے۔ شریعت کسی قاتل کو ذاتی طور پر معاف کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔پاکستانی آئین اور قانون کو تسلیم نہ کرنے اور […]
فیصل آباد :سنی اتحاد کونسل ملک بھر میں دہشت گردی مکا ملک بچا مہم چلائے گی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے فرقہ وارانہ قتل و غارت کے خلاف تحریک امن و محبت شروع کی جائے گی۔ حکومت نیشنل سکیورٹی پالیسی کا جلد اعلان کرے۔ قوم امریکہ اور طالبان کے […]
پاکستان (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا صدر پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ممتاز قادری کی سزائے موت کو ختم کرنے کا اعلان کریں صدر آصف زرداری کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے لحاظ سے ممتاز قادری کا فعل جرم نہیں۔ اسے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضاخان نے کہا ہے کہ حضرت بی بی زینب کے روضے پر حملے کے خلاف وزیر اعظم نواز شریف سمیت مسلم حکمرانوں کی خاموشی مسلمانوں کی دل آزاری کاسبب بن رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صاحبزادہ حامد رضا خان نے کہا کہ حضرت زینب […]