مشرق وسطیٰ میں منصفانہ ،دیر پا اور جامع امن مساعی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمان

مشرق وسطیٰ میں منصفانہ ،دیر پا اور جامع امن مساعی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمان

عمان (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے اعلان کے بعد خلیجی ریاس سلطنت عُمان نے بھی پہلی بار کھل کر اسرائیلی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ عُمان کی وزیر برائے امور خارجہ یوسف بن علوی بن عبد اللہ نے اسرائیلی وزیر خارجہ گابی اشکنازی سے ایک […]

.....................................................