لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مافیاز کے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ عوام کی آنکھوں میں خون ہے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن تحقیقاتی ٹیم نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ اور ناجائز اثاثہ جات میں مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے اور سلمان شہباز شریف کو اشتہاری ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے۔عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ان کا احتساب ہو گا۔ہم انہیں بھاگنے نہیں دینگے۔عوام نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع کر دی۔ اپنے خلاف کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے ایف آئی اے میں پیش ہو کر تحریری جواب جمع کروا دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ نیب کے کیس میں 22 ماہ پابند سلاسل رہا، ایک دھیلے کی کرپشن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے لندن میں نواز شریف پر حملے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اوچھے، مذموم اور گھٹیا ہتھکنڈوں سے نواز شریف اور ان کے ساتھی نہ پہلے گھبرائے ،نہ اب گھبرائیں گے۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی کورونا صورتحال کے باعث او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ نيپال، بھارت، بنگلا ديش، یواے ای اور برطانيہ ميں کیمبرج امتحانات کا سلسلہ منقطع کيا جا چکا ہے۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں عوام اور ان کا ووٹ جیت گیا، ووٹ چور سلیکٹڈ مافیا ہار گیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی امیدوار نوشین افتخار کی کامیابی پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس میں بھاری مارجن سے فتح درکار ہے۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) سیالکوٹ کی تنظیم کا اجلاس لاہور ماڈل ٹاؤن میں ہوا جس میں حمزہ شہباز، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ایک دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت 47 روپے کلو بڑھ گئی، ڈوبتی معیشت کو سہارا نہ دیا گیا تو قوم کو پچھتاوے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد مریم نواز پارٹی کی سطح پر پس پردہ چلی گئی ہیں۔ حمزہ شہباز کو پارٹی ذمے داریاں دینے کے حوالے سے کل جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والا مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس اہمیت اختیار کر گیا۔ پارٹی […]
شکر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا رول ملکی سیاست سے ختم ہونے کی بات درست ہو۔ شکر گڑھ میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کو تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ قبل ازیں حمزہ شہباز کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ بیگم شمیم اختر کے جنارے سے اگلے روز مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان شدید منہ ماری ہوئی۔ مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ بیگم صفدر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہی۔ جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ پتھر دل والوں کوپیرول میں توسیع کی درخواست کون دے گا، تحریک انصاف میتوں پر بھی سیاست […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف اور کزن حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئیں اور ملاقات کی۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس پر سماعت ہوئی تو مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو سخت سکیورٹی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت آنے سے انکار کر دیا جس پر احتساب عدالت کے جج نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں جوڈیشل افسر نے عدالت کو بتایا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حمزہ 3 روز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ شہباز شریف کا عدالت میں مکالمہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بینچ نے حمزہ شہباز کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت منظور ہو گئی جب کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت دائر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہواؤں کا رخ بدلتا ہے لیکن لوٹ کر اپوزیشن کی طرف ہی آ جاتا ہے۔ حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بینظیر بھٹو کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر نے کیس کی سماعت کی، جیل […]