سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

یروشلم : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی اسرائیل کے ساحل سے ایک ایسا دھماکا خیز آلا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ شاید دنیا کا پہلا دستی بم ہو، جسے صلیبی جنگوں کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

پشاور: تہکال میں گھر پر دستی بم سے حملہ،خاتون بیٹے سمیت زخمی

پشاور: تہکال میں گھر پر دستی بم سے حملہ،خاتون بیٹے سمیت زخمی

پشاور (جیوڈیسک) تہکال میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک گھر پر دستی بم حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون بیٹے سمیت زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے تہکال کے علاقہ میں حسین شاہ نامی شخص کے گھر پر حملہ کیا، بم پھٹنے سے حسین شاہ کی اہلیہ اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز چوکیوں پر 2 دستی بم حملے

کراچی میں رینجرز چوکیوں پر 2 دستی بم حملے

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی چوکیوں پر 2 دستی بم حملے کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ رینجرز کی چوکی پر پہلا حملہ گلشن اقبال میں موتی محل کے قریب ہوا جہاں موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس […]

.....................................................

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ، دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی۔

.....................................................

کوہاٹ : گھر پر دستی بم کے حملے میں بچی جاں بحق ، تین افراد زخمی

کوہاٹ : گھر پر دستی بم کے حملے میں بچی جاں بحق ، تین افراد زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں گھر پر دستی بم کے حملے میں بچی جاں بحق، تین افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ہنگو روڈ پر نواحی علاقے محمد زئی میں پیش آیا، پولیس کے مطابق نامعلوم ملزموں نے زر محمد نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا جس سے اس کی چار سالہ بیٹی شمائلہ جاں بحق […]

.....................................................

پشاور : غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ، ناکارہ بنا دیئے گئے

پشاور : غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ، ناکارہ بنا دیئے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ہوئے۔ ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنا دیئے۔ پولیس کے مطابق غازی آباد کے علاقہ میں کھیتوں سے 6 دستی بم برآمد ہوئے۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم علاقہ پہنچی اور دستی بم ناکارہ بنا دیئے۔ […]

.....................................................

لیاری کراچی میں ہوٹل پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی

لیاری کراچی میں ہوٹل پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں ہوٹل پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں واقع ایک ہوٹل پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بم کے دھماکے سے علاقے میں سراسیمگی اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں دستی بم حملہ، بچوں سمیت 10 افراد زخمی

کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں دستی بم حملہ، بچوں سمیت 10 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) بھیم پورہ میں دستی بم حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں نیپئر تھانے کی حدود میں گینگ وار کے ملزمان نے سالار کمپاؤنڈر میں دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی […]

.....................................................

کراچی: لیاری کےعلاقےبغدادی میں دستی بم حملہ، 5 زخمی

کراچی: لیاری کےعلاقےبغدادی میں دستی بم حملہ، 5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کاروبار بند ہوگیا۔ پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئی جس […]

.....................................................

مہمند ایجنسی، تحصیل صافی کے علاقہ شیخ بابا میں ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ

مہمند ایجنسی، تحصیل صافی کے علاقہ شیخ بابا میں ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ

مہمند ایجنسی ( حیران مومند) مہمند ایجنسی، تحصیل صافی کے علاقہ شیخ بابا میں ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ۔ ایک خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی۔پولیٹیکل انتظامیہ نے دو افراد کو گرفتار کر کے جیل میں بند کر دیئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ رپورٹ کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل صافی کے علاقہ شیخ […]

.....................................................

لوئر دیر: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اہلکار جاں بحق

لوئر دیر: پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، اہلکار جاں بحق

لوئردیر (جیوڈیسک) چکدرہ کے علاقے میں کوٹی گرام چوک پر پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اسے چکدرہ کے علاقے کوٹی گرام چوک پرنشانہ بنایا گیا۔ دستی بم حملے کے نتیجے میں […]

.....................................................

کراچی: ریسٹورنٹ پر دستی بم حملہ، 1 شخص جاں بحق، دو افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی: ریسٹورنٹ پر دستی بم حملہ، 1 شخص جاں بحق، دو افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کئی ماہ سے جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود بھی بھتہ خوری پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ جرائم پیشہ عناصر تاجروں اور کاروباری طبقہ سے مسلسل لاکھوں روپے بھتہ کا تقاضہ کر رہے ہیں۔ بھتہ نہ دینے پر تاجروں پر فائرنگ اور دستی بم حملے کئے جا رہے ہیں۔ شہر کے معروف […]

.....................................................

کراچی: لیاری گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی: لیاری گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن اور میٹھادر سے لیاری گینگ وار سے وابستہ 2 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گارڈن کے علاقے سے لیاری گینگ وار کا اہم ملزم نوید بلوچ عرف ناظر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزم کے قبضے […]

.....................................................

کراچی: رزاق آباد میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی: رزاق آباد میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رزاق آباد میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، حملے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

.....................................................

کوئٹہ : مدرسے میں دھماکے سے دو افراد زخمی، دستی بم ,حساس سامان برآمد

کوئٹہ : مدرسے میں دھماکے سے دو افراد زخمی، دستی بم ,حساس سامان برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر پرانے مدرسے میں دھماکے سے دو افراد زخمی ہو گئے، دو دستی بم، کمپیوٹر اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس پر واقع ٹاور چوک کے قریب ایک خالی مکان میں جہاں کچھ عرصہ قبل مدرسہ قائم تھا وہاں زور دار دھماکہ […]

.....................................................

کورنگی : فیکٹری پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی

کورنگی : فیکٹری پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں دستی بم حملہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی، چمڑا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد دستی بم سے حملہ کر کے فرار ہوگئے جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دستی بم حملے سے قریبی […]

.....................................................

امام بارگاہ اور مسجد پر دستی بم حملوں میں 4 افراد جاں بحق، 36 زخمی

امام بارگاہ اور مسجد پر دستی بم حملوں میں 4 افراد جاں بحق، 36 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پشاورکراچی میں امام بارگاہ اور پشاور میں مسجد پر دستی بم حملوں میں 4 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہو گئے۔ کراچی میں لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں امام بارگارہ پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوگئے، ان میں تین کی حالت تشویش ناک […]

.....................................................

پشاور : اچینی بالا میں مسجد پر دستی بموں سے حملہ 3 افراد ہلاک،8 زخمی

پشاور : اچینی بالا میں مسجد پر دستی بموں سے حملہ 3 افراد ہلاک،8 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے اچینی بالامیں پیرا نو مسجد پردستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حملے میں تین افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

.....................................................

چکوال کی خبریں ( اعجاز بٹ سے) 6/9/2013

ماتمی جلوس کے مرکزی راستے سے برآمد ہونیوالے دستی بم نے پولیس کے ہوش اڑا دئیے چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکوال سے بیالیس کلومیٹر دور گاہی میں ماتمی جلوس کے مرکزی راستے سے برآمد ہونیوالے دستی بم نے پولیس کے ہوش اڑا دئیے۔ ریسکیو15تھانہ کلرکہار، بوچھال چوکی اور ریسکیو1122کی ٹیمیں کئی گھنٹے تک دستی بم سے دور کھڑی […]

.....................................................

کوئٹہ: سردار اختر مینگل کے گھر پر دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ: سردار اختر مینگل کے گھر پر دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سردار اختر مینگل کے گھر پر 2 دستی بم حملے کئے گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ریلوے ہاوسنگ سوسائٹی میں سردار اختر مینگل کے گھر پر نامعلوم ملزمان 2 دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، حملے میں کوئی جانی نقصان […]

.....................................................

کوئٹہ: سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پر دستی بموں سے حملہ

کوئٹہ: سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پر دستی بموں سے حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا ۔ حملہ آور فرار ہو گئے۔ کوئٹہ کی ریلوے سوسائٹی میں سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پر دو سائیکل سواروں نے دو دستی بم پھینکے جو […]

.....................................................

کراچی : گارڈن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

کراچی : گارڈن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں دھوبی گھاٹ کے قریب پولیس موبائل پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملہ ملزمان کیخلاف کریک ڈاون کے دوران کیا گیا ہے۔

.....................................................

منگھوپیرمیں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم حملہ، گیٹ کو معمولی نقصان

منگھوپیرمیں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم حملہ، گیٹ کو معمولی نقصان

کراچی (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں ماربل فیکٹری کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بم دھماکا ہوا۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھر ایس ایس پی غربی کراچی کے مطابق دستی بم حملے میں فیکٹری کے گیٹ کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

.....................................................

کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ،دو افراد زخمی

کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ،دو افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے الگیلانی روڈ پر جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ ،دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے الگیلانی روڈ پر جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر پر دستی بم پھینکا دیا۔ جس کے نتیجے میں دفتر میں بیٹھے دو افراد زخمی ہوگئے۔جن کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ […]

.....................................................
Page 1 of 212