کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلدیاتی ملازمین کی جانب سے آن لائن تنخواہوں کی ادائیگی کے مطالبے پر ہڑتال کا چوتھا روز ہے۔ بلدیاتی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے تاہم چوتھے روز شہر میں ملی جلی صورتحال ہے کیونکہ شہر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار صفائی ستھرائی اور کچرا اٹھانے کا […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات خطے میں نئے تصادم سے بچنے کے لیے ایران اور ترکی کے ساتھ جاری رقابتوں کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس خطے کو اب واشنگٹن اور بیجنگ کے مابین سرد جنگ کے خطرات کے بارے میں بھی تشویش لاحق ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے تحریک انصاف کی حکومت کو ملک چلانے کے لیے نااہل قرار دےد یا۔ مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف اور پارٹی صدر شہبازشریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں ازسرِ نو تنظیم سازی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمان نے سندھ کے نگراں وزیراعلی کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، تقریب میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر ہاؤس میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر محمد زبیر نے فضل الرحمان سے سندھ کے نگران وزیر اعلی […]
کراچی (جیوڈیسک) بینکوں میں سیکیورٹی اور کیش ہنڈلنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی خاطر سٹیٹ بینک نے بینکوں کے لئے طریقہ کار واضع کر دیا ہے۔ اپنے ایک اعلامیہ میں سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تمام بینک کم از کم تین ماہ کی ویڈیو ریکارڈنگ کا ڈیٹا رکھنے کے پابند ہیں۔ اگر کسی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر زبیر عمر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ زبیر عمر ایک نفیس شخصیت کے مالک ہیںاُمید ہے کہ زبیر عمر کی قیادت میں سندھ ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار اور امن کا گہوارہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے پینتالیسویں صدر کے طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے ایک رات قبل، روسیوں اور غیرملکیوں کے ایک گروپ نے وسطی ماسکو کے ایک بار میں جشن منایا۔ کھانے، مشروب اور موسیقی کی محفل جما کر، چند شرکا نے ٹرمپ کی تعریف میں گانے گائے۔ روسی گلوکار، ولی ٹوکاریف نے […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے ضلع وسطی میں ہنگامی حالات سے نمٹنے اور حادثات کے موقع پر عوام کی مدد کے لئے بلدیہ وسطی میں خصوصی ریسکیو ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ وسطی سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو ہنگامی حالات میں نمٹنے اور عوام کو مشکالات سے نکالنے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان سپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان، عظمت اللہ خان اور دیگر نے جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی قیام امن کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کو چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کی بھر پور اور موثر صلاحیت رکھتے ہیں ، حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام حا صل کر لیا اور غربت میں کمی لانے کے لئے علاقائی اتحاد […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاؤٹنگ نے امسال بھی ملک کے جلوس ہائے عزاء اور مجالس کی سیکورٹی کی فرائض سنبھال لئے ہیں۔ ڈپٹی چیف اسکاؤٹ مصطفی سعیدی نے لاہور میں امامبارگاہوں کے دورہ جات کے بعد امامیہ اسکاؤٹس کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنائے جانے کے بعد حالات کے معمول پر آنے پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو مبارک باد پیش کی ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترک صدر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل زون کے تحت برساتی صوررتحال سے نمٹنے اور دوراب برسات مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے قبل ازوقت اقدامات مون سون برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی اور علاقائی سطح صاف ستھرے صحت مند ماحول کے قیام کے لئے اقدامات تیز کردیئے گئے۔ برساتی نالوں کی صفائی […]
تحریر: ثوبیہ اجمل اس حقیقت سے تو سب ہی آشنا ہی کے گھر کس نظام مرد ور عورت یعنی میں ور بیوی مل کر چلتے ہن ، مرد ملازمت کرتے ہن گھر کے اخراجات کے لئے ور عورتیں گھر کا کاموں کی زمادری اٹھاتی ہیں ،جن میں گھر کے تمام کم ور بچوں کو سنبھالنے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فورٹ عباس اور بیمہ گڑھ کے قریب پاک فوج کی جاری تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ یہ تربیتی مشقیں نئی جنگی حکمت عملی کے تحت کی جا رہی ہیں، جن میں انفنٹری، مشینی دستے، ایوی ایشن اور پاک فضائیہ بھی حصہ […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) کوٹلہ برادران نے عملی طور پر ثابت کر دیا ہے کہ وہ حلقہ این اے107 کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات کو بھی سنبھالنے کی مکمل اوربھرپور اہلیت رکھتے ہیں انشاء اللہ اب چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر ضلع گجرات کو مثالی ضلع بنائیں گے […]
تحریر: شاہ بانو میر پینو کے چھوٹے سے کچن میں ساگ پک رہا تھا وہ آٹا گوندھ کرساتھ پڑی چاٹی سے مکھن نکال کر حفاظت کے خیال سے ذرا کی ذرا کچن میں رکھنے گئی اندر گئی تو ساگ بھی خشک ہو چکا تھا پینو نے ساگ کو گھوٹ دیا – اتنے میں ایک کوا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع ملیر یونین کمیٹی نمبر 6 خلد آباد میں عوامی اتحاد آزاد پینل کی عوام میں پذیرائی، عوام نے حلقے کے مختلف علاقوں میں اپنی مدد آپ کے تحت عوامی اتحاد آزاد پینل کے امیدواروں کی حمایت میں دفاتر قائم کر دئے اور شاہراہوں پر بینرز اور پوسٹر لگا دیئے جس کی […]
سبی (محمد طاہر عباس ) اپنے تمامتر وسائل کو بروئے کار لا کر اس آمدہ ڈیزاسٹر سے نمٹنا ہے اس صورت حال کے پیش نظر کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کیلئے افسران کو اپنے سیل فونز کو آن رکھنا چاہیے نیز اداروں کے پاس ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے جو جو مشینری ہے […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے کیسز جلد نمٹانے کے لیے ملٹری کورٹس کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ آرمی چیف نے کراچی کو دہشت گردی سے پاک اور پرامن بنانے کے لیے دہشت گردوں، جرائم پیشہ مافیا، بدعنوانوں اور تشدد کرنے والوں کے درمیان شیطانی گٹھ جوڑ توڑنے […]
انقرہ (جیوڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولنبرگ نے کہا ہے کہ نیٹو اپنے اتحادی ترکی کی جانب سے اپنی سرحدوں پر عدم استحکام سے نمٹنے کی کوششوں میں مکمل طور پر اس کے ساتھ ہے۔ دولت اسلامیہ اور کرد جنگجوؤں کے خلاف ترکی کی فوجی مہم کے حوالے سے بلائے گئے نیٹو کے ہنگامی اجلاس […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے اور چترال سمیت ملک کے دوسرے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امداد مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال […]
تہران (جیوڈیسک) افغانستان اور ایران نے داعش سے لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے سلامتی کے بڑھتے ہوئے تعاون کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس میں ممکنہ طورپر مشترکہ فوجی آپریشنز بھی شامل ہونگے۔ ایران کے دورہ پر آئے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ کھڑے ہوکر ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا […]
سعودی عرب کو درپیش خطرات اور نمٹنے بارے حکمت عملی پر غور کیاگیا، کسی بھی فیصلے سے قبل پاکستان کا قومی مفاد مقدم ہے، سعودی عرب کی علاقائی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا، ، سعودی عرب کو خطرے کی صورت میں پاکستان سخت ردعمل کا اظہار کرے گا، نواز شریف۔