ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو: سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق ہنگو کے علاقے تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کوہاٹ نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 4 […]

.....................................................

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے خرلاچی میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے امن و امان کو تباہ کرنے کی کوشش میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ کر دیا جس کی زد میں آ کر دو ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے پہلے سے نصب بموں […]

.....................................................

ہنگو ڈرون کارروائی، پاکستان فوج کے سربراہ کی مذمت

ہنگو ڈرون کارروائی، پاکستان فوج کے سربراہ کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان فوج کے سربراہ نے مشتبہ امریکی ڈرون کارروائی پر سخت نکتہ چینی کی ہے، جس میں حقانی نیٹ ورک کے دو اہم کمانڈر ہلاک ہوئے، جو اِس ہفتے کے اوائل میں پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں کی گئی۔ پاکستان کے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ منگل کی علی الصبح […]

.....................................................

ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) پاک افغان سرحد کے قریب 50 سے زائد دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ہنگو میں پاک افغان سرحد کے قریب منگور سر چیک پوسٹ پر 50 سے 60 دہشت گردوں نے ایف سی کی […]

.....................................................

ہنگو : اورکزئی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق

ہنگو : اورکزئی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق

ہنگو : اورکزئی کے علاقے ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق، 11 مزدور لاپتہ، ریسکیو آپریشن شروع، پولیٹیکل ذرائع۔

.....................................................

ہنگو: قبروں کو کھود کر مردے نکالنے والا شخص گرفتار

ہنگو: قبروں کو کھود کر مردے نکالنے والا شخص گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقہ محمد خواجہ میں قبروں کو کھود کر مردے نکالنے والا شخص کو گرفتار کر لیا گیا،، ملزم نے قبریں کھود کر الزام اپنے مخالین پر لگایا تھا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقہ محمد خواجہ میں قبروں کو کھود کر مردے نکالنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا […]

.....................................................

ہنگو: کوئلے کی کان بیٹھنے سے متعدد مزدور دب گئے، 3 جاں بحق

ہنگو: کوئلے کی کان بیٹھنے سے متعدد مزدور دب گئے، 3 جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے کوریز میں کوئلے کی کان منہدم ہونے سے متعدد مزدور دب گئے، اطلاع ملنے پر پاک فوج اور ایف سی کے سو جوان موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو ٹیم کے پاس […]

.....................................................

ہنگو: وسطی اور کزئی ایجنسی میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کے ٹھکانے پر چھاپہ

ہنگو: وسطی اور کزئی ایجنسی میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کے ٹھکانے پر چھاپہ

ہنگو: وسطی اور کزئی ایجنسی میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کے ٹھکانے پر چھاپہ، ہنگو: چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد۔

.....................................................

ہنگو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پہاڑ میں چھپایا گیا اسلحہ و بارود برآمد

ہنگو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پہاڑ میں چھپایا گیا اسلحہ و بارود برآمد

کوہاٹ (جیو ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے ہنگو کے علاقے درسمندر میں ایک پہاڑ میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑٓا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد کئے گئے اسلحے میں 3 مشین گنیں، 8 مارٹر گنیں، 31 بم، 3 ہزار 900 مشین گولے، ایک راکٹ لانچر، 32 راکٹ […]

.....................................................

ہنگو: فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہنگو: فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہنگو: تحصیل ٹل میں فورسز کا شدت پسندوں کے مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

ہنگو میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

ہنگو میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

ہنگو (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کر دیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے والے شدت پسدوں […]

.....................................................

ہنگو: سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلئے کرفیو نافذ کر دیا

ہنگو: سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلئے کرفیو نافذ کر دیا

ہنگو: یونین کونسل بلیامینہ میں سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلئے کرفیو نافذ کر دیا، کرفیو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگایا گیا، پولیس۔

.....................................................

ہنگو: افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

ہنگو: افغان مہاجر کیمپ میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کی تحصیل دوآبہ کے افغان مہاجر کیمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہیں ۔پولیس کے مطابق تحصیل دوآبہ میں قائم بابرک افغان مہاجر کیمپ میں نامعلوم افراد گھس گئے اور فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

افغانستان میں جھڑپوں میں 23 فوجی اور 10 طالبان ہلاک

افغانستان میں جھڑپوں میں 23 فوجی اور 10 طالبان ہلاک

ہنگو / بخارسٹ (جیوڈیسک) افغانستان میں جھڑپوں کے نتیجے میں 23 افغان فوجی اور 10 طالبان جنگجو ہلاک ہو گئے، کار بم دھماکے میں رومانیہ کے 4 فوجی بھی زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ خوست کے سرحدی علاقے بابرک چیک پوسٹ کے مقام پر افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپ میں […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی، دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی دو اہلکار دم توڑ گئے

اورکزئی ایجنسی، دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی دو اہلکار دم توڑ گئے

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں گزشتہ دن اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو مزید اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی۔ گزشتہ رات اورکزئی ایجنسی کے علاقہ کاشہ میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے کو دہشتگردوں نے چاروں […]

.....................................................

ہنگو:کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ہنگو:کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے نواحی علاقے بگٹو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، ملزموں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بگٹو میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا جس دوران دہشتگرد پکڑے گئے۔ چاروں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان […]

.....................................................

ہنگو : پولیس کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشتگرد گرفتار

ہنگو : پولیس کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشتگرد گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ضلع ہنگو میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر چھاپا مارا ۔کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشتگرد گرفتار ہوئے جن کے قبضے سے آرمی کی وردیاں اور ریموٹ کنٹرول بم سمیت بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی ضلع ہنگو کے علاقے بگاٹو میں کی گئی۔ […]

.....................................................

ہنگو : پولیس کا بگٹو میں چھاپہ، کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار

ہنگو : پولیس کا بگٹو میں چھاپہ، کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو پولیس کا علاقہ بگٹو میں چھاپہ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد۔ اس حوالے سے ایس ایچ او ہنگونے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر علاقہ بگٹو میں چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قبضہ […]

.....................................................

ہنگو کوہاٹ روڈ اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرنیکی قرارداد

ہنگو کوہاٹ روڈ اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرنیکی قرارداد

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگو کے شہید طالب علم اعتزاز حسن کی برسی کے موقع پر قرارداد منظور کی گئی۔ جس میں ہنگو کوہاٹ روڈ کو اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ جبکہ صوبہ میں نجی تعلیمی اداروں، گرجا گھروں، مندروں اورت جارتی مراکز کو حساس مقامات قرار دیدیا […]

.....................................................

ہنگو: خزینہ چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

ہنگو: خزینہ چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں خزینہ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 20 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کےحملہ ناکام بنا دیا گیا۔ فورسز نے جوابی کاروائی میں 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

ہنگو: شیریں درہ، خزینہ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 20 دہشتگرد ہلاک۔

ہنگو: چہلم کی مجالس کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

ہنگو: چہلم کی مجالس کو نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو میں چہلم امام حسین کی مجالس کونشانہ بنانے کے بڑے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہنگو میں ذیاڑ ڈونگا کے پہاڑوں میں 20 سے 25 شدت پسندوں کا گروپ دیکھا گیا ہے جو بھاری ہتھیاروں اور بارود سے مکمل طور پرلیس ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ گروپ […]

.....................................................

ہنگو : شیریں درہ میں جھڑپ ، 6 سکیورٹی اہلکار شہید ، 20 شدت پسند ہلاک

ہنگو : شیریں درہ میں جھڑپ ، 6 سکیورٹی اہلکار شہید ، 20 شدت پسند ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 20 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ 6 سکیورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ سکیورٹی فورسز نے معمول کے مطابق دہشت گردوں کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی جس کے جواب میں دہشت گردوں کی جانب سے بھرپور فائرنگ کا مظاہرہ کیا گیا […]

.....................................................

ہنگو: لوئر اور کزئی کے علاقے شیریں درہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

ہنگو: لوئر اور کزئی کے علاقے شیریں درہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

ہنگو: لوئر اور کزئی کے علاقے شیریں درہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی۔ کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک،6 سیکیورٹی اہلکار شہید،3 زخمی۔

.....................................................
Page 1 of 41234