لاہور (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو کیمپ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں تعینات مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹر اریبہ نے اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) طارق نیازی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر انتقامی کارروائی کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ ستمبر2017 سے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو عمر قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد منشیات عدالت میں گزشتہ شب محفوظ فیصلہ سنایا گیا جس کے بعد تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حنیف عباسی سزا سنائے جانے کے بعد الیکشن لڑنے […]
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ حنیف عباسی نے عمران خان سے ٢٠١٣ میں عبرت ناک شکست کھانے کے بعد ایک بار اور منہ کی کھائی ہے۔ پنڈی کے باسی ان کی اس حرکت پر شرمندہ ہیں جس میں انہوں نے عمران […]
لاہور (جیوڈیسک) حنیف عباسی نے کر لی تیاری، اب دوسری اے ٹی ایم کی باری۔ حنیف عباسی نے علیم خان کو ٹارگٹ بنا لیا۔ عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ ملنے کے بعد نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔ لیگی رہنماء نے صوبائی دارالحکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے مخالفین کا شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کہتے ہیں عمران خان کا آج کل صرف یہ ہی نعرہ ہے کہ سونیا وزیر اعظم بنا دے ظالما وزیر اعظم بنا دے ، پرویز رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی ریلی برگر اور پیزا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے مضاربہ اسکینڈل کے ملزم سے 36 لاکھ کا جنریٹر 11 لاکھ روپے کے چیک کے عوض حاصل کیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مضاربہ اسیکنڈل کیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید میں نوک جھونک ہوئی۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹی وی پروگرام میں 2013ء کے عام انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جتوانے کیلئے اسوقت کی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) جڑواں شہروں کے درمیان جدید ترین میٹرو سروس کے لئے سوئیڈن سے منگوائی گئیں 17 جدید ترین بسیں راولپنڈی پہنچا دی گئی ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو سروس کے لئے مجموعی طور 68 بسیں درآمد کی جائیں گی جن میں سے 17 بسوں کی پہلی کھیپ راولپنڈی پہنچ گئی ہیں جبکہ دوسری کھیپ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ، راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کپتان کو بائیس دسمبر کو طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفیڈرین کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق وزیر حنیف عباسی پرفرد جرم عائد عائد کردی گئی۔ حنیف عباسی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ انسداد منشیات کی عدالت کے جج اختر بہادر نے حنیف عباسی اور ان کے بھائی باسط عباسی سمیت 10 ملزمان پرفرد جرم عائد کی۔ عدالت نے 12 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حینف عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس ارسال کردیا ہے۔ حنیف عباسی کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ہم وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ حنیف عباسی نے کہا کہ اس بات سے قطع نظر کہ راولپنڈی سے کس نے الیکشن جیتا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عدالت نے اے این ایف کو مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی فیکٹری میں 60 ہزار ادویات کی تصدیق کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد منشیات کی عدالت کے جج اختر بہادر نے حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان کے خلاف […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس میں اپنے بھائی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اے این ایف کے اہلکاروں پر برس پڑے، حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ وہ فوج سے معافی مانگتے ہیں۔ فوج اگرچاہتی ہے کہ میں سیاست چھوڑ دوں تو چھوڑ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ایفی ڈرین ڈرین کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کو چالان کی کاپی فراہم کر دی گئی ہے۔ مقدمے کی سماعت راولپنڈی میں انسداد منشیات کی عدالت میں جج محمد ارشد نسیم نے کی۔ مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے وکیل سردار […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے تاہم حنیف عباسی سمیت چھ ملزمان پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ارشد محمود تبسم نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اگست کی تاریخ مقرر کر دی۔ ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ارشد محمود تبسم نے کی، ملزم حنیف عباسی عدالت کے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 16 اگست کو پیش ہونے کاسمن جاری کردیاہے۔ انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت جج ارشد محمود تبسم نے کی۔ سابق ایم این اے حنیف عباسی […]
مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے اڑتالیس سے حنیف عباسی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات ہوئی۔ جس کے بعد حنیف عباسی کو قومی اسمبلی کی نشست این اے اڑتالیس کے ضمنی انتخابات میں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے ملزم اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی عبوری ضمانت میں یکم نومبر تک توسیع دے دی . ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت لاھور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صغیر احمد قادری اورجسٹس محمود رشید شیخ پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے کی۔ عدالت نے کیس […]