کراچی (جیوڈیسک) لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی 84 ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل ان کے نام کر دیا۔ حنیف محمد 21 دسمبر 1934 کو جونا گڑھ انڈیا میں پیدا ہوئے، انہیں بچپن سے ہی کرکٹ کا شوق تھا۔ لٹل […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لٹل ماسٹر حنیف محمد طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نجی اسپتال کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ لٹل ماسٹر حنیف محمد انتقال کرگئے جب کہ اس سے قبل ان کے بیٹے کی جانب سے میڈیا کو خبر دی گئی تھی کہ وہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی دل کی دھڑکن بند ہوکر ایک بار پھر بحال ہوگئی، ان کی موت کا اعلان کرنے والے ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے۔ سابق کرکٹر موت کو شکست دے کر دوبارہ زندگی کی پچ پر ایک اور اننگز کھیلنے کیلئے لوٹ آئے۔ آج دوپہر ان کی حالت خراب […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی حنیف محمد کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی جس کے سبب پیر کی شام انہیں وینٹی لیٹر پرمنتقل کرنا پڑا۔ وہ پچھلے کئی دن سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہیں سانس لینے میں مسلسل تکلیف کا سامنا ہے۔ پیر کو وینٹی لیٹر پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے عظیم کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ حنیف محمد کو جلد صحت یاب کرے انہوں نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ (آج) نماز جمعہ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد کو شدید علالت کے باعث کراچی کے ایک اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔وہ کئی سال سے بیمار ہیں تاہم ہفتے کی رات انہیں مزید ناسازی طبیعت کی وجہ سے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ حنیف محمد پھیپھڑوں کےکینسر میں مبتلا ہیں۔2013 میں پہلی مرتبہ اس مرض کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو ’’ون مین شو‘‘ قرار دے دیا، ان کے مطابق انضمام الحق نے اپنی من مانیوں کے لیے ’’یس مین‘‘ قسم کے لوگوں کو ہی ساتھ رکھا ہے جب کہ انضمام اور کپتان مصباح الحق ایک پیج پر نہیں اور ان کے درمیان […]
کراچی (جیوڈیسک) یونس خان کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا، سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین نے کہا ہے کہ میرے فیورٹ کھلاڑی نے پاکستان کپ کے دوران اختیار کیے جانے والے رویے سے مجھے بہت مایوس کیا۔ اپنے پسندیدہ بیٹسمین کا یہ منفی انداز پسند نہیں آیا، […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین حنیف محمد نے کہا ہے کہ ابوظبی ٹیسٹ میں وکٹ جیت گئی۔ انگلینڈ نے میچ کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش نہیں کی، چوتھے روزکا کھیل مکمل ہونے پر نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگلینڈ نے ڈبل سنچری بنانے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز یونس خان اور اظہر علی نے سنچریاں داغ کر پاکستان کو مضبوط پوزیشن پر لے جانے میں اہم کردار ادا کیا، سر ڈان بریڈمین کی 29 سنچریوں کے برابر پہنچنے والے یونس خان مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پہلے دن […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو فیلڈنگ میں بہتری لانا ہو گی، دبئی ٹیسٹ کا پہلا دن نیوزی لینڈ کے نام رہا جس نے ٹاس جیتنے کا بھر پور فائدہ اٹھایا، دوسرے روز پاکستانی بولرز کو بہتر کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ کیویز کو پچ کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں کسی بھی دباؤ سے بالاتر ہوکر عمدہ بیٹنگ کی، ناقابل شکست سنچری کے ساتھ کریز پر موجود احمد شہزاد سے مستقبل میں بڑی توقعات ہیں، 500 سے زائد اسکور کرکے میچ پرگرفت مزید مضبوط کی […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا ہے کہ مصباح اور یونس چوتھے روز ذمہ دارانہ بیٹنگ جاری رکھ کر ٹیم کو شکست سے بچا سکتے ہیں۔ البتہ فی الوقت فتح کی جانب سری لنکا کے بڑھتے قدموں کو روکنا دشوار لگتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھلاڑیوں کی کوئی عزت نہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے اپنی 79 ویں سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائی۔ تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حنیف محمد نے شکوہ کیا کہ ملک میں کھلاڑیوں کی […]
لندن (جیوڈیسک) لندن سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کا لندن میں جگر کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ماضی کے معروف بلے باز حنیف محمد جگر کے عارضہ کے باعث لندن برج ہسپتال میں داخل تھے۔ ان کے بیٹے شاہ زیب محمد نے بتایا کہ حنیف محمد کے جگر کا آپریشن کامیاب رہا۔ اور […]