افغانستان (جیوڈیسک) افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور اتحادی افواج کے خلاف گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ افغان طالبان نے اپنی ویب سائٹ پر تصدیق کر دی۔ امریکی ادارے SITE نے افغان طالبان سے منسوب بیان کو رپورٹ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں تاہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیں بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔ غیر ملکی اخبار کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف […]
تحریر : ملک محمد سلمان امریکا نے پاکستان کی سیکیورٹی معاونت معطل کرنے کا اعلان کردیا ،اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے بتایا کہ حقانی نیٹ اور دیگر افغان طالبان کے خلاف کارروائی تک معاونت معطل رہے گی۔امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی مبینہ سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک سے متعلق خصوصی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکا کو پاکستانی سرزمین پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے افغان صدر کو بھی یہی پیش کش کی ہے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے امریکی عہدیداروں کو پیشکش کی ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ، حافظ سعید اور حقانی نیٹ ورک پاکستان کے لیے بوجھ ہیں۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ ان سے جان چھڑوانے کے لیے وقت درکار ہوگا۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے یہ بات ایشیا سوسائٹی نیویارک میں منگل کو ایک تقریب سے […]
تحریر : شاہ بانو میر فانوس بن کر جس کی حفاظت ہوا کرے وہ شمع کیابجھے جسے روشن خُدا کرے کولیشن پارٹنر کا جب جی چاہتا ہے برابری کی سطح سے ایکدم اوپر اٹھ کر جو جی چاہتا ہے کہ ڈالتا ہے٬ کولیشن سپورٹ کو بند کرنے کا عندیہ اور فوری طور پے حقانی نیٹ […]
کابل (جیوڈیسک) پاکستان میں ایک مشتبہ امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق یہ ڈرون حملہ پاکستان کے شمال مشرق میں نیم قبائلی علاقے میں کیا گیا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق یہ ڈرون حملہ کابل میں ہونے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) حکانیوں کے خلاف کارروئی پر پاکستان کی مبینہ طور پربے دلی اور غیررضامندی پر امریکہ کی مایوسی سے اسلام آباد اور واشنگٹن کے تعلقات کئی برسوں سے کشیدہ چلے آ رہے ہیں۔ افغانستان میں امریکہ اور نیٹو فورسز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے عسکریت […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک ’’ابھی تک کارروائیاں کر رہا ہے، جس سے افغانستان کے لیے مسائل کھڑے ہو رہے ہیں‘‘۔ ساتھ ہی، اُن کا کہنا تھا کہ ’’لیکن میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ وزیرستان میں اہم کامیابی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈاولسن نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان […]
کابل (جیوڈیسک) افغان سکیورٹی فورسز نے ملک کے مشرقی حصلے میں حقانی ہتھیاروں کا گودام برآمد کر لیا۔ افغان نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبہ لوگار کے اضلاع خیوشی اور آذرا میں سکیورٹی فورسز نے مختلف آپریشنز کے دوران ہتھیاروں کی تین کھیپیں برآمد کی ہیں جو کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 2009 میں چیپ مین فیسیلٹی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں امریکیوں کی ہلاکت پر افسوس ہے جس کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی تھی۔ یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان رچرڈ اولسن نے امریکی کانگرس کمیٹی کو بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کیخلاف کارروائی کیلئے دباو جاری رکھیں گے۔ یہ تنظیمیں پاکستان سمیت خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ پاکستان میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھرپور کارروائی کرے جس طرح پاکستان عسکریت پسند گروہ تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، اسی انداز کی سخت کارروائی حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف بھی پاکستان کو کرنی چاہیے۔ افغانستان […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی طرف سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ایکشن اور دہشت گردوں کے خلاف سخت قوانین بنانے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز ایک انگریزی اخبار نے خبر شائع کی تھی کہ حقانی نیٹ ورک اور 11 دیگر گروپوں پر آئندہ چند دنوں میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں تعینات اتحادی فورسز کے ایک سینیئر امریکی کمانڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کیے جانے والے آپریشن ضربِ عضب کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کی افغانستان کی حدود میں حملے کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔ بدھ کو پینٹاگون کی جانب سے ریلیز کی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کمانڈر جنرل جوزف ڈنفوز نے کہا ہے کہ اتحادی اور افغان افواج حقانی نیٹ ورک کے خلاف مربوط کارروائیوں کی تیاری کر رہی ہیں۔ افغانستان میں تعینات جنرل جوزف ڈنفورڈ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا حقانی نیٹ ورک گزشتہ چند ماہ میں زیادہ سرگرم ہو چکا ہے لہذا نیٹ ورک […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں اعلیٰ امریکی کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ کا کہنا ہے کہ افغان اور اتحادی افواج حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کی آزادانہ نقل و حرکت اور مالی سپورٹ کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کے بیٹے ناصرالدین حقانی کو قتل کر دیا گیا جلال الدین حقانی کے بیٹے اور سراج الدین حقانی کے بھائی ناصر الدین حقانی اسلام آباد میں گاڑی میں کہیں جا رہے تھے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا کے مطابق ایجنسی کو پتا ہے کہ غیر ملکی عسکریت پسند کراچی کے نوگو ایریاز میں رہتے ہیں، حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی اور سی آئی اے نے بنایا، یوسف رضا گیلانی کے اسامہ بن لادن سے متعلق بیان نے فوج […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی نائب وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ بلیک کا نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کو اپنے علاقوں میں موجود دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پاکستان میں موجود کئی گروہ القاعدہ کی معاونت […]
کابل (جیوڈیسک) کابل افغان حکومت ملک میں قیام امن کے لیے حقانی نیٹ ورک کے ساتھ مشروط مذاکرات کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ اگر حقانی نیٹ ورک سے بات چیت افغانستان میں قیام امن کی راہ ہموار کرتی ہے تو ایسا کرنے […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے امریکا کی جانب سے حقانی نیٹ ورک پر عائد عالمی پابندیوں کی توثیق کر دی۔سلامتی کونسل نے امریکی پابندیوں کی توثیق کرتے ہوئے افغان دہشت گرد تنظیم حقانی نیٹ ورک کے تمام اثاثے منجمد کرنے اور ارکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سوزن […]