حرمین شریفین ہمارے مراکز ایمان اور امت مسلمہ کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں

حرمین شریفین ہمارے مراکز ایمان اور امت مسلمہ کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں

نارووال: حرمین شریفین ہمارے مراکز ایمان اور امت مسلمہ کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔ پاکستان کو اتحاد امت کے علمبردار کا کردار ادا کرتے ہوئے مثالی اور شاندار اقدامات اٹھانے ہونگے۔ خلافت راشدہ کا نظام دنیا کیلئے شاندار ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے اور فلاح دارین کا ضامن ہے، سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ […]

.....................................................

عالم اسلام کی موجودہ جنگ کے مضمرات

عالم اسلام کی موجودہ جنگ کے مضمرات

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پاکستانیوں کے لیے اب مزید غلطی کرنے کی قطعاً کوئی گنجائش باقی نہیں رہی فوراً حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم ازکم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں ۔جو قطعاً یمن کی جنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ اس کے لیے اگر ضرورت محسوس ہو تو پاکستان بھر […]

.....................................................

تحفظ حرمین شریفین کانفرنسوں کا احوال

تحفظ حرمین شریفین کانفرنسوں کا احوال

تحریر : محمد شاہد محمود وزیر اعظم میاں نواز شریف سے گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں سعودی عرب کے دس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت سعودی وزیر مملکت نے کی۔ وفد ریاض سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچا۔ 25منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں یمن سعودی […]

.....................................................

حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم از کم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں۔ احسان باری

حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم از کم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں۔ احسان باری

ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر میاں احسان باری نے کہا ہے کہ اب مزید غلطی کرنے کی قطعاً کوئی گنجائش باقی نہیں رہی فوراً حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے کم ازکم بیس ہزار مجاہدین مزید بھیجے جائیں جو قطعاً یمن کی جنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ اس کے لیے اگر […]

.....................................................

زیر انتظام تحریک دفاع حرمین شریفین پریس کانفرنس

زیر انتظام تحریک دفاع حرمین شریفین پریس کانفرنس

کراچی ( پ ر ) سائٹ ایریا کے مقامی ریسٹورنٹ میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم ،جماعت الدعوة کراچی کے امیرڈاکٹر سید مزمل ہاشمی ،جامعہ ابوبکر کے مولاناضیاء الرحمن مدنی ،پاکستان علماء کونسل کے سندھ کے صدر مولانا طارق مدنی ، اہلسنت والجماعت کے مولانا عبدالحمید تونسوی ،تاجر رہنما امان […]

.....................................................

حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ خالد جٹ

حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ خالد جٹ

فیصل آباد: موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار کے صدر چوہدری خالد جٹ نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ حکومت پاکستان کا سعودی عرب کے چپے چپے کا دفاع کرنے کا بیان خوش آئند ہے۔ ایٹمی قوت رکھنے والے پاکستان کی فوج اور تمام تر وسائل حرمین […]

.....................................................

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرنے والے اپنی حدود میں رہیں، مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کل کچھ لوگ حرمین شریفین کو نشانہ بنانے کی بات کرتے ہیں ان سے کہنا چاہتا ہوں کہ وہ اپنی حدود میں رہیں۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]

.....................................................