پیرس : غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ ” CALIS”پر مشکل میں

پیرس : غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ ” CALIS”پر مشکل میں

پیرس (اے کے راؤ) فرانس سے برطانیہ جانے کے لیے سمندر کے نیچے خود ساختہ یورو ٹنل ایک حیران کن راستہ ہے۔ جیسے یورپ سے برطانیہ جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 50 کلومیٹر کا یہ راستہ اپنی گاڑی چھوٹی کار سے بڑے ٹرالے تک ٹرین میں لوڈ کر کے لے جا سکتے ہیں […]

.....................................................

گوادر پورٹ سے پہلی مرتبہ برآمدی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا گیا

گوادر پورٹ سے پہلی مرتبہ برآمدی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا گیا

گوادر پورٹ سے پہلی مرتبہ برآمدی سامان کی ترسیل کا آغاز کر دیا گیا، زنگ جنگ سونگ جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا، گوادر جہاز آج برامدی سامان لے کر ملائیشیا اور چین جائے گا، کامران مائیکل۔

.....................................................

مودی 14 مئی کو چین کا دورہ کریں گے بندرگاہ کی تعمیر، بھارت ایران سے معاہدہ کریگا

مودی 14 مئی کو چین کا دورہ کریں گے بندرگاہ کی تعمیر، بھارت ایران سے معاہدہ کریگا

بیجنگ (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہوا چن ینگ کے مطابق بھارتی وزیراعظم 14 مئی کو تین روزہ دورہ پر چین پہنچیں گے۔ امریکی انتباہ کے باوجود بھارت ایران میں بندرگاہ کی تعمیر کیلئے معاہدے پر دستخط کرے گا۔

.....................................................

پاک بحریہ کا جہاز فریگیٹ مکلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، ذرائع

پاک بحریہ کا جہاز فریگیٹ مکلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، ذرائع

پاک بحریہ کا جہاز فریگیٹ مکلا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، پاک بحریہ کا جہاز محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پہنچا ہے۔

.....................................................

یونان سے اٹلی جانے والی کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک

یونان سے اٹلی جانے والی کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک

یونان (جیوڈیسک) یونان سے اٹلی جانے والی ایک بڑی کشتی میں آگ لگنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے ، سمندر میں چھلانگ لگانے سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے۔ نارمن اٹلانٹک نامی کشتی مغربی یونان کے پیٹراز ساحل سے اٹلی کی بندرگاہ اینکونا جا رہی تھی کہ اس میں آگ بھڑک اٹھی، حکام […]

.....................................................

اپنے بچوں کے قاتلوں کو اب اس سرزمین پر ٹکنے نہیں دینگے: وزیراعظم

اپنے بچوں کے قاتلوں کو اب اس سرزمین پر ٹکنے نہیں دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور دہشتگردوں کیخلاف فضائی حملوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے گزشتہ روز وادی تیراہ میں کی گئی کارروائیوں سے متعلق بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر […]

.....................................................

یمن میں باغیوں نے اہم ساحلی شہر الحدید، بندرگاہ پر قبضہ کر لیا

یمن میں باغیوں نے اہم ساحلی شہر الحدید، بندرگاہ پر قبضہ کر لیا

صنعا (جیوڈیسک) صنعا کے اہم مقامات بھی بدستور باغیوں کے قبضے میں ہیں اور انہوں نے نئی حکومت کے قیام تک دار الحکومت کا قبضہ چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق الحوثی باغیوں نے منگل کو دارالحکومت سے 200 کلومیٹر مغرب میں واقع الحدید نامی شہر پر چڑھائی کردی اور کسی […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کیلیے 20 انجن کراچی بندرگاہ پہنچ گئے

پاکستان ریلوے کیلیے 20 انجن کراچی بندرگاہ پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے کے لیے 20 انجن لے کربحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ چین سے اٹھاون انجن منگوائے گئے تھے جس کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ قانونی تقاضے پورے کیے جانے کے بعد 2 سے 3 روز میں انجن محکمہ ریلوے وصول کرلے گا۔ حکام کے […]

.....................................................